#3271

مصنف : ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی

مشاہدات : 6469

دعوت قرآن کے نام پر قرآن و حدیث سے انحراف

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4075 (PKR)
(منگل 02 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ السنۃ الدار السلفیۃ لنشر التراث الاسلامی، کراچی

اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار  نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان کے نظریات سے متفق ہو،اور ان کے تعاون کرتا ہو، ان کے نزدیک وہ مومن اور اہل ایمان میں سے ہے ،اور جو ان  کے عقائد ونظریات کا مخالف ہو  اس پر وہ بلا سوچے سمجھے شرائط وموانع کا خیال رکھے بغیر کفر کا فتوی لگا دیتے ہیں اور اس فتوی بازی یا کسی مسلمان کی تکفیر میں ذرا خیال نہیں رکھتے کہ وہ کوئی محترم شخصیت اور مخلص مسلمان کی ذات بھی ہو سکتی ہے۔اسی طرز عمل کے گروہوں میں سے ایک کراچی کا معروف عثمانی گروہ  ہے ،جو اپنے آپ کو کیپٹن مسعود الدین عثمانی کی طرف منسوب کرتاہے۔اس گروہ نے بھی بعض ایسے منفر د اور شاذ عقائد ونظریات اختیار کر رکھے ہیں ،جو امت کے اجماعی اور اتفاقی مسائل کے مخالف ہیں۔ان مسائل میں سے ایک مسئلہ عذاب قبر  کا ہے۔ عثمانی گروہ قبر کے عذاب کا منکر ہے، حالانکہ قرآن وحدیث سے عذاب قبر ثابت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"دعوت قرآن کے نام پر قرآن وحدیث سے انحراف"محترم جناب ابو جابر عبد اللہ دامانوی صاحب کی تالیف ہے ،جس میں انہوں عثمانی گروہ کے انہی غلط اور بے بنیاد عقائد ونظریات کا رد کرتے ہوئے قرآن وحدیث سے عذاب قبر کا اثبات کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دعوت قرآن کے نام پر قرآن وحدیث سے انحراف

1

ابتدایہ

3

کل شیء یرجع الیٰ اصلہ

6

قرآن کریم اللہ تعالی کاکلام ہے

8

موصوف کا نظریہ خلق قر آن

9

قرآن کریم کومخلوق کہنے والا کافر

13

امام عبداللہ بن مبارک ؒ

16

امام عبداللہ بن ادریسؒ

16

امام وکیع بن الجراح ؒ

18

امام سفیان ثوری ؒ

20

امام حماد بن ابی سفیان ؒ

21

امام ابو حنیفہ ؒ

23

امام شافعی ؒ

25

امام مالک ؒ

25

امام علی بن المدینی ؒ

25

امام بخاری ؒ

26

قرآن کو مخلوق کس نے کہا ؟

27

امام سفیان بن عیینہ ؒ

28

امام عمرو بن دینار ؒ

29

جہم بن صفوان ج

31

بشر بن غیاث المریسی

32

واصل بن عطاء

35

احمد بن دوادالمعتزلی

36

امام احمد بن حنبل ؒ کا مقام

37

دشمنان احمد بن حنبل ؒ کے جھوٹے الزامات کا ایک جائزہ

39

ایک جھوٹی حکایت امام احمد بن حنبل ؒ کے بارے میں

41

حیاۃ النبی فی القبر کا عقیدہ اور امام احمد بن حنبل ؒ

45

اعادہ روح الی القبر کا مسئلہ

48

اعادہ روح اور امام ابو حنیفہ ؒ

50

جناب معاویہ ؓ کے شراب کے واقعہ کی تحقیق

51

جناب معاویہؓ  کی منقبت میں مسند احمد کی روایات

55

یزید بن معاویہ اور حدیث قسطنطنیہ

58

جناب عبدالرحمن بن خالد بن الولید ؓ وغیرہ کا قسطنطنیہ پر حملہ

61

یزید بن معاویہ کی شخصیت اور واقعہ حرا وغیرہ

68

یزید بن معاویہ کی مذمت میں صحیح بخاری کی روایات

75

امام محمد بن حسن الشیبانیؒ اور قاضی ابو یوسف ؒ  پر جرح

83

علم غیب  کا دعوی ٰ

85

امام ابن خزیمہ ؒ اور دیگر محدثین کرامؒ کے ساتھ دشمنی اور گستاخی

87

الدین الخالص کےجواب دینے میں ناکامی

92

دعوت قرآن کے نام سے انکار قرآن اور انکار حدیث

96

انکار حدیث کاادبی انداز

99

قلیب بدر کےواقعہ کا انکار

102

ڈاکٹرعثمانی  صاحب کےایمان کی نفی

104

تمام چوپائے عذاب قبر سنتے ہیں

107

ہر شخص کا مقام قبر ہی ہے

111

میت سے  سوال و جواب قبر میں ہوتاہے

115

انبیاء کے خواب اور ان کی تعبیر

117

ہر چیز اللہ کو سجدہ کرتی ہے

121

ہر چیز اللہ تعالی کی تسبیح بیان کرتی ہے

122

عذاب قبر کے اثبات کی ایک زبردست دلیل ؛

123

سرخ چیونٹیو ں کی مثال

126

برزخ یا آخر ت

128

ادب یا انکار حدیث

132

عذاب برزخ کتابچے میں اضافہ

138

حبل اللہ کے جواب میں

141

زاذان ؒ

142

امام ابو حنیفہ ؒ

143

اعادہ روح والی روایت کی فنی حیثیت

146

کیا اعادہ روح کا عقیدہ کفر یا شرک؟

148

سند میں اگر کوئی مجہول صحابی ہو تو اس حدیث کا حکم

149

فاسد عقیدہ کی تائید میں روایت

150

عبدالرحمن بن رافع التنوخی ؒ

151

انظرالی ذوالوجھین

152

فرق باطلہ کے کلام او ر کتابوں کا حکم

154

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57011
  • اس ہفتے کے قارئین 353989
  • اس ماہ کے قارئین 1407489
  • کل قارئین110728927
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست