اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں سورۂ بقرہ کی آیت 164 میں فرمایا کہ قرآن کریم کے نزول کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ لوگوں کوسوچنے اور سمجھنے کی دعوت دے۔اسی طرح کی سیکڑوں آیات قرآن حکیم میں جابجا بکھری ہوئی ہیں اور لوگوں کو مخلوقات پر غور وفکر کی دعوت دیتی ہیں ۔زیر نظرکتاب’’ اللہ کی نشانیا ں عقل والوں کے لیے ‘‘ عالمی شہرت یافتہ محترم ہارون یحییٰ صاحب کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب کامقصد بھی یہی کہ لوگوں کو اللہ کی بے شمار نشانیوں میں سے چند کی طرف متوجہ کیا سکے ۔ہارون یحییٰ ترکی کے ایک معروف مصنف ہیں جنہوں نے مادیت اور فری میسزی یہودی تحریکوں کی تردید میں متعددکتابیں لکھی ہیں۔ ہارون یحییٰ اس وقت دنیا میں مادیت پرستی(Materialism) اور ڈاونزم(Darwanism) کا سب سے بڑے ناقد ہیں۔ عموماًہارون یحییٰ کی تحریروں میں اللہ کی قدرتوں، نشانیوں اورتخلیق کے نمونوں کو موضوع بحث بنایا جاتا ہے۔مصنف کی یہ کتاب بھی اس کائنات میں بکھرے ہوئے عجائبات کے ذریعے اپنے خالق و رب کی معرفت حاصل کرنے کی ایک سعی وجہد ہے۔اللہ ان کی سربلندی کےلیے تمام کاوشوں کو قبول فرمائے(آمین) (م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
7 |
اللہ کی نشانیوں کو دیکھنے کی اہلیت |
|
9 |
پہلا حصہ وہ جانور جن کے ذکر پر قرآن میں زور دیا گیا ہے |
|
16 |
مچھر |
|
16 |
شہد کی مکھی |
|
30 |
اونٹ |
|
46 |
مکھی |
|
54 |
دوسرا حصہ بنی نوع انسان |
|
61 |
رحم مادر میں تخلیق |
|
61 |
ہمارے جسموں میں لگی مشینری |
|
73 |
نظام دفاع |
|
109 |
تیسرا حصہ جانداروں میں نشانیاں |
|
120 |
پیشہ ور شکاری |
|
120 |
دفاعی حربے |
|
141 |
حیرت انگیز ماہرین تعمیر |
|
169 |
جانوروں میں تولید کی پر اسرار باتیں |
|
181 |
پرندوں کا ترک وطن |
|
199 |
حکمران تتلیوں کا حیرت انگیز سفر |
|
209 |
فطرت اور ٹیکنالوجی |
|
212 |
چوتھا حصہ کرہ ارض |
|
223 |
پانچواں حصہ حالیہ سائنسی دریافتیں اور قرآن |
|
246 |
چھٹا حصہ نظریہ ارتقاء ایک فریب |
|
262 |
ساتواں حصہ مادے کا اصل جوہر |
|
296 |
مادے تک ایک بالکل مختلف رسائی |
|
296 |
اضافیت زماں اور تقدیر کی حقیقت |
|
341 |
خلاصہ |
|
352 |