#218.01

مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد

مشاہدات : 7063

دین الحق بجواب جاء الحق حصہ دوم

  • صفحات: 771
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19275 (PKR)
(منگل 05 دسمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ عزیزیہ، لاہور

سابقہ اقوام کی گمراہی کا سب سے بڑا سبب یہ تھا کہ انہوں نے اللہ کی کتاب کو پس پشت ڈالا اور خواہشات نفس کو مقدس سمجھا-بدقسمتی سے امت محمد ﷺ میں بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو جنہوں تقلیدی جکڑبندیوں کی وجہ سے کتاب وسنت کے صریح احکامات میں رخنہ ڈالنے  کی بھرپور سعی کی جس کی ایک مثال ''جاء الحق'' نامی کتاب ہے جو کہ بریلوی علماء میں سے ایک عالم احمد یار کی ی تصنیف ہے- زیر نظر کتاب ''دین الحق '' اسی کتاب کے جواب میں لکھی گئی ہے جس میں فاضل مؤلف نے نمازوں کے اوقات، نمازکے ارکان وشرائط اور بہت سے دیگر فروعی مسائل میں احمد یار صاحب کے مؤقف کی انتہائی جانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ تردید کی ہے-مصنف نے بریلوی حضرات کے تمام اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کسی جگہ پر بھی کتاب وسنت کے  دلائل وبراہین کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا- زیر نظر کتاب ''دین الحق '' ''جاء الحق'' کے جواب میں لکھی گئی ہے جس میں فاضل مؤلف نے نمازوں کے اوقات، نمازکے ارکان وشرائط اور بہت سے دیگر فروعی مسائل میں احمد یار صاحب کے مؤقف کی انتہائی جانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ تردید کی ہے-مصنف نے بریلوی حضرات کے تمام اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کسی جگہ پر بھی  کتاب وسنت کے دلائل وبراہین کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا-(ع ۔ ر)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ رحمت للعالمینﷺ

64

عرض مولف

64

علماءمحققین کےتبصرے

62

باب بدعات اسلام کی نظرمیں

68

بعثت انبیاءکامقصد

69

شریعت کےرابستہ پرچلناہی ہدایت ہے

72

کامیابی فقط اتباع رسول اللہﷺ میں ہے

74

نبی کریمﷺ سےبڑھ کرعمل کرناگمراہی ہے

75

صاحب قرآن حضرت محمدمصطفیﷺ کی نظرمیں بدعت

78

بدعی اعمال اللہ کےہاں مردودہیں

79

بدعتی کی توبہ قبول نہیں جب تک بدعت کو نہ چھوڑے

79

بدعت جاری کرنےوالےپراللہ کی اس کےفرشتوں اورتمام انسانوں کی لعنت ہے

80

بدعتی کی فرض ونفلی عبادات قبول نہ ہوگی

80

بدعت کالغوی معنی

81

بدعت کاشرعی معنی

83

کیابدعت مین دین کی قید ہے

84

اکابرین اصل حدیث کاموقف

85

علماءبریلویہ کاموقف

85

علماءسلف سےبدعت شرعی کی تعریف

86

بدعت کےشرعی معنی پرمفتی صاحب کادوسراعتراض اوراس کاجواب

89

مفتی صاحب کاتیسرااعتراض اوراس کاجواب

90

کیاعلم حدیث بدعت ہے

93

مفتی صاحب کااکابراہل حدیث کو چیلنج

95

شرک کی تعریف

96

عبادت کی تعریف

98

دین کی تعریف

101

خلفاءراشدین کاعمل بھی سنت میں داخل ہے

102

مفتی صاحب کاپہلااعتراض

103

مفتی صاحب کادوسرااعتراض

105

مفتی صاحب کاتیسرااعتراض

106

مفتی صاحب کاسوال

110

کیااشیامیں اصل اباحت ہے

111

مفتی صاحب کی اباحت پرپہلی دلیل کاجواب

114

دوسری دلیل کاجواب

114

تیسری دلیل کاجواب

115

مفتی صاحب کی بڑ

115

بدعات کےدلائل اوران کاعلمی وتحقیقی جائزہ

116

مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب

116

مفتی صاحب کاایک مغالطہ

122

مفتی صاحب کی دوسری دلیل کاجواب

125

مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب

127

مفتی صاحب چوتھی دلیل کاجواب

130

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب

132

مفتی جی کاسنت کو بدعت کہنا

134

باب فردافرد ابدعات پرتنقید

136

محفل میلادکی شرعی حیثیت

137

محبت رسول اللہﷺ کامعیار

142

محبت رسول اللہﷺ کی آڑمیں لیڈروں کی سیاسی چالیں

143

مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب

145

اسلام میں تحدیث نعمت کا

148

مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب

154

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل کاجواب

158

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب

161

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب

164

مفتی صاحب کی ساتویں دلیل کاجواب

165

باب مجلس میلاد میں کھڑےہونےکی شرعی حیثیت

168

پہلی بات پرتبصرہ

169

دوسری بات کاجواب

170

آنحضرت ﷺاپنےلیے قیام کوناپسندکرتےتھے

171

مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب

172

مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب

174

مفتی صاحب کی دوسری دلیل کاجواب

175

تنبیہ

176

مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب

176

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل کاجواب

178

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب

178

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب

180

مفتی صاحب کی ساتویں دلیل کاجواب

183

مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل کاجواب

184

کیاکھڑےہوکرکھانامکروہ ہے

185

خلاصہ کلام

185

تعظیم رسول اللہﷺ کامفہوم

186

باب مسئلہ ایصال ثواب

187

کن چیزوں کامیت کوثواب پہنچناہے

187

اولادمیں والدین کی سعی شامل ہے

189

ایصال ثواب کامشروع طریقہ

190

دعا

190

صدقہ جاریہ

191

نیابت

193

نیابت کامشروع طریقہ

194

روزہ میں نیابت کی دلیل

195

نیابت اوراہداکافرق

195

شبہات اوران کاازالہ

196

فرقہ بریلویہ کےلیے لمحہ فکریہ اوان کےاکابرین کوکھلاچیلنج

198

قراۃ قرآن

199

قل دسواں چالیسوں کی بعثت

200

مرنےوالےکےوارثوں سےمسنون سلوک

202

فقہائے احناف کی صراحت

204

مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب

211

مفتی صاحب کی پہلی دلیل اوراس کاجواب

214

دوسری دلیل کاجواب

216

مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب

217

چوتھی دلیل کاجواب

220

شریعت میں مکاشفہ کی حیثیت

223

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب

224

کیاکھانےکےبعدکی مسنون دعاسےختم ثابت ہوتاہے

225

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب

226

کیامعجذہ حکام میں معتبر ہے

227

مفتی صاحب کےساتویں دلیل کاجواب

228

کیاقربانی کی دعاسےختم ثابت ہوتاہے

228

عقلی دلیل کارد

232

مفتی صاحب کاایک سوال

233

کیاقراۃ قرآن مبتدعین کےلیے رحمت ہے

233

باب نمازجنازہ کی بعداجتماعی جعا

237

مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب

239

کیاکلام الہیٰ کےعلوہ ہرکتاب کاہرکلمہ قطعی حق ہوتاہے

239

بعدنمازجنازہ دعاکافقہاءاحناف سےرد

238

عبارات فقہاءپرمفتی صاحب کاپہلااعتراض اوراس کاجواب

244

دوسرااعتراض اوراس جواب

245

تیسرااعتراض اوراس کاجواب

245

مفتی صاحب کےدلائل کاتجزیہ

246

پہلی دلیل کاجواب

246

دوسری دلیل کاجواب

250

تیسری دلیل کاجواب

251

چوتھی دلیل کاجواب

253

پانچویں دلیل کاجواب

256

چھٹی دلیل کاجواب

257

ساتویں دلیل کاجواب

258

آٹھویں دلیل کاجواب

259

نویں دلیل کاجواب

262

دفن کےبعد قبرآقراۃ قرآن کامسئلہ

266

باب قبروں پرمزارات کی تعمیر

268

مزارات رسول ﷺکی نظرمیں

268

پہلی حدیث

269

قبراورمقبرہ کامعنی ومفہوم

270

کیایہ حکم خاص ہے

273

کیامزارتعمیرکرنےکی ممانعت سجاوٹ کی وجہ سےہے

273

قبرپرعمارت تعمیرکرنےکامفہوم

274

کیامزارتعمیرنہ کرنےکاحکم تقوہ کی وجہ سے ہے

281

کیازائربن کی آسائش کےلیے مزاربناناجائز ہے

282

کیاصحابہ کرام نےخاص خاص قبروں پرقبےبنائےتھے

286

تنبیہ ثانیہ

288

مزارات کےردمیں دوسری حدیث

288

تسویہ قبوراورعبش قبورکافرق

290

کیایہ حکم کفارکی قبروں کےمتعلق تھا

293

کیاقبروں کوگراناجائز ہے

295

تیسری حدیث

297

فائدہ جلیلہ

297

چوتھی حدیث

299

پانچویں حدیث

299

اتباع رسول اللہﷺ کاتقاصہ

299

مزارات اورامام ابوحنیفہ

300

اکابراحناف کی صراحت

301

مکروہ کامفہوم آئمہ احناف کےنزدیک

304

توہمات بریلویہ

306

قبورپرمزارات کےتعمیرکےدلائل کی حقیقت

310

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

310

کیاحضرت عثمان کی قبرکوپختہ کیاگیاتھا؟

311

مفتی صاحب کی دوسری دلیل

313

کیاہل کتاب کاعمل دین میں حجت ہے

313

مفتی صاحب کی تیسری دلیل

315

کیاآنحضرتﷺکاروضہ صحابہ نےتعمیرکیاتھا

316

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل

319

کیاصحابہ کےدورمیں قبروں پرقبےبنائےگے

319

مفتی صاحب کی اصل موضوع سےفرار

331

کیاتکمیل شرعیت کےبعدکوئی حکم منسوخ ہوسکتاہے

324

قبروں پرپھول ڈالناچادریں چڑھانااورچراغاں کرنےکابیان

326

کیایہ اسلام کی تعلیم ہےیازمانہ جاہلتی کی

366

فائدہ جلیلہ

330

مفتی صاحب کاحقائق سےانکار

332

کیاعتبارخصوص سبب کاہوتاہے

333

کیاخوش لباسی اورتمام اکل حلال اسراف ہے

336

کیارات کودفن کےوقت لائٹ کاانتظام کیاجاسکتاہے

336

کیامروزمانہ سےحکم شرعیی بدل جاتاہے

339

عمال حکومت اورسیاست فاروقی

340

تنبیہ

340

کیامسجدکوپختہ کرنےکی اجازت ہے

342

کیامساجدمیں عورت کانمازپڑھناجائز ہے

345

کیامولفۃ القلوب کاحکم منسوخ ہے

346

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

348

کیاقبریں شعائراللہ میں داخل ہیں

349

مفتی صاحب کی دوسری دلیل

352

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 76316
  • اس ہفتے کے قارئین 294700
  • اس ماہ کے قارئین 294700
  • کل قارئین111902028
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست