#133

مصنف : ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی

مشاہدات : 23295

دینی امور پر اجرت کا جواز

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1660 (PKR)
(جمعرات 05 فروری 2009ء) ناشر : مکتبہ دار الرحمانیہ،کراچی

دور حاضر میں ایک اہم ترین مسئلہ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ آیا قرآن وسنت کی تعلیم دینے پر حاصل کیا جانے والا وظیفہ کس نوعیت سے تعلق رکھتا ہے؟آیا کہ ایک معلم شریعیت کے لیے اس کا لینا جواز رکھتا ہے یا نہیں؟جدید دور کے ایک نوزائیدہ گروہ (جسے عرف عام میں توحیدی گروہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے) کے نزدیک دینی امور مثلاً امامت، قرآن پڑھانے وغیرہ پر اجرت لینا شرعی تعلیمات کے خلاف اور حرام ہے۔ ان کی طرف سے اس سلسلے میں ذہن سازی کیلئے مفت اردو لٹریچر تقسیم کیا جا رہا ہے۔فاضل مؤلف نے ان کے اس دعوی کے بطلان پر کتاب و سنت کی روشنی میں دلائل پیش کئے ہیں اور اس گروہ کی طرف سے پیش کئے جانے والے اعتراضات کے بھرپور جوابات دیے ہیں۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دینی امور پر اجرت کا جواز

 

10

دلیل نمبر1- ابو سعید خدری کی روایت

 

10

عبداللہ بن عباس کی روایت

 

13

حافظ ابن حجر العسقلانی کی وضاحت

 

15

امام نووی ؒ کی وضاحت

 

16

امام ترمذی کی وضاحت

 

17

امام ابن العربی کی وضاحت

 

18

امام البہیقی کی وضاحت

 

18

امام خطابی کی وضاحت

 

19

امام ابن حزم الاندلسی کا وضاحت

 

20

سید محمود آلوسی الحنفی کی وضاحت

 

21

مولانا خلیل احمد سہارنپوری کا وضاحت

 

22

احناف کا مؤقف

 

22

دوسری دلیل ( قرآن کریم کو مہر قرار دینے والی روایت)

 

23

امام الترمذی کی وضاحت

 

25

ام المؤمنین صفیہ کا مہران کی آزادی قرار پایا

 

25

ام سلیم کا مہر ابو طلحہ کا اسلام قبول کرنا قرار پایا

 

26

جناب موسی ؑ کا نکاح

 

28

بعض اعتراضات کے جوابات

 

29

یہ ایک خاص واقعہ تھا؟جس کی وجہ قبیلہ والوں کی بے مروتی تھی اور اس کا جواب

 

30

قبیلہ والوں کا صحابہ کرام کی دودھ سے تواضع کرنا

 

33

قد اصبتم اور احسنتم کے الفاظ کو نقل نہ کرنا

 

33

دینی علوم پڑھانے والوں کے وظائف پر پابندی لگانے کامقصد دینی علوم کا خاتمہ ہے

 

33

قیامت کی علامات میں سے علم کا اٹھ جانا بھی ہے

 

35

انس بن مالک کی روایت

 

35

عبداللہ بن عمروبن العاص کی روایت

 

35

عتبہ بن عامر کی روایت کی وضاحت

 

36

حافظ ابن حجر العسقلانی کی وضاحت

 

36

دوسرا اعتراض

 

38

اگر یہ اجرت تھی تو صرف دم کرنے والے کا حق تھا

 

38

امام نووی ؒ کی وضاحت

 

40

تیسری دلیل خارجہ بن الصلت کی روایت

 

42

قیس بن ابی حازم ؓکی روایت

 

44

چوتھی دلیل - والعالمین علیہا

 

45

حافظ صلاح الدین یوسف کی وضاحت

 

45

عمربن الخطاب ؓکی روایت

 

46

محمد داؤد دراز ؒ کی وضاحت

 

47

پانچویں دلیل ’’ فی سبیل اللہ ,,

 

48

حافظ صلاح الدین یوسف کی وضاحت

 

48

عبدالرحمان کیلانی کی وضاحت

 

48

سورة البقرہ آیت 273 سے اس کی وضاحت

 

49

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4484
  • اس ہفتے کے قارئین 163016
  • اس ماہ کے قارئین 1682089
  • کل قارئین115574089
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست