#1119

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 26432

ہدیۃ العروس

  • صفحات: 602
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18060 (PKR)
(جمعرات 12 جولائی 2012ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

ازدواجی و خانگی معاملات سے متعلق اردو و عربی میں بہت سی کتب تالیف کی جا چکی ہیں۔ اس ضمن میں اردو میں جو کتب لکھی گئی ہیں ان میں سے کچھ اپنے مواد کے اعتبار سے قابل داد ہیں جبکہ بہت سی کتب ایسی بھی ہیں جو بے سروپا باتوں اور من گھڑت واقعات سے بھری ہوئی ہیں۔ ازدواجی زندگی کے معاملات و مسائل پر مولانا مبشر حسین لاہوری نے زیر نظر کتاب ’ہدیۃ العروس‘ ترتیب دی ہے، جو اپنے موضوع پر نہایت جامع کتاب ہے۔ اس میں شادی کی ضرورت واہمیت اور انتخاب رشتہ سے لے کر دعوت ولیمہ تک، ازدواجی احکام ومسائل سے لے کر نومولود اور سسرال کے حقوق و فرائض تک، شادی بیاہ کے اسلامی اورغیر اسلامی طور طریقوں سے لے کر تعدد ازواج اور ضبط ولادت تک جملہ مسائل و احکام کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح میاں بیوی اور خواتین کے خاص مسائل کے حوالے سے بھی ضروری مباحث کو خوبصورت انداز میں جمع کر دیا گیا ہے۔ مختصر یہ کہ شادی بیاہ سے پہلے کی ضروری معلومات اور شادی کے بعد ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے مکمل ہدایات پرمبنی ہے۔ (ع۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب1۔شادی کی ضرورت واہمیت اور ترک شادی کے نقصانات

 

25

باب2۔شادی بیان کا اسلامی طریقہ ،انتخاب رشتہ سے ولیمہ تک

 

75

باب3۔شادی بیاہ کی جاہلانہ رسومات اور اسلام

 

227

باب4۔زوجین، نومولود اور سسرال کے حقوق وفرائض

 

285

باب5۔حرام، فاسد اور باطل نکاح

 

379

باب6۔طلاق او رعدت سے متعلقہ مسائل واحکام

 

397

باب7۔نکاح سے متعلق چند متفرق اور پیچیدہ مسائل

 

431

باب8۔ظہار ،ایلاء اور لعان کے مسائل واحکام

 

453

باب9۔میاں بیوی سے متعلقہ چند خاص مسائل

 

465

باب10۔تعدد ازواج

 

501

باب11۔اسلام اور ضبط ولادت

 

549

باب12۔آسان گھریلو ٹوٹکے اور  آزمودہ نسخے

 

578

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11753
  • اس ہفتے کے قارئین 11753
  • اس ماہ کے قارئین 1685704
  • کل قارئین113293032
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست