#5835

مصنف : ڈاکٹر سعید الرحمن بن نور حبیب

مشاہدات : 6482

مجلات اسلامیات نیشنل ڈائریکٹری اسلامک سٹڈیز ریسرچ جرنلز

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(ہفتہ 20 جولائی 2019ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اینڈ اینڈیکسنگ سیل، مردان

موجودہ دور میں الیکٹرانک میڈیا  نے جس قدر ترقی کی منازل طے کی ہیں اس سے  یوں محوس ہوتا ہے کہ مستقبل میں لوگوں کے تمام معاملات الیکٹرانک میڈیا کے گرد ہی گھومیں گے اور رسائل وجرائد ایک مخصوص طبقے تک محدود ہوکر رہ جائیں کے ۔ جب کہ یہ دینی رسائل وجرائد ہماری تہذیب اور دینی صحافت کا حصہ ہیں ۔ ذرائع ابلاغ اور میڈیا میں سے یہی ایک وہ طاقت ہے جس کے ذریعے مسلم قوم ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتی  اوراپنی منزل کا تعین کرسکتی ہے ۔ دینی رسائل ہی لوگوں کو دین ِخالص کی تعلیمات سے  روشناس اور موجودہ فتنوں سے آگاہ کرتے ہیں ۔ برصغیر پاک وہند میں اردو زبان میں   بے شمار دینی، ادبی ، سیاسی  مجلات شائع ہوتے ہیں جن کااحاطہ کرنا مشکل ہے ۔پاکستان سے شائع ہونے والے اہم  مجلات کے تعارف کےسلسلے  میں ڈاکٹر سعید الرحمن کی زیر نظر کتاب ’’مجلات ِاسلامیات(نیشنل ڈائریکٹری اسلامک سٹڈیز ریسرچ جزنلز)‘‘ اہم کاوش ہے  اس کتاب میں  انہوں نے  ہائیر ایچوکیشن کمیشن پاکستان سے منظوری پانے  والے اور منظوری کے خواہاں تحقیقی مجلات کی کیٹگریز بنا کر ان کا تعارف پیش کرنے کے علاوہ  اہل علم وادب کی نظر میں رسائل جرائد ومجلات کی علمی ، ادبی وتحقیقی افادیت  کو  بھی پیش کیا ہے  ۔اور علوم اسلامیہ کے فیکلٹی ممبرز ، ایم فل ، پی ایچ ڈی سکالرز اور مدیرانِ جرائد کے لیے  مفید معلومات  اس کتاب میں جمع کردی ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مدیران جرائد کی خدمت میں ’’ریسرچ جرنلزڈائر یکٹری ‘‘ کے حوالے سے اہم ترین گزارش

2

فہرست مندر جات

3

ہائیر ایجو کیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے تحقیقی مجلات کی زمر بندی

13

الف) ’’w‘‘کیٹگری ہپیکٹ فیکٹر ز ریسرچ جرنلز سے کیا مراد ہے؟

13

ب) ’’x‘‘ کیٹگری ریسرچ جرنلز کی منظوری کے لیے ایچ ای سی کی مقرر کردہ شرائط وافادیت

13

ج) yکیٹگری ریسرچ جرنلز کی منظوری کے لیے ایچ ای سی کی مقرر کردہ شرائط وافادیت

14

د) )z کیٹگری ریسرچ جرنلز کی منظوری کے لیے ایچ ای سی کی مقرر کردہ شرائط وافادیت

14

اسلامک ریسرچ انڈکس پر مجلات تک رسائی

15

ایچ ای سے سے منظور شدہ یامتوقع منظوری کے خواہاں تحقیقی جرائد علوم اسلامیہ کا معلوماتی جدول

16

الف) ایچ ای سی سے’’‘‘کیٹگری میں منظور شدہ تحقیقی جرائد علوم اسلامیہ کا معلوماتی جدول

16

ب)  ایچ ای سی سے’’‘‘کیٹگری میں منظور شدہ تحقیقی جرائد علوم اسلامیہ کا معلوماتی جدول

16

ج۔) ایچ ای سی سے’’‘‘کیٹگری میں منظور شدہ تحقیقی جرائد علوم اسلامیہ کا معلوماتی جدول

16

د)  ایچ ای سی سے’’‘‘کیٹگری میں منظور شدہ تحقیقی جرائد علوم اسلامیہ کا معلوماتی جدول

17

الف،) ایچ ای سی سے’’‘‘کیٹگری میں منظور شدہ تحقیقی جرائد علوم اسلامیہ کا  ممکنہ تفصیلات

18

1۔ سہ ماہی اسلامک سٹڈیز، اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد

18

2۔ شش ماہی البصیرۃ شعبہ علوم اسلامیہ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو ئجز اسلام آباد

20

3۔ شش ماہی پشاور اسلامیکس شعبہ اسلامیات پشاور یونیورسٹی ،پشاور

22

ب) ایچ ای سی سے’’‘‘کیٹگری میں منظور شدہ تحقیقی جرائد علوم اسلامیہ کا  ممکنہ تفصیلات

24

1۔ سہ ماہی فکر ونظر، ادارہ تحقیقات اسلامی ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد

24

2۔ سہ ماہی ہمددرد اسلامیکس ، بیت لحکمۃ ، ہمدرد یونیورسٹی ، کراچی

26

3۔ شش ماہی الازہار، شعبہ علوم اسلامیہ ،یونیورسٹی آف ایگری کلچر ،پشاور

28

4۔ شش ماہی الاضواء شیخ زاید اسلامک سنٹر پنجاب یونیورسٹی ، لاہور

30

5۔ شش ماہی الایضاح، شیخ زاید اسلامک سنٹر پشاور یونیورسٹی ،پشاور

32

6۔ شش ماہی پاکستان جرنل آف اسلامک ریسرچ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان

34

7۔ شش ماہی التفسیر ، مجلس التفسیر ،سٹاف کالونی ، کراچی یونیورسٹی ، کراچی

36

8۔ شش ماہی تہذیب الافکار، شعبہ علوم اسلامیہ ، عبد الولی خان یونیورسٹی ،مردان

38

9۔ شش ماہی جہات الاسلام، فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز پنجاب یونیورسٹی، لاہور

40

10۔ شش ماہی تحقیقی مجلد دی سکالر، ریسرچ گیٹ وے سوسائٹی ، حیدر آباد

42

11۔ شش ماہی ضیائے تحقیقی ، شعبہ علوم اسلامیہ ، جی سی یونیورسٹی ،لاہور

46

12۔ شش ماہی القلم ، انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سنڈیز پنجاب یونیورسٹی ،لاہور

46

13۔ شش ماہی مجلہ علوم اسلامیہ ودینیہ یونیورسٹی ہر ی پور، ہری پور

48

14۔ شش ماہی ہزارہ اسلامیکس ، شعبہ علوم اسلامیہ ہزارہ یونیورسٹی ، مانسہرہ

50

ج) ایچ ای سے ’’‘‘کیٹگڑی میں منظورشدہ تحقیق جرائد علوم اسلامیہ کی ممکنہ تفصیلات

52

1۔ سہ ماہی الاحسان ، تصوف سٹڈی سنٹر، یونیورسٹی ،فیصل آباد

54

2۔ شش ماہی الایام مجلس برائے تحقیق اسلامی تاریخ وثقافت کراچی

56

شش ماہی مجلہ ایکٹا اسلامیکا، شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل ، دیر بالا

58

شش ماہی بنوں یونیورسٹی ریسرچ جرنل ان اسلامک سٹڈیز بنوں

60

شش ماہی الثقافۃ الاسلامیہ شیخ زاید اسلامک سنٹر، کراچی یونیورسٹی، کراچی

62

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15982
  • اس ہفتے کے قارئین 186469
  • اس ماہ کے قارئین 1860420
  • کل قارئین113467748
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست