آیات قرآنی کے شان نزول

  • صفحات: 490
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12250 (PKR)
(جمعہ 01 دسمبر 2017ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب قرآن حکیم بلا شبہ وہ زندہ و جاوید معجز ہے جو قیامت تک کے لئے انسانیت کی راہنمائی اور اسے صراط مستقیم پر گامزن کرنے کے لئے کافی و شافی ہے۔ قرآن کریم پوری انسانیت کے لئے اللہ تعالیٰ کا اتنا بڑا انعام ہے کہ دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی دولت اس کی ہمسر نہیں کر سکتی۔یہ وہ کتاب ہےجس کی تلاوت، جس کا دیکھنا: جس کا سننا اور سنانا، جس کا سیکھنا اور سکھانا، جس پر عمل کرنا اور جس کی کسی بھی حیثیت سے نشر و اشاعت کی خدمت کرنا دونوں جہانوں کی عظیم سعادت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ آیات قرآنی کے شان نزول‘‘ امام نیشا پوری کی عربی کتاب ’’ اسباب النزول‘‘ کامولانا خالد محمود صاحب نے اردو ترجمہ کیا ہے۔اس کتاب میں قرآن مجید کی سورتوں کی ترتیب کے ساتھ قرآنی آیات کے شان نزول کو بیان کیا ہے۔علمائے امت نے شان نزول کے موضوع پر متعدد کتابیں تصنیف کی ہیں۔جن میں سے مشہور ترین کتاب اسباب النزول کا پہلاسلیس اردو ترجمہ ہے۔لہذا یہ کتاب قرآنی آیات کے شان نزول کی معرفت کے لئے عظیم قدر تحفہ ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

عرض مترجم

9

مقدمہ

11

سب سےپہلےنازل ہونےوالی آیات

15

سب سےآخرمیں نازل ہونےوالی آیات

20

آیت تسمیہ کاشان نزول

22

سورۃ الفاتحہ کاشان نزول

23

سورۃ البقرۃ

25

سورۃ آل عمران

103

سورۃالنساء

154

سورۃ المائدہ

200

سورۃالانعام

226

سورۃالاعراف

240

سورۃالانفال

245

سورۃبراۃ

258

سورۃیونس

284

سورۃہود

285

سورۃ یوسف

288

سورۃ الرعد

289

سورۃالحجر

293

سورۃ النحل

296

سورۃبنی اسرائیل

306

سورۃالکہف

316

سورۃمریم

318

سورۃ طٰہٰ

321

سورۃالانبیاء

322

سورۃ المومنون

327

سورۃالنور

330

سورۃالفرقان

349

سورۃ القصص

354

سورۃالعنکبوت

356

سورۃروم

359

سورۃلقمان

360

سورۃ السجدہ

365

سورۃالاحزاب

367

سورۃ یٰسین

380

سورۃ ص

382

سورۃالزمر

382

سورۃالشوری

388

سورۃالزخرف

390

سورۃ الدخان

391

سورۃ الجاثیۃ

391

سورۃ الاحقاف

393

سورۃ لفتح

395

سورۃالحجرات

397

سورۃ ق

411

سورۃ النجم

411

سورۃ القمر

413

سورۃ الرحمن

415

سورۃالواقعہ

416

سورۃ المجادلہ

419

سورۃ الحشر

427

سورۃ الممتحنہ

432

سورۃالصف

437

سورۃ الجمعۃ

438

سورۃالمنافقون

439

سورۃ التغابن

441

سورۃالطلاق

442

سورۃالتحریم

445

سورۃ الملک

448

سورۃالقلم

449

سورۃ الحاقہ

450

سورۃالمعارج

450

سورۃ المدثر

451

سورۃالقیامۃ

453

سورۃ الدہر

453

سورۃ عبس

545

سورۃالتکویر

455

سورۃالمطففین

456

سورۃوالطارق

457

سورۃ والیل

457

سورۃوالضحیٰ

460

سورۃ العلق

462

سورۃالقدر

462

سورۃالزلزال

463

سورۃ العادیات

464

سورۃ التکاثر

464

سورۃ الفیل

465

سورۃ قریش

465

سورۃ الماعون

466

سورۃالکوثر

466

سورۃ الکافرون

467

سورۃالنصر

468

سورۃاللہب

468

سورۃالاخلاص

469

سورۃ الفلق

470

سورۃالناس

470

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50882
  • اس ہفتے کے قارئین 347860
  • اس ماہ کے قارئین 1401360
  • کل قارئین110722798
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست