#3320

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 9896

افادات امام ابن تیمیہ  اردو

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(جمعہ 05 فروری 2016ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ساتویں صدی ہجری  کی وہ عظیم شخصیت تھے،جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی نشرواشاعت ،کتاب وسنت کی ترویج وترقی اور شرک وبدعت کی تردید وتوضیح میں بسر کردی ۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔مختلف گوشوں میں آپ کی تجدیدی واصلاحی خدمات آب زر سے لکھے جانے  کے لائق ہیں ۔امام ابن تیمیہ صرف صاحب قلم عالم ہی نہ تھے ،صاحب سیف مجاہدبھی تھے ،آپ نے میدان جہاد میں بھی جرأت وشجاعت کے جو ہر دکھائے۔آپ کی طرح آپ کے تلامذہ بھی اپنے عہد کے عظیم عالم تھے ۔آپ کے معروف ترین شاگرد امام ابن قیم ﷫ ہیں۔آپ 691ھ میں پیدا ہوئے آپ نے علوم دینیہ کی تعلیم شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫سے حاصل کی، فن تفسیر کے ماہر، حدیث اور فقہ و معانی حدیث پر گہری نظر رکھتے تھے اصول دین کے رمز آشنا، فن فقہ اور اصول عربیہ میں آپ خاص مہارت کے حامل تھے اپنے بعض عقائد کی بنا پر قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ زیر تبصرہ کتاب"افادات امام ابن تیمیہ﷫"انہی دوعظیم الشان شخصیتوں استاد اور شاگرد کی تحریروں کے تراجم پر مشتمل ہے۔اس میں امام ابن تیمیہ﷫ کے آٹھ رسائل اور امام ابن قیم﷫ کی ادبی کتاب روضۃ المحبین کے آخری باب کا ترجمہ شامل ہے۔اردو ترجمہ محترم حافظ محمد زکریا صاحب﷫ نے کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  مولف اور مترجم دونوں کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ

21

فصل  (1)

 

زیارت بیت المقدس، قبور انبیاء وصلحا وغیرہ کے سفر کی نذر ماننا

21

شدر حال

21

عبادت مشروعہ کے لیے بیت المقدس کا سفر مستحب ہے

21

دعاء سلیمانی

21

ابن عمر ؓکا طرز عمل

22

سفر بیت المقدس کی نذر کا حکم

22

پہلااور دوسرا قول

22

جمہور کا مسلک

22

مسجد نبوی کے سفر کی نذر

23

سفر بیت اللہ کی منت

23

مسجد الحرام  کی افضلیت

23

مساجد ثلاثہ  کی نمازوں کا موازنہ

23

قبور انبیاء وغیرہ کے لیے سفر کی نذر ماننا منع ہے

23

آثار انبیاء کوسجدہ کرنا باعث لعنت ہے

24

قبر نبوی کو حجرہ میں بند رکھنے کی ایک وجہ

25

وصیت نبوی

25

صحابہ کا طرز عمل

25

بعض من گھڑت حدیثیں

25

بے دلیل رخصت

25

فصل (2)

 

مسجد اقصی کی عبادت  مشروعہ قدم نبوی ودیگر آثار

26

مسجدالحرام کی خصوصیات

26

حجر کا نبوی و قبور انبیاءوصلحاءکا طواف ناجائز ہے

26

طواف کعبہ کے علاوہ طواف کی قباحت

26

صخرہ بیت المدس کی طرف نماز کا  شرعی حکم

26

صخرہ کی قربانی

27

مسجد اقصی کے سامنے مصلی بنانے کی وجہ

27

فتح بیت المدس

27

کعب احبار کا مشورہ اور فاروق اعظم کی ڈانٹ

28

صخرہ پر تعمیر قبہ کی وجہ

28

جاہلوں میں بعض جھوٹ باتوں کی شرت

29

فصل (3)

 

اہل جمہور کے لیے مسنون دعا

29

دعا کے الفاظ

29

فصل (4)

 

دہرم سالوں‘گوردداروں ‘اور گرجوں وغیر ہ کی زیارت

30

معابد کفار میں نماز کا حکم

30

پہلا ‘دوسرا ‘تیسرا قول

 

قول صحیح کی دلیل

31

فصل (5)

 

روئے زمین پر صرف تین حرم ہیں

31

حرم اول

31

حرم دوم

31

حرم سوم میں اختلاف

31

حرم کا حکم

32

فصل (6)

 

زیارت بیت المقدس کے مشروع و غیر مشروع اوقات

32

مشابہت کفار

32

یار لوگوں کی خوش گپیاں

32

زیارت قبر نبوی کی روایات

32

دردو شریف

32

درو اور نزدیک سے سلام

33

درود وسلام پہنچنے کے دلائل

33

درود شریف کی فضیلت

34

فصل (7)

 

زیارت عسقلان

34

رباط فی سبیل اللہ کی فضیلت

34

حیثیت کی تبدیلی سے حکم کی تبدیلی

35

جنوں کی رہائش

35

جنوں کا بصورت خضر ظاہر ہونا

36

وفات خضر

36

وفات خضر کے دلائل

36

ابن عباس ؓکا قول

36

صحابہ سے رویت خضر مذکور نہیں

36

شیطانی فریب

37

شیطانی ولیوں کا ہوا میں اڑنا اور اس کی حقیقت

37

دوسرا رسالہ ’’ قضاؤ قدر ‘‘

 

حضرت شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ سے سوال و جواب

39

احتجاج بالقدر کے بطلان کی چند وجوہ

40

نتیجہ بحث

41

دوسری وجہ ‘کفار کے معذور ہونے کالزوم

41

تیسری وجہ احتجاج ضدین

41

تقدیر کی عدم حجیت

42

نتیجہ بحث

43

چوتھی وجہ خدا کے ظالم ہونے کا لزوم

43

پانچویں وجہ تکذیب حدیث

43

انکار اختیار اور بے عملی کالزوم

43

چھٹی وجہ علم الہی و تقدیر خدائی کے بطلان کالزوم

44

اوامرالہی کی تعمیل کی عدم  ضرورت کا معتقد کافر ہے

45

فصل (1)

 

ان الذین سبقت لھم منا الحسنی کی تفسیر

45

تقدیر اسباب و مسببات اور اس کی تمثیل

45

فصل (2)

 

معصیت اور اس کا غلط وصحیح مفہوم

46

معصیت کا صحیح مفہوم

46

معصیت کا غلط مفہوم اور تردید

47

جبریہ کومنوانے کا عجیب طریقہ

47

فصل (3)

 

مستطیع و غیر مستطیع کا فرق

47

مشیت وفعل انسانی

48

افعال العباد کا خالق خدا ہے

48

فصل (4)

 

احتجاج بالقدر غیر مفید ہے

48

تمثیل

48

حجت جبریہ وحجت مشرکین میں مماثلت

49

فصل (5)

 

کلمۃ سے داخلہ جنت تین مذہب

50

وعید وعقاب کی تین شرطیں

51

پانچ قسم کے لوگ

51

(1)  زبانی کلمہ (2) وحی الہی کا منکر(3) اہل کتاب (4)مرتد(5)مخلوط العمل

52

تیسرا رسالہ

 

النیۃ فی العبادات

 

استفتاءمتعلقہ نیت و طہارت نماز ‘زکوۃ ‘روزہ ‘حج‘عتق جہاد وغیرہ

53

الجواب ۔ محل نیت دل ہے زبان نہیں نیت قلبی معتبر ہے

53

نیت کا لغوی مفہوم

54

استشہاد بالحدیث

54

مہاجرام قیس کا واقعہ

55

جہری نیت بدعت ہے

55

سری نیت کے عدم و جوب پر ائمہ کا اتفاق

55

زبان سے کسی نمازکا نام لینا کیا ضروری ہے

55

غسل ووضواور روزہ میں نیت

56

مفہوم نیت

56

نیت علم و اعتقاد کے تابع ہوتی ہے

56

غلطی و اعتقاد یا واقعہ کی دو صورتیں

56

مثال دیگر

57

منشاء غلطی

57

تلفظ بالنیت میں دو قول

57

پہلا قول

57

دوسرا قول

58

قول صحیح

58

تلبیہ حج سے پہلے کچھ کہنا نا جائز ہے

58

امام مالک سے بدعت کی تشریح

60

سنت سے بے توجہی

60

فرقہ غالیہ کے بد دعا

60

سنت میں میانہ روی بدعت میں کوشش کرنے سے بہتر ہے

61

دوسری وجہ

61

بعض متاخرین کی مخالفت سنت

62

فعل سنت

62

تکمیل دین واتمام نعمت

62

جہال کا دین

63

مومنوں کا دین

63

تنازع و رجوع الی اللہ والرسول

63

جاہل مفتی کی گوشمالی

63

غالی اماموں کی اقتدا ناجائز ہے

63

چوتھا رسالہ

 

مسائل نیت

64

استفتاء

64

الجواب

65

جہری نیت کے مدعی سے توبہ کرانا

65

محل نیت دل ہے زبان نہیں

65

نیت کا لغوی معنی

65

نیت قلبی و تکلم لسانی کی دو صورتیں

65

بعض متاخرین کا زعم باطل

65

آنحضرت ؐ سے تلفظ بالنیت کا حکم وتعلیم ثابت نہیں

66

استشہاد بالحدیث

66

استشہاد  دیگر

66

حدیث دیگر

66

تواتر واجماع مسلمین

66

اہل تواتر سے کتمان نقل ممتنع ہے

67

تلفظ بالنیۃ میں دو مذہب

67

پہلا مذہب

67

دوسرا مذہب

67

تلفظ بالنیۃ کے بدعت ہونے پر استدلال

67

عید ین میں اذان واقامت کی بدعت

67

تلفظ نالنیۃ عقلا فاسد ہے

67

تلفظ سری میں متاخرین کا اختلاف

68

جہری نیت اور اس کی تکریر منع و غیر مشروع ہے

68

سلیم نبوی ؐ

69

نماز میں کبھی جہرا  ذکر ودعا ءکا حرج نہیں

69

بدعت اور اس کی تحسین پر سزا

69

جاہل مفتی اور اس کی اعانت

69

کلمہ قبیحہ اور اس کی سزا

69

خلاف شریعت اور و عید الہی چند آیات اور ایک حدیث

70

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36109
  • اس ہفتے کے قارئین 461599
  • اس ماہ کے قارئین 1662084
  • کل قارئین113269412
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست