بیت الحمد تک عبد اللہ کے ساتھ میرا سفر

  • صفحات: 225
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5625 (PKR)
(جمعہ 01 جون 2018ء) ناشر : نا معلوم

اللہ رب العزت نے انسانیت کو پیدا کرنے کا مقصد بیان کیا ہے کہ وہ آزمائے کہ ان میں سے اچھے عمل کرنے والا کون ہے؟ اس لیے کوئی دنیا میں آ رہا ہے اور کوئی جا رہا ہے کیونکہ یہ فطری عمل ہے جسے بدلنے کی انسانی کوشش ناکام ونامراد ہے۔ اللہ رب العزت نے دنیا میں جو بھی نعمت دی ہے اس کے بارے میں کل قیامت کو سوال بھی کیا جانا ہے اور کبھی نعمت دینے کے بعد دنیا میں ہی واپس لے لی جاتی ہے جیسے کہ اولاد ہے لیکن اگر اولاد کے فوت ہو جانے کے بعد اس پر صبر کرنے اور اللہ کی تعریف کرنے  سے جنت میں ایک ایسا گھر بنا دیا جاتا ہے جسے بیت الحمد کا نام دیا جاتا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی مصنف کے ان ایام کا تذکرہ ہے جس میں ان کا بیٹا بیمار تھا اور اس کے بعد اللہ سے جا ملا ان کی یہ کتاب مریض‘ اس کے گھر والے اور ساتھ رہنے والے‘ بیماری کا علاج کرنے والے‘ اپنے بیٹوں اور چہیتوں کی وفات کا غم برداشت کرنے والے‘ علاج کے لیے دوسرے ممالک کا سفر کرنے والے اور صحت مند وہ افراد جو اپنے پیاروں کی وفات کا غم اور اس کے احکام جاننا چاہتے ہیں کے لیے مفید ہے۔اس کتاب میں مرض‘ علاج اور وفات سے متعلقہ مفید معلومات دی گئی ہیں اور غافل حضرات کو آگاہ کرنے اور جاہل کو راستہ بتلانے اور عمل کرنے والے کے لیے ہمت کا سامان ہے۔ اس کتاب میں ماضی اور دور حاضر دونوں کی جھلک موجود ہے اور جدید فوائد اور اچھی حکمتوں کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ بیت الحمد تک ‘‘ڈاکٹر عبد المحسن عبد اللہ الجار اللہ الخرافی  کی تصنیف کردہ ہے جس کا ترجمہ عبید اللہ مظفر الحسن نے کیا ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

سفرکی منزلیں(فہرست مضامین)

3

ہدیہ پرخلوص

8

اللہ کی تعریف اوردعا

9

انسانیت کےامیرکاشکرواحسان

11

یہ کتاب کیوں.؟

13

اس کتاب سےفائدہ اٹھانےوالے

14

پیش لفظ

15

بیت الحمدکیاہے؟

18

بیت الحمدمیں جنتیوں کی محفلیں

23

اولادکی وفات پرصبرکرنےوالوں کابدلہ

27

سابقین کےحالات سےعبرت اورتسلی

33

مصیبت پرصبر

38

صبرکامعنی

38

صبرکےمقابلےمیں رضامندی کامقام

39

صبرکاپھل

40

اللہ نےصبرکرنےوالوں کوخوشخبری دی ہے

40

صبرکرنےوالےکامیاب ہیں اورنجات  پانےوالےہیں

41

صبرکرنےوالوں کواللہ بہتربدلہ عطاکرتاہے

42

گناہوں کی معافی اوردرجات کی بلندی

42

صبردلوں کی ہدایت کاذریعہ ہے

43

سختیوں اورمصیبتوں کےدرمیان

44

نوحہ کرنےاورزیادہ رونےکی ممانعت

44

میت کااحترام

50

مرنےوالےکلمہ توحیدکی تلقین کرنا

53

اسلام میں بیماری کافلسفہ

55

اسلام میں موت کافلسفہ

61

اسلام میں دعااوردم کافلسفہ

67

دعائیں اوردم

74

قبولیت دعاکی صورتیں

90

قبولیت دعاکی بعض شرطیں

82

قبولیت دعاکی صورتیں

93

فون پربھیجنےجانےوالےرقیہ شرعیہ

84

دعاکی درخواست کرتےہوئےعبداللہ کاوالدہ کاپیغام اپنےاورعبداللہ کےچاہنےوالوں کانام

87

صدقہ وخیرات سےمریضوں کاعلاج

92

اےپیارےعبداللہ تومجھےمعذورسمجھ

97

مریض کےساتھ رہنےوالوں اوراس کی عیادت کرنےوالوں کےلیےتعلیمات

101

مریض کےساتھ رہنےوالےثواب

105

مریض کےپاس دیرتک نہ بیٹھنامستحب ہے

106

بیت الحمدکےسفرنےمجھےسکھلایا کہ

108

اسی طرح اس نےمجھ سےمیرےکان میں یہ کہا

108

اسی طرح اس نےمجھےعلامہ محمدبن صالح العثیمین کی یہ بات بھی یاددلایا

109

اس آیت کامفہوم بھی سمجھاگیاجواکثرہماری نظرسےگزراتی کرتی تھی

109

اوراس سفرمیں مجھ سےیہ کہا

110

سفرنےتسلی کےیہ کلمات بھی مجھ سےکہے

110

اسی طرح اس سفرنےمجھےڈاکٹرعمرالمقبل کےان کلمات پرغورکرنےکاموقع دیا

111

اس سفرنےمجھےابن تیمیہ کی زبانی یہ بات بھی بتلائی

112

اس سفرنےمجھےمتولی شعراوی کایہ قول بھی یاددلایا

114

یہ بھی یاددلایا

115

اپنی اولادکی دوسری دنیاپربھی نظررکھیں

117

کونساڈرامہ ہمارےبچوں کوپسندہے؟

119

علاج کی اہمیت اوراس کاتوکل کےمنافی نہ ہونا

121

کینسرکی بیماری سےمرنےوالاشہیدہے

127

دماغی طورفوت شدہ سےآلہ تنفس کوہٹانےکاحکم

135

مریض اوراس کےگھروں کوطبی نصیحتوں کی بھرمار

137

خوش آمدیدبیت الحمدہماری پڑوسی خالدعبداللطیف الشایع

139

مریض کی خاطراسلامی تہذیب کی ایک جھلک

142

وقف برائےصحت

142

اسلامی وقف اورجسمانی ونفسانی علاج میں اس کاکردار

142

بغدادکا

144

وقف مونس المرضی والغرباء

144

مریض کوشفاکی امیددلانےکےلیے وقف

145

دمشق کا(البیمارستان النوری الکبیر)

145

البیمارستان الصلاحی

146

بیمارستان قلادون المستثقفی المنصوری

146

مراکش کادواخانہ

147

یورپ کےدواخانوں کااس وقت کیاحال ہے

147

مریض اوراس کےگھروالوں کابہترین ساتھی تسبیح

149

تسبیح وغیرہ کےاستعمال کاحکم

149

استغفارکی فضیلت

150

باربارآنےوالےوسوسہ سےچھٹکارا

153

علم شرعی اورفتنوں اوروسوسوں سےبچاؤمین اس کاکردار

155

فون پرحقیقی ولادت کاپیغام

161

یا’’نیک والد‘‘جواس کےلیے دعاکرے

164

دولت کاانکشاف میں ارب پتی ہوں

170

قبولیت کی چندعلامتیں

174

دوست واحباب اورلوگوں کاکثرت سےاس کےلیے دعائیں کرنا

174

اس کی خاطرصدقہ وخیرات کی فراہمی کاانتظام

175

اس کی جانب سےآٹھ حج

176

اللہ کی تقدیراوراس کےفیصلےپررضامندی

177

اس کےعلاج اوراس کی وفات کےمراحل کاآسان ہونا

177

اچھےخواب حسن خاتمہ کی نوید

179

نبوت میں سےصرف بشارتیں باقی ہیں جن میں اہم نیک خواب ہیں

181

خواب میں نبیﷺ کودیکھنا

182

خواب میں اللہ تعالیٰ کودیکھنا

183

نیک اعمال کاثواب میت کوہدیہ کرنےکاشرعی حکم

185

قبروالوں کوکیسےخوش کریں

190

جنت میں صرف حوریں ہی نہیں

193

مسلمان خاتون کےلیے جنت میں عظیم خوشخبری

196

مطمئن نفس راضی اورپسندیدہ نفس

198

عبداللہ

201

محترمہ عبداللہ عبدالعزیزالفارس کاعملی تجریہ

205

دوسرےبھی اپنےتجربات نقل کریں

210

خاتمہ

211

دل میں آرہی آخری بات

213

کیاسفرکی منزلیں مکمل ہوگئیں

215

تصاویرکہاں ہیں

217

کتاب کی انفرادی خصوصیات

218

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72682
  • اس ہفتے کے قارئین 151801
  • اس ماہ کے قارئین 1670874
  • کل قارئین115562874
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست