#1067

مصنف : محمد قاسم

مشاہدات : 21880

کبیرہ گناہ کیاہیں؟

  • صفحات: 8
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 240 (PKR)
(جمعرات 26 اگست 2010ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

خدائے پاک کی نافرمانی کوگناہ کہتے ہیں گناہ دوطرح کے ہوتے ہیں ایک صغیرہ او ردوسرے کبیرہ ۔صغیرہ گناہ بھی اگرچہ نقصان دہ ہیں او رخداوندقدوس کی ناراضگی کا سبب ہیں لیکن ان کےبارے میں شرع کاقاعدہ یہ ہے کہ نیکیوں سے یہ خود بخود ختم ہوجاتے ہیں جبکہ کبیرہ گنا ہ غضب الہی کو زیادہ بھڑکانےوالے ہیں اور بغیر توبہ ختم بھی نہیں ہوتے الاکہ اللہ تعالی چاہٰے متعدد علمآء کرام نے کبیرہ گناہ کی سنگینی وشدت کو اجاگر کرنے کےلیے مستقل کتابیں لکھی ہیں تاکہ عوام باخبر ہوجائیں اور ان کےارتکاب سے باز رہیں اس ضمن میں علامہ ذہبی اور شیخ محمد بن سلیمان رحمہمااللہ کی مرتب کردہ فہرست سے استفادہ کرتے ہوئے کبیرہ گناہوں سے متعلق رہنمائی دی گئی ہے فی زمانہ جبکہ لوگ بڑے دعوے سے ان گناہوں کا ارتکاب کررہے ہیں یہ جاننے کی اشد ضرورت ہے  کہ کبیرہ گناہ کون کون سے ہیں اور شرع میں ان کی سزا کیا ہے خدا ہمیں ہرطرح کے گناہوں سے بچنے کی توفیق عنایت فرمائے۔



 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کبیرہ گناہ کیاہیں؟

 

1

صغیرہ گناہ

 

1

کبیرہ گناہ

 

1

شرک

 

2

1شرک اکبر

 

2

2شرک اصغر

 

2

قتل

 

2

جادو

 

2

نماز چھوڑنا

 

2

زکاۃ نہ دینا

 

2

والدین کی نافرمانی

 

2

زناکاری

 

3

لواطت

 

4

سودخوری

 

4

یتیم کامال کھانا

 

4

اللہ اوررسول پرجھوٹ گھڑنا

 

4

تکبر،غرور،گمنڈاورخودپسندی

 

4

جھوٹی گواہی

 

4

شراب نوشی اورجوا

 

5

تہمت لگانا

 

5

چوری

 

5

ڈاکہ زنی

 

5

جھوٹی قسم

 

5

ظلم

 

5

خودکشی

 

5

بے غیرتی

 

6

پیشاب سے بے احتیاطی اورچغل خوری

 

6

خیانت

 

6

دنیاکےلیےعلم حاصل کرنااورچھپانا

 

6

احسان جتلانا

 

6

لوگوں کےراز سننا اورتصویربنانا

 

6

کاہن یانجومی کی تصدیق کرنا

 

6

شوہر کی نافرمانی

 

6

پڑوسی کوتکلیف پہنچانا

 

7

حکمران کارعایاکودھوکہ دینا

 

7

مردوں کاریشم اورسوناپہننا

 

7

جھگڑااورمناظرہ بازی

 

7

ناپ تول میں کمی کرنا

 

7

اللہ کی پکڑسے بے خوف ہونا

 

7

مسلمان کوکافرکہنا

 

8

جمعہ اور باجماعت نماز چھوڑدینا

 

8

صحابہ کرام کوگالی دینا

 

8

اللہ کی خلقت کوبدلنا

 

8

زمین کی نشانیوں کوبدلنا

 

8

میت پرنوحہ کرنا

 

8

مکاری اوردھوکہ دہی

 

8

بلاعذررمضان کے روزے چھوڑنااور استطاعت کے باوجودحج نہ کرنا

 

8

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7409
  • اس ہفتے کے قارئین 165941
  • اس ماہ کے قارئین 1685014
  • کل قارئین115577014
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست