#6494

مصنف : ڈاکٹر سعید الرحمن بن نور حبیب

مشاہدات : 3524

تفہیم تحقیق

  • صفحات: 54
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2160 (PKR)
(پیر 27 ستمبر 2021ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اینڈ اینڈیکسنگ سیل، مردان

دور ِحاضر میں اصول تحقیق ایک فن سے ترقی کرتاہوا ایک اہم علم کی صورت اختیار کرچکا ہے ۔ عالمِ اسلام کی تمام یونیورسٹیوں ، علمی اداروں ، مدارس اور کلیات میں  تمام علوم پر تحقیق زور شور سے جاری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اصول تحقیق کا مادہ تمام عالمِ اسلام کی یونیورسٹیوں میں عموماً ا ور برصغیر کی جامعات اور متعدد اداروں میں خصوصاً نصاب کے طور پر پڑھایا جاتا ہے ۔ان تمام اداروں میں بھی جہاں گریجویٹ اوراس کے بعد کی کلاسوں میں مقالہ لکھوایا جاتا ہے  یا ایم فل وڈاکٹریٹ کی باقاعدہ کلاسیں ہوتی ہیں وہاں تحقیق نگاری یا اصول تحقیق کی بھی باقاعدہ تدریس ہوتی ہے تحقیق واصول تحقیق پر متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیرنظر مختصر کتاب’’تفہیم تحقیق‘‘ڈاکٹر سیعد الرحمن بن نورحبیب(اسسٹنٹ پروفیسر عبد الولی خان یونیورسٹی ،مردان) کی مرتب شد ہے۔فاضل مرتب نے اس کتاب میں اسلامیات،ا دبیات ،لسانیات اور سماجیات کے مختلف اہل علم ودانش سے تحقیق کی منتخب تعریفات ، متنوع تعبیرات، خصوصیات اور اس کی ضروریات واہمیت اور افادیت ومعنویت کےحوالے سے اہم توضیحی نکات پیش کیے ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ

تحقیق کی تعریفات وتعبیرات اور اہمیت  ومعنویت    بارے اہم توضیحات

8

تحقیق کا لغوی مفہوم    

8

تحقیق کے لیے    مستعمل  عربی ، اردو ، فارسی ، ہندی اور  انگریزی     اصطلاحات 

8

تحقیق کے لیے    مستعمل    پشتو ،  پنجابی ، بلوچی ، سندھی  اور کشمیری  الفاظ

9

تحقیق کے مختلف   عربی ، اردو ،  فارسی معانی ومترادفات  ومتبادلات    

9

تحقیق کے مختلف   انگریزی  معانی ومترادفات  ومتبادلات  

10

ڈاکٹر عبدالہادی   کے مطابق  

10

ڈاکٹر افتخار احمد خان  کے مطابق  

10  

پروفیسر  خورشید احمد  کے مطابق  

12

 ڈاکٹر  سراج  الاسلام  حنیف  کے مطابق

14

پروفیسر  عبدالجبار شاکر   کے مطابق  

14

پروفیسر  ڈاکٹر  عبدالحمید  خان عباسی کے مطابق   

14

کرنل (ریٹائرڈ ) ڈاکٹر  عمر  فاروق   ڈوگر  کے مطابق    

14

ڈاکٹر  غازی عنایت  کے مطابق  

15

پروفیسر  مولانا کلب علی    عابد  کے مطابق  

15

ڈاکٹر  محمد احمد ورک کے مطابق  

15

ڈاکٹر   محمد اسحاق قریشی   کے مطابق  

16

پروفیسر ڈاکٹر    محمد اکرم رانا کے مطابق

16

ڈاکٹر  حافظ محمد  سہیل شفیق   کے مطابق         

16

پروفیسر ڈاکٹر  حافظ محمد شکیل اوج   کے مطابق      

16

پروفیسر ڈاکٹر   محمد طفیل ہاشمی کے مطابق

17

ڈاکٹر  محمد فاروق خان کے مطابق   

17

ڈاکٹر احسان اللہ کے  مطابق    

19

پروفیسر ڈاکٹر   اختر سعید صدیقی کے مطابق

19

ایس ۔ ایم ۔ شاہد کے مطابق 

19

ڈاکٹر ایم  ۔سلطانہ بخش (محمدی بخش سلطانہ )

19

 ڈاکٹر تلک سنگھ  کے مطابق

21

ڈاکٹر جمیل جالبی      کے مطابق

21

جسٹس ریٹائرڈ  حبیب الرحمان کے مطابق      

21

رشید   حسن خان کے مطابق  

22

ڈاکٹر رئیس صمدانی کے مطابق   

22

ڈاکٹر  سید  عبداللہ کے مطابق    

25

پروفیسر صفدر علی کے مطابق    

26

پروفیسر ڈاکٹر    ظہیر احمد صدیقی کے مطابق

26

عابد محمود  عزام کے مطابق 

27

پروفیسر  عبدالستار   دہلوی کے مطابق

27

عبدالرزاق  قریشی  کےمطابق 

27

پروفیسر ڈاکٹر    عطش درانی کے مطابق

28

ڈاکٹر   عندلیب  شادانی  کے مطابق 

29

ڈاکٹر   غلام علی بھٹی کے مطابق 

29

فوزیہ  اسلم کے مطابق  

30

قاضی عبدالودود         کے مطابق

30

ڈاکٹر گیان چند کے مطابق

30

مالک رام کے مطابق 

31

  محمد افضل کے مطابق 

31

ڈاکٹر محمد اکمل کے مطابق   

31

پروفیسر محمد حسن کے مطابق  

33

پروفیسر ڈاکٹر     محمد  رشید کے مطابق

33

  ڈاکٹر     محمد  علی اثر کے مطابق

34

ڈاکٹر محمد نظام الدین کے مطابق

35

ڈاکٹر  نجم الاسلام کے مطابق      

36

وقار احمد کے مطابق   

36

یونس  اگاسکر کے مطابق     

36

ایڈم (Adam     ( کے مطابق

36

Altic Richard D.کے مطابق 

37

ڈا     کٹر  الور برگ لینڈ کے مطابق

37

بی .ڈی .پانڈا(B.D.Panda    )کے مطابق

37

سی . سی .کرافورڈ (C.C.Crawford   )

38

 سی. فرانسس رمل  (C. Francis Rumme)کے مطابق

39

کلفورڈ  ڈوؤڈی   (Clifford Woody)کے مطابق

39

ڈی سلیسنگر(D.Slesinger    ) اورM.Stephenson)) کے مطابق

39

فرانسس جی . کرنل (Francis G.Comell)کے مطابق

39

جارج جے.مولی (George J Mouly)کے مطابق

39

گڈاور سکییٹس   (Good and Scates)کے مطابق

40

جیمز   ہاروی  رابن  سن (James Harvey Robinson)کے مطابق  

40

 جے  . ایف . رومیل (J .F .Rummel)کے مطابق

40

مائکل گراتھ وڈی ای واٹسن(J. H.McGrath & D.E.Watson) کے مطابق  

40

   جان ڈبلیو . بیسٹ (John W Best)کے مطابق

41

ایل .آر . گے (L.R.Gay)کے مطابق      

41

Nick Moor    کے مطابق

41

پال ڈی . لیڈی (Paul D .Lady)کے مطابق  

41

پی . ایم . کک (P.M . Cook)کے مطابق

42

آر  . ایم  .ہچنس   (R. M .Hutchins)کے مطابق

42

رسک( Rusk)کے مطابق    

42

شیریڈن بیکر   (Sheriden Beker,s)کے مطابق    

43

سمتھ (Smith)کے مطابق

43

ٹکس (Ticksman)مین کے مطابق

43

Truman Lee (T.L) Kelly  کے مطابق

43

اماسیکاران   (Uma Sekaran)کے مطابق  

44

V.Redman  and A.V .H.Mory کے مطابق

44

وہٹنے    (Whitney)کے مطابق

44

ویکی پیڈیا (آزاد دائرۃ المعارف)  کے مطابق     

44

ڈبلیو . ایس . مونرائی(W. S. Monroe) کے مطابق

45

یوگیشں  کمار سنگھ  (Yogesh Kumar Singh)کے مطابق   

45

    درج بالا تعریفات کی روشنی  میں تحقیق کی چند خصوصیات

46

حواشی  وحوالہ  جات    

46

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42954
  • اس ہفتے کے قارئین 468444
  • اس ماہ کے قارئین 1668929
  • کل قارئین113276257
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست