#7204

مصنف : ابراہیم بن عبد اللہ الحازمی

مشاہدات : 1797

تہمت کی تباہ کاریاں

  • صفحات: 199
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7960 (PKR)
(جمعرات 14 دسمبر 2023ء) ناشر : نا معلوم

اسلام اپنی پیروی کرنے والوں کو دوستی و محبت کا درس دیتا ہے، اچھی باتوں کا حکم اور بری باتوں سے منع کیا ہے اور انسانوں کو گناہوں سے دور رہنے کی تاکید کی ہے۔ کبیرہ گناہوں میں سے ایک گناہ جو انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں بہت زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے وہ تہمت ہے۔ تہمت سے مراد یہ ہے کہ انسان کسی کی طرف ایسے عیب کی نسبت کرے جو اس کے اندر نہ پایا جاتا ہو۔ قرآن کریم نے اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے لئے سخت عذاب کا ذکر کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’تہمت کی تباہ کاریاں‘‘فضیلۃ الشیخ ابراہیم بن عبد اللہ الحازمی کی عربی تصنیف اتهامات كاذبة کا اردو ترجمہ ہے۔ شیخ موصوف نے اس کتاب میں نیک شخصیات کا دفاع کرتے ہوئے ان پر لگائے گئے اتہامات و الزامات کو بڑے احسن انداز میں بیان کیا ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع میں انتہائی مفید ہے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر حافظ محمد عباس انجم گوندلوی رحمہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ (م۔ا)

مترجم کے تاثرات

9

مقدمہ

11

کتاب کی غرض و غایت

13

کتاب کی اہم ترین بنیادی باتیں

22

رسول اکرمﷺ کی احادیث

24

امام ابن بطہ  کا منصفانہ تجزیہ

26

امام شوکانی  امام ابن تیمیہ  کا دفاع کرتے ہیں

28

بے حقیقت باتیں کرنے سے گریز پر ابن حجر کی نصیحت

30

تحقیق کی تاکید

31

ابراہیم حازمی بہت خوب بیان دیتے ہیں

32

حافظ ابن ناصر الدین دمشقی کی رائے

33

یہودیوں نے جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ اور باطل باندھا اس کا تذکرہ

40

یہودیوں نے جو انبیائے کرام علیہم السلام پر بہتان بازی کی اس کا بیان

46

سیدنا عثمان بن عفان﷜ پر بہتان کا ازالہ

49

سیدنا حسان بن ثابت ﷜ پر بزدلی کی تہمت کی تردید

51

ثعلبہ بن حاطب ﷜ پر نفاق سے براءت کا بیان

54

علامہ خطیب بغدادی کی شراب نوشی اور لواطت کی تہمت سے براءت

62

امام زہری پر تہمت کی تردید

67

امام زہری پر وارد شدہ شبہات کے جوابات

78

امام زہری نے حجاج کے ساتھ حج کیا تھا

81

امام زہری پر الزام ہے کہ خلفاء سے انعامات لیتے تھے

83

امام ابو نعیم اصفہانی  کے عقیدہ کے بارے میں

87

تہمت زئی کا جائزہ

87

ان پر شیعت کی تہمت

90

ابن قتیبہ  پر بدعقیدہ ہونے کی تہمت کا ازالہ

92

امام نسائی پر شیعہ ہونے کی تہمت کا ازالہ

98

امام بخاری پر الزام کی تردید

104

امام ابن حبان پر زندیقی کی تہمت سے براءت کا بیان

107

طارق بن زیاد  پر کشتیاں جلانے کےالزام کا جائزہ

110

عبد الحق بن عطیہ پر بے دینی کی تہمت کا جائزہ

113

یعقوب فسوی  پر شیعہ ہونے کی تہمت کا جائزہ

115

قاسم بن قطلو بغا پر جھوٹ کی تہمت کا جائزہ

117

علامہ ابن ملقن  پر کتابیں چوری کرنے کی تہمت کا جائزہ

119

ابن سید الناس پر بے ادبی کی تہمت کا جائزہ

120

سبکی نے ذہبی  پر جو تہمت لگائی اس کا جائزہ

122

ابن حجر پر زنا کی تہمت سے براءت

125

شیخ الاسلام ابن تیمیہ  پر الزام کہ وہ مخلوق کی مانند

129

اللہ تعالیٰ کے جسم کے قائل تھے

129

ابن تیمیہ کو شیخ الاسلام کہنے والے پر کفر کا فتوی

133

ملاح ابن ماجد پر خیانت کے الزام کی حقیقت

137

خلیفہ محمد فاتح پر بھائی کو قتل کرنے کی تہمت کا بیان

141

جرنیل قراقوش پر بہتان کی اصلیت

144

علامہ صدیق خان پر علم چرانے کی تہمت سے براءت

149

علمی چوریوں کے بارے میں اہم موقف کا بیان

151

علامہ آمدی  پر تارک نماز ہونے کی تہمت کا جائزہ

161

شیخ محمد بن عبد الوہاب  پر اتہامات کا جائزہ

164

شیخ لوگوں پر کفر کا فتوی لگاتے تھے اس الزام کا جائزہ

170

دعوت شیخ کے خلاف شبہات کاجائزہ

174

ان تہمتوں کے شیخ محمد بن عبد الوہاب  کی طرف سے جوابات

178

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65142
  • اس ہفتے کے قارئین 362120
  • اس ماہ کے قارئین 1415620
  • کل قارئین110737058
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست