#4541

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 34789

احکام نکاح

  • صفحات: 181
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22625 (PKR)
(ہفتہ 03 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے پور ی انسانیت کے لیے اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے انسانی زندگی میں پیش آنے والے تمام معاملات ، عقائد وعبادات ، اخلاق وعادات کے لیے نبی ﷺ کی ذات مبارکہ اسوۂ حسنہ کی صورت میں موجود ہے ۔مسلمانانِ عالم کو اپنےمعاملات کو نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سرانجام دینے چاہیے ۔لیکن موجود دور میں مسلمان رسم ورواج اور خرافات میں گھیرے ہوئے ہیں بالخصوص برصغیر پاک وہند میں شادی بیاہ کے موقع پر بہت سے رسمیں اداکی جاتی ہیں جن کاشریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور ان رسومات میں بہت زیادہ فضول خرچی اور اسراف سے کا م لیا جاتا ہے جوکہ صریحاً اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ۔ ان مواقع پر تمام رسوم تو ادا کی جاتی ہیں ۔لیکن لوگوں کی اکثریت فریضہ نکاح کے متعلقہ مسائل سے اتنی غافل ہے کہ میاں کو بیو ی کے حقوق علم نہیں ، بیوی میاں کے حقوق سے ناواقف ہے ،ماں باپ تربیتِ اولاد سے نا آشنا اور اولاد مقامِ والدین سے نابلد ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ احکام نکاح ‘‘شارح سنن ابن ماجہ شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز ﷫کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے نکاح کا معنی ٰ، نکاح کی اہمیت وضرورت ،نکاح کاحکم، نکاح کے ارکان وشرائط ،شادی وبیاح کی رسومات ،مسنون نکاح ، آداب زفاف ، مسئلہ تعدد زواج ، نکاح کی اقسام ، زوجین کےحقوق وغیرہ کو قرآن وسنت کےدلائل کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز ﷫ کی دعوتی ، تدریسی، تحقیقی وتصنیفی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

6

نکاح کےلغوی معنی

10

 نکاح کی ضرورت واہمیت

11

بیوی کاہونا اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے

11

ازدواجی زندگی کامقصد

13

فطری داعیات (خواہشات )کادائرہ عمل

14

جنسی داعیہ کےتعلق سےانسان کاموقف

15

اسلام میں رہبانیت نہیں ہے

16

نکاح اورتحفظ عصمت وعفت

19

نکاح کاحکم

20

نکاح واجب ہےیاسنت

21

ترغیب نکاح کےساتھ وعدہ غناء

24

حالت فقر میں اجازت نکا ح

25

نکاح اورافزائش نسل

26

نکاح اورپاکدامنی

27

نکاح رسولوں کی سنت ہے

28

دینداری کی بناء پر عور ت کاانتخاب

29

محض دولت پرستی

29

حسب ونسب کی بناپر انتخاب

29

حسن پرستی

31

معیار دیندارسی اورذاتی صلاحیت ہو

32

دین اورحسن کااجتماع

33

خوبصورتی کامعیار

33

دینداروں کوترجیح دینےکےچند واقعات

33

جس عورت کونکاح کاپیغام دیناہوا س پر نظر ڈالنا

34

پیغام کےلیے ولی کی شرط

38

عورت کےنکاح کےلیے اس کےول کی رضامندی ضروری ہے

39

نکاح کےلیے اعلان

43

نکاح کےلیے شہادت ضروری

43

شرائط نکاح

44

مقام نکاح

44

لڑکی کےگھر برات لیجانا

45

نکاح کےلیے بلاوا

46

ولی کو لڑکی سےاجازت لینے کاطریقہ

46

وکیل کےذریعے اجازت لینا

47

قبول کرنےکاطریقہ

47

خطبہ نکاح

47

خطبہ کےبغیر نکاح بےبرکت ہوتاہے

50

نکاح کےبعد مبارکباد اوردعا

51

کفوودلایت

53

نسب میں کفو دیکھنے کاطریقہ

55

صداق مہر

55

مہرکی تعریف

56

مہرحیثیت سےزیادہ نہ ہونا چاہیے

56

مہر مثل

57

مہر کی مقدار

57

مہرکاغیرمال ہونا

59

ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ کامہر

65

مہرادا کرنےکی تاکید

68

شادی بیاہ کی رسوم وبدعات

69

منگنی کیاہے؟

69

منگنی کےبعد لڑکے اورلڑکی کی ملاقاتیں

70

مائیوں بٹھانے کی رسم

71

تیل مہندی کی رسم

71

سہرہ بندی کی رسم

72

دلہے کوہار پہنانا

72

دلہایادلہن کوسلامیاں دینا

73

دف بجانا

73

مہندی لگانا

73

گھروں میں چراغاں کرنا

73

بینڈباجےوالے ساتھ لےجانا

73

دلہاکوگھوڑی چڑھانایاگاڑی سجانا

74

آتش بازی کرنا

74

بھانڈوں گویوں اورکنجروں کاناچ گانا

74

شادی پر پیشے لوٹانا

75

بوقت نکاح دلہااوردلہن کوکلمے پڑھنا

75

لڑکے والوں کادلہن کےہاں بد ‘‘کےکردجانا

75

دلہاوالوں کاوری لےکرجانا

76

نکاح کےبعد چھورہارے تقسیم کرنا

76

نیوتہ بازی

76

دلہاکےساتھ غیراخلاقی حرکتیں

78

سربالہ

78

میک اپ کرنا

78

قرآن مجید کےسائے تلے رخصت کرنا

80

دروازے کی چوکھٹوں پر تیل

80

دلہااوردلہن کوکنگنا باندھنا

80

منہ دکھائی کی رسم

80

گود بٹھائی کی رسم

81

شادی کارڈز

81

رات میں شادی کی تقریبات کاانعقاد

83

جہیز ایک ہند وانہ رسم

85

فاطمی جہیز

87

شادی پر تصویریں اتارنا اورفلم بنانا

89

آثار صحابہ ﷢

96

شادی کےبعد ولیمہ

102

ولیمہ کی دعوت قبول کرنی چاہیے

104

کیسےلوگوں کاکھانا کھایا جائے

104

مباشرت

105

زفاف سنت کی روشنی میں

105

مباشرت ایک رازہےاس کاافشا بدترین گناہ

107

برہنگی کی ممانعت

108

شرم وحیا انتہائی درجہ

108

زوجین کےباہمی تعلقات

109

دبر سےاجتناب

112

اپنی بیوی کےساتھ بدفعلی کرنےوالا ملعون ہے

114

قرآن میں تعداد ازواج

114

تعداد ازواج پر پابندی

116

تعدا د ازواج کےجواز کی مصلحت

118

رحمۃ للعالیمن کےلیے تعداد ازواج

119

تعداد ازواج کےجواز کےلیے عدل کی شرط

123

جن عورتوں سےنکاح حرام ہے

125

رضاعت کی بناپر حرام رشتے

126

مصاہت سےرشتوں کی حرمت

127

دوبہنوں کوجمع کرنا

128

شادی شدہ عورتیں

128

مشرک عورتیں

130

کتابیہ سےنکاح

131

مسلمان عورت کاغیر مسلم سےنکاح

133

بیو ہ اورمطلقہ سے نکاح

135

زانی اورزانیہ کےنکاح کاحکم

135

نکاح شغار

138

نکاح متعہ

139

شوہر اوربیوی کےحقوق وفرائض

142

قوام کےمعنی

143

بیوی کےحقوق شوہر پر

144

ظلم اورایذ ارسانی

150

عورت کےحق اوردینی فرائض

151

شوہر کےحقوق بیوی پر

151

محبت کرنے والی عورت سےنکاح کرو

156

کنواری سےنکاح کرنازیادہ بہتر ہے

158

نکاح کی ایک خصوصیت

159

آزاد عورتوں سےنکاح کرنےکی فضیلت

159

نیک بخت بیوی کی خصوصیت

160

نکاح آدھا ایما ن ہے

160

کونسا نکاح بابرکت ہے

161

لڑکی کےبالغ ہوتےہی اس کانکاح کردو

161

عورت کومارنے کی ممانعت

162

اپنی بیوی کےساتھ اچھابرتاؤ کرو

164

اپنی بیویوں کےساتھ حسن معاشرت

164

شوال کےمہینے میں نکاح کرنامستحب ہے

166

رسو ل اللہ ﷺ سےنکاح وقت حضرت عائشہ ؓ کی عمر

167

اپنے اہل وعیال کےساتھ حسن سلوک کرنےوالا بہترین شخص ہے

168

فرمانبردار بیوی کوجنت کی بشارت

170

اگرغیر اللہ کوسجدہ کرناجائز ہوتاتوخاوند کوبیوی کامسجود قرار دیاجاتا

170

شوہر کی خوشنودی کی اہمیت

171

شوہر کی اطاعت کرو

172

ضروریات زندگی کی طلب میں اعتدال

173

احسان شناسی

73

شوہر کوتکلیف  مت پہنچاؤ

174

ایلاء

174

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3915
  • اس ہفتے کے قارئین 162447
  • اس ماہ کے قارئین 1681520
  • کل قارئین115573520
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست