#4888.03

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 8000

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد چہارم

  • صفحات: 597
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14925 (PKR)
(بدھ 08 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

جزیہ کابیان

 

پہلی فصل

19

محرمات ابدیہ سےنکاح غیرمسلموں کےلیے بھی حرام ہوگا

19

دوسری فصل

20

تیسری فصل

21

جزیہ کی مقدار

21

صلح کابیان

 

پہلی فصل

23

حدیبیہ کاقصہ

23

صلح کی شرائط

25

عورتوں سےبیعت

26

دوسری فصل

27

دس سالہ امن معاہدہ

27

معاہدیاذمی سےزیادتی کرنا

27

نبی کریمﷺ نامحرم عورتوں سےہاتھ نہیں ملاتےتھے

27

تیسری فصل

28

یہودکوجزیرہ عرب سےجلاوطن کردینےکابیان

 

پہلی فصل

29

یہودکوحجازسےنکاح دیاگیا

29

رسول اللہﷺ کی وصیت

30

دوسری فصل

31

تیسری فصل

31

مال فئے کابیان

 

پہلی فصل

33

رسول اللہﷺ کےسال بھرکےخرچ کاانتظام

33

دوسری فصل

36

مال فےکی تقسیم

36

رسول رحمتﷺ کی جاگیر

39

تیسری فصل

41

حضرت عمربن عبدالعزیز کارسول کریمﷺ کی زمینیں واپس کرنےکافیصلہ

41

غصب کردہ مال وحائیدادکی واپسی

43

اہل خاندان کی برہمی

44

ظالم عبدہ والوں کاتدارک

45

مظالم کاانسداد

45

بیت المال کی آمدنی کی اصلاح

46

حفاظت کاانتظام

47

بیت المال کےمصارف

47

ذمیوں کےحقوق

47

محاصل میں اضافہ

48

رعایاکی خوش حالی

49

رفاہ عام کےکام

49

شکار کرنےاورجانوروں کےذبح کرنےکابیان

 

خلاصہ

52

پہلی فصل

53

جس پراللہ کانام لیاگیاہووہ حلال ہے

56

پتھرسےذبح کیا

56

ذبیحہ کوتکلیف دہ طریقے سےذبح نہ کیاجائے

56

جاندارکواذیت پہنچانےکےیے نشانہ مت لگاؤ

57

چہرے کااحترام کیاجائے

57

جانورکےچہرےپربھی داغ نہ لگایاجائے

57

رسول کریمﷺ خودصدقےکےاونٹوں کوداغ رہےتھے

58

دوسری فصل

58

ذبیحہ حلال ہونےکےلیے تکبیرکی شرط

58

ضرورت کےقوت غیرمسلموں کےبرتنوں میں کھانا

60

کوان سےشکارکھائےجاسکتےہیں

61

حلا ل جانورکےپیٹ کابچہ

62

جانوروں کوبلاوجہ ہلاک کرنامنع ہے

63

زندہ جانوروں کےکٹےہوئے اعضاحرام

63

تیسری فصل

63

کتوں کابیان

 

پہلی فصل

65

کتےکورکھاجاسکتاہےبشرطیکہ

65

کالاکتاماردیاجائے

66

دوسری فصل

66

جانوروں میں لڑائی کی ممانعت

67

حلال وحرام جانوروں کابیان

 

پہلی فصل

68

حرام درندے

68

پالتوگدھوں کاگوشت حرام

68

خرگوش حلال

69

رسول کریم کاگوہ نہ کھانا

69

سمندرکامردارحلال ہے

70

اگرکھانےوالی چیزمین مکھی جائے

72

گھی میں چوہاگرجائے

72

سانپ اگرنظرآجائے

73

گرگٹ کاماڈالنےکاحکم

74

چیونٹیوں کومارنےکی ممانعت

75

دوسری فصل

75

پگھلے ہوئےگھی میں اگرچوہاگرجائے

75

بلی کےکھانےاوراس کی خریدوفروخت کی ممانعت

76

کسی غیرمسلم کامال ناحق کھاناحرام ہے

77

دو قسم کےحلال مردار اورخون

77

مرغ کوبرابھلامت کہو

78

بدلہ لینےکےڈرسےسانپ کونہ مارنےکی ممانعت

78

تیسری فصل

80

عقیقہ کابیان

 

پہلی فصل

82

عقیقہ کاحکم

82

بچےکوگھٹی دینا

82

دوسری فصل

83

بچہ رہن رکھاہوتاہے

83

بچےکاکان میں اذان کہنا

85

تیسری فصل

85

جاہلیت کی ایک رسم

85

کھانےکابیان

 

پہلی فصل

88

کھانےکےآداب

88

بسم اللہ پڑھ کرکھایاجائے

88

اللہ کےنام کی برکت

88

دائیں ہاتھ سےکھایاجائے

88

کھانےکےبعدانگلیاں چاٹنا

89

نبی کریمﷺ کیسےکھاتےتھے؟

90

ہمارےآقاﷺ کازہد

91

مومن اورکافرکےکھانےکافرق

92

حضورﷺ کاکھاناپینا

93

حضورﷺ کولہسن پسندنہیں تھا

97

کھانےکےبعدحضورکیادعافرماتےتھے

100

دوسری فصل

101

بسم اللہ کہنےسےہرکام مین برکت ہوتی ہے

101

کھانےکےاختتام پراللہ کاذکرکرنا

102

برتن کےکنارے سےکھانا

103

نبی کریمﷺ کی انکساری

104

کھانےکابرتن اچھی طرح صاف کیاجائے

105

رسول کریمﷺ کی چندپسندیدہ غذائیں

105

اگرایک ہی قسم کاکھاناہوتواپنےسامنےسےکھایاجائے

108

تیسری فصل

109

رسول کریمﷺ کی مہمان نوازی

109

کھانےسے پہلےبسم اللہ ضروری ہے

110

کھانااطمینان اورسکون سےکھایاجائے

111

مہمان نوازی کابیان

 

پہلی فصل

114

بندہ مومن کےاوصاف

114

مہمان کااکرام

114

ایک انصاری صحابی کارسول اللہﷺ کی میزبانی کرنا

115

دوسری فصل

117

برائی کابدلہ اچھائی سے

117

سلام تین بارکہاجائے

117

کھانےمین برکت

119

تیسری فصل

119

مل بیٹھ کرکھانےکےآداب

120

بھوک اورجھوت کواکٹھانہ کیاجائے

121

اجتماعیت میں برکت ہوتی ہے

121

مضطراورمجبورکےکھانےکابیان

 

دوسری فصل

122

مردارکب کھایاجاسکتاہے

123

پینےکی چیزوں کابیان

 

پہلی فصل

124

پانی پینےآداب

124

بیٹھ کرپیاجائے

125

کھڑےہوکرپانی پینےکاجواز

125

سونےچاندی کےبرتن اورریشم کی حرمت

126

داہنی طرف والےسےابتداءکی جائے

126

دوسری فصل

127

کھڑےہوکرکھانےپینےکاجواز

127

برتن میں سانس لینےپھونک مارنےکی ممانعت

127

کھاناکھاتےوقت کی دعاکی جائے

128

تیسری فصل

129

سونےچاندی کےبرتنوں کااستعمال بہت بڑاگناہ ہے

129

نقیع اورنبیذکابیان

 

پہلی فصل

130

دوسری فصل

131

تیسری فصل

131

برتنوں وغیرہ کےڈھانکنےکابیان

 

پہلی فصل

132

سونےسےپہلے

132

کھانےپینےکی چیزڈھانپ دی جائے

133

دوسری فصل

134

لباس کابیان

 

لنگی

136

چادر

137

پگڑی اورٹوپی

137

رومی جبہ

138

اچکن اورشیروانی

138

اچھالباس اورزیب وزنیت

138

باریک لباس

139

پہلی فصل

141

رسول کریم ﷺ کالباس

141

رسول اللہﷺ کابچھونا

142

آپﷺکاتکیہ

142

غیرضروری بستروں کی کراہت

143

رحمت الہی سےمحروم بدنصیب

143

ٹخنوں سےنیچےکپڑاہوناایک سنگین گناہ

143

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22220
  • اس ہفتے کے قارئین 180752
  • اس ماہ کے قارئین 1699825
  • کل قارئین115591825
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست