#4888

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 32841

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول

  • صفحات: 745
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18625 (PKR)
(اتوار 05 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

مولاناعبدالسلام بستوی﷫

32

مقدمہ امام تبریزی ﷫

31

اعمال نیتوں کےساتھ ہیں

33

ایمان کاباب

 

پہلی فصل

39

حدیث جبرائیل ایمان کی بنیادی خصوصیات

39

اسلام کی بنیادکن چیزوں پرہےظ

44

ایمان کی اعلیٰ اورادنی شاخ

45

مسلمان کےاوصاف

46

نبی کریمﷺ سےمحبت کی علامت

47

ایمان کےبنیادی تقاضے

49

مومن کون؟

49

اخروی نجات نبی کریمﷺ پرایمان سےمشروط ہے

50

دوسرے اجرکےحق دارخوش نصیب

50

کافروں سےجہادکب کیاجائےگا

51

مسلمان کی پہچان

52

ایک اعرابی کےسوال جواب

53

استقامت فی الدین

53

اسلام کیاہے؟

54

وفد عبدالقیس کوایمانیات کی تعلیم

55

نبی کریمﷺ کن باتوں پربیعت لیتےتھے؟

56

عورتوں کونصیحتیں

59

ابن آدم کااللہ تعالیٰ کوجھٹلانا؟

60

اللہ تعالیٰ اوربندوں کاایک دوسرے پرحق

62

لاالہ الااللہ کہنےوالےکےلیے خوشخبری

63

اسلام سابقہ تمام گناہ مٹادیتاہے

67

دوسری فصل

70

جنت میں داخلہ دوزخ سےنجات

70

دوستی اوردشمنی کامعیار

72

مومن کےاوصاف

72

تیسری فصل

73

مومن پردوزخ کی آگ حرام ہے

73

موحداورمشرک کاانجام

75

اہل ایمان کےلیے خوشخبری

77

لاالہ الااللہ جنت کی چابی

79

اسلام کی برتری

80

نیکی اوربرائی کاتقابل

81

ایمان کی علامت کیاہے؟

81

اسلام کےبعض اوصاف

82

بڑےگناہوں اورنفاق کی نشانیوں کاباب ہے

 

پہلی فصل

84

چندبڑے بڑے گناہ

85

بربادکرنےوالےسات گناہ

87

ارتکاب کبائرکےوقت ایمان کاخروج

87

منافق کی علامات

88

دوسری فصل

89

یہودیوں کانبی کریمﷺ سےسوالات کرنا

89

ایمان کی بنیاد

93

تیسری فصل

93

رسول اللہﷺ کی دس باتوں کی وصیت

93

وسوسہ کےبارےمیں باب ہے

 

پہلی فصل

95

وسوسہ قابل مواخذہ نہیں

96

ایمان کی علامت

96

شیطانی وسوسہ پراللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا

97

ہم زاد

97

ابن آدم پرپیدائش کےوقت شیطانی حملہ

98

شیطان کاروبار

98

اہل عرب سےشیطان کی مایوسی

99

دوسری فصل

99

وسوسہ شکرکاذریعہ بھی

99

شیطان اورفرشتےکاانسان پرتصرف

100

تیسری فصل

100

تخلیق الہیٰ کےبارےمیں شیطانی وسوسہ

100

جب شیطان نمازمیں ستائے

101

نمازمیں وسوسےکی پروانہ کرو

101

تقدیرپرایمان لانےکاباب

102

پہلی فصل

107

مخلوقات کی تقدیر

107

حضرت آدم﷤اورحضرت موسی﷤ کامباحثہ

107

تقدیرآغالب آنا

107

عمل کی اہمیت

108

قسمت میں لکھاپوراہوکررہتاہے

110

انسانوں کادل اللہ تعالیٰ کی انگلیوں کےدرمیان

112

بچےتوفطرت پرپیداہوتےہیں

112

کچھ صفات الہیٰ کابیان

113

دوسری فصل

114

قلم کی تخلیق

114

انسان کی وہی توفیق ہےجس کےلیے پیداکیاگیا

114

مسئلہ تقدیرمیں بحث ومباحثہ کی ممانعت

116

تخلیق آدم

117

قلب انسانی کی کیفیت

117

ایمان کی کچھ علامات

 

منکرین تقدیرکاعبرت ناک انجام

 

چھ قسم کےمعلون

 

بچوں کوزندہ دفن کرنےوالا

 

تیسری فصل

 

مقدرلکھاجاچکا

 

مسئلہ تقدیرپرگفتگو ایک ناپسندیدہ امر

 

مسئلہ تقدیرپرتشکیک کفرکی علامت

 

منکرین تقدیرکےلیے سزا

 

اولادآدم کابیان

 

صحابی رسول کاآخرت کویادکرکےرونا

 

اللہ تعالیٰ کاذریت آدم کےساتھ گفتگو فرمانا

 

فطرت میں تغیرنہیں

 

رنج غم تقدیرکےتابع ہے

 

عذاب قبرکےثبوت کاباب

 

پہلی فصل

133

آیت مبارکہ کامفہوم

133

قبرمیں سوال جواب

133

عذاب قبرکااثبات

135

دوسری فصل

136

منکرنکیرکےسوال اورقبرکاعذاب

136

قبرسےزیادہ وحشت ناک منظرکوئی نہیں

138

مسلمان بھائی کےلیے ثابت  قدمی کی دعا

138

کافرکےلیے عذاب قبر

139

تیسری فصل

140

سعدبن معاذکےلیے قبرکاتنگ اورکشادہ ہونا

140

قبرکافتنہ

140

قبرکےاندرنی مناظر

141

پہلی فصل

146

بدعت کارد

146

بدعت گمراہی ہے

146

تین بدبخت لوگ

147

جنت میں جانےسےانکارکرنےوالا

148

رسول کریمﷺ کی ایک مثال

148

اس کانام اسلام ہے

149

دنیاوی امورمیں نبی کریمﷺ کےمشورےکی شرعی حیثیت

151

نبی کریم ﷺکی مثال

151

گمراہ اورکج فکرون کی ایک علامت

154

نبی رحمتﷺ کی ناراضی کاایک منظر

155

سب سےبڑامجرم کون؟

155

جھوٹی حدیثیں بیان کرنےوالے

156

اسرائیلیات کی تصدیسق یاتکذیب کی ممانعت

157

جھوٹےانسان کی علامت

158

ہرنبی کےلیےحواری ہوتےہیں

158

نیکی اوربرائی کےبارےمیں ایک ضابطہ

159

اسلام کاوصف

159

ایمان مدینہ میں سمٹ جائےگا

160

دوسری فصل

160

نبی کریمﷺ کےخواب میں فرشتےکاآنا

160

دنیاوی کروفرکےزعم میں انکارحدیث کرنےوالے

161

وصیت نبویﷺ

163

صراط مستقیم

164

ایمان کی نشانی

164

سنت زندہ کرنےکاثواب

164

امت مسلمہ کی زبوں حالی

165

بدعتی لوگوں کی کیفیت

170

جماعت کی اہمیت

171

رسول اللہﷺ کی وصیت

171

جھگڑاکس قدربری چیزہے

173

رہبانیت کی مذمت

173

رسول اللہﷺ کی نصیحت

175

تیسری فصفل

175

مسلمان جماعت سےدوری کےمفاسد

175

رسول اللہﷺ کےبعدہدایت کےلیے دوچیزیں

175

بدعت کی نحوست

176

قرآن کریم کی پیروی کااجروثواب

177

صراط مستقیم کی مثال

177

حضرت عمر﷜کاتورات کامطالعہ کرنا

178

کلام نبی ﷺ

179

فرائض کوضائع نہ کرو

179

علم کی فضیلت کےبیان میں یہ کتاب ہے

 

دعوت دین کی اہمیت

181

جھوٹی روایت بیان کرنےوالا

182

دین کی فقاہت

182

سلیم الفطرت لوگ

182

رشک کی جائزصورت

183

مرنےکےبعدثواب کاسلسلہ

183

مسلمان کےلیےخوشخبری

184

ریاکاری کی ہلاکتیں

185

علماءکےاٹھنےسےبربادی ہوگی

186

روزانہ وعظ نصیحت سےگریز

186

کارخیرکی طرف رہنمائی کرنےوالےکےلیے اجروثواب

187

دوسری فصل

189

اہل علم کی فضیلت

189

حصول علم سےمومن کاجی نہیں بھرنا

193

دین کی بات چھپانےوالےکےلیے وعید

194

ریاکارعالم دین کاانجام

194

محدثین کےلیےدعائےرسول اللہﷺ

195

جھوٹی حدیث بیان کرنےپروعید

197

اپنی رائے سے تفسیرکرنےپروعید

196

قرآن کریم کےمفاہیم پراختلاف اورجھگڑےکی ممانعت

197

قرآن کریم سات حرفوں پرنازل ہوا

196

قرآنی علم یک تین اقسام

198

بغیرعلم کےفتوی اورمشورہ دینےوالے کاگناہ

199

حصول علم کی ترغیب

200

تیسری فصل

202

حصول علم کےدوران موت کی فضیلت

202

علماء کی فضیلت

202

دعوت دین میں حکمت

203

اعمال جاریہ

204

حصول علم جنت کاراستہ

204

علم اروعلماءکےفضائل

205

علماءکےلیے غوروفکرکی کچھ احادیث

207

اچھےاوربرے علماء

208

لاعلمی کااعتراف کوئی عیب نہیں

210

ریاکارعلماءاورقاری

210

جب علم اٹھالیاجائےگا

211

غیرنفع بخش علم

212

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48176
  • اس ہفتے کے قارئین 345154
  • اس ماہ کے قارئین 1398654
  • کل قارئین110720092
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست