#5279

مصنف : عمران حسین چوہدری

مشاہدات : 5731

ڈاکٹر عبد القدیر خان

  • صفحات: 402
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10050 (PKR)
(منگل 27 فروری 2018ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

مالک ارض وسما نے جب انسان کو منصب خلافت دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین اسلام ہی ہے۔ اس کی تعلیمات کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ انبیاء کے بعد چونکہ شریعت محمدی قیامت تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے علماء نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک ڈاکٹر عبد القدیر خان بھی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص ڈاکٹر عبد القدیر خان کے حوالے سے ہی تصنیف کی گئی ہے کیونکہ وہ ملت اسلامیہ کی آنکھ کا تارا اور ہر مسلم کو اپنی جان سے پیارا ہے۔ پاکستانی قوم کی عظمت وغیرت جیتی جاگتی تصویر اور شاعر مشرق کے خواب کی تعبیر ہے۔ دشمنوں کے لیے سیل تند وتیز اور اپنوں کے لیے ایک جوئے نغمہ ریز ہے۔اس کتاب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کے عظیم کارناموں اور ان کی سوانح حیات کا تذکرہ ہے اور عوام کو یہ سبق یاد کروایا گیا ہے کہ ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور رہتی دنیا تک انہیں یاد رکھا جائے گا۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ ڈاکٹر عبد القدیر خان ‘‘ عمران حسین چوہدری کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

ریاست بھوپال اورثواب

17

خاندانی پس منظر

24

محمدمنصور(دادا)

28

والدمحترم

30

والدہ محترمہ

34

ڈاکٹرعبدالقدیرخاں

36

پیدائش

36

تعلیم

37

پاکستان کی طرف ہجرت

43

پاکستان میں آمد

45

پاکستان کارخت سفر

47

بی۔ایس۔سی

50

ملازمت

53

اعلیٰ تعیم

55

وست شناس کی پیشینگوئی

55

اساتذہ

56

ڈاکٹرخان کی شادی

58

وطن سےمایوسی

60

ہالینڈ روانگی

62

ایف۔ڈی۔اوکیاہے؟

63

ڈاکٹرعبدالقدیرکی عظمت

67

عزت وشان

69

ڈاکٹرعبدالقادرخاں پریشانی کےایام

71

بےبنیاد الزام

75

ایمسٹرڈم میں قیام

77

یونیکومیں خدمات

79

وطن کی محبت اورتڑپ

81

ایف۔ڈی اوسےاستعفی

83

خاکہ حالات زندگی

86

شجرہ نسب

89

ڈاکٹرعبدالقدیرخاں کےکارنامے

89

وزیراعظم پاکستان سےملاقات

91

ہالینڈ کاخیرآبادکہنا

96

ایٹمی توانائی کمیشن کاقیام

98

پاک فرانس ری ایکٹر

98

خریداری معاہدہ1976ء

102

الٹراسنٹری فیوج

106

ڈفیوثرن کاطریقہ

109

ڈاکٹرعبدالقدیرخاں کی مایوس کن حالت

113

ابتداءکہوٹہ پلانٹ

119

طریقہ انتخاب پراجیکٹ

122

کہوٹہ کو کیو ں منتخب کیاگیا؟

125

کہوٹہ پلانٹ کی ترویج

132

ڈاکٹرمحمداقبال واہلہ کاانتخاب

137

ڈاکٹرعبدالقدیرخاں کی مصروفیات

142

امریکہ کی دھمکیاں

161

ڈاکٹرعبدالقدیرخاں کےمعاون دوست

164

میاں شیخ محمدفاروق

164

آغاز حسن عابدی صاحب

165

ارشدپرویز صاحب

166

بریگیڈ یرانعام الحق صاحب

166

کامیابی کاسہرا

169

ڈاکٹرعبدلقدیرخاں کی حسن کارکردگی

173

جنرل ضیاءالحق کاکردار

177

دیہات کی سماجی زندگی

181

جنرل ضیاءالحق کابھیانک کردار

183

عالمی تشہیرکہوٹہ منصوبہ

188

پاکستان کی مضبوط موقف

196

امریکہ کی زیادتیاں

201

ڈاکٹرعبدالقدیرخاں کو قیدکی سزا

208

ڈاکٹرعبدالقدیرخاں کاالزامات سےباعزت بری ہونا

211

بنی گالاآپریشن

217

وزیراعظم بےنظیربھٹوکاکرداراورڈاکٹرعبدالقدیرخاں کی جرات

224

ڈاکٹرعبدالقدیرخاں کی کہوٹہ سےفراغت

228

پاکستان اٹیمی پروگرام اورامریکہ کاکردار

237

اففانستان پرروسی حملہ

246

سویت یونین کی دھمکی

253

ایٹم بم ہےمگرنہیں ہے

255

جنرل ضیاءالحق کابہام

257

سولارزترمیم کےاطلاق کاخطرہ

260

پاکستانی ایٹم بم اورجنرل ضیاءالحق صاحب

264

ایٹمی پروگرام اوربےنظیربھٹوصاحبہ

267

امریکہ کی امداد کانیاطریقہ

275

اختیارات میں کمی

283

پاکستان اوربھارت کی ایٹمی تنصیبات

286

بھارت کی ایٹمی تنصیبات

289

پاکستان کی ایٹمی تنصیبات

294

ایٹمی اسلحہ سازی کاسدباب

299

ایٹمی ہتھیارن کےعدم پھیلاؤ کامعاہدہ کیاہے؟

301

این بی ٹی پراعتراضات

304

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی

309

اٹامک انرجی ایجنسی کودرپیش مشکلات

313

پاکستان کاپرامن ایٹمی پروگرام

316

پاکستان کاری پراسنگ پلانٹ

324

عالمی رویہ

330

انرچمنٹ متبادل راستہ

335

ایٹم بم کےلیے سامان کی فراہمی

339

ڈاکٹرعبدالقدیرکےکام کاراز کیسےفاش ہوا

343

منیراحمدخاں

345

مولاناکوثرنیازی کےانکشافات کی نظرمین

345

آغازشاہی کےانکشافات

352

بھٹوکےدواہم کام

355

ڈاکٹرعبدالقدیرکی شخصیت

357

ہنس مکھ انسان

358

قوت فیصلہ

361

ماتحت عملےسےشفقت

362

انسانی ہمدردی

364

شفیق انسان

365

بلاکےذہین

368

اصول پرست شخصیت

369

پکےمذہبی اوردین دار

370

وقت کی قدراورپابندی

372

خلق خداکی مدداورخدمت

375

غرباکی مدد

377

اچھےمنتظم ہیں

379

بیگم ہٹی خاں

385

خاندانی پس منظر

385

بچپن

385

تعلیم

386

ملازمت

386

شادی

386

نکاح کی رم

386

پاکستان میں آمد

388

شادی کےبعد حالات

388

اولاد

391

پاکستان کےبارےمین تاثرات

392

خاوندکےبارےمیں تاثرات

392

بچوں کی تعلیم

393

کتابیات

394

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35659
  • اس ہفتے کے قارئین 461149
  • اس ماہ کے قارئین 1661634
  • کل قارئین113268962
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست