#1099

مصنف : محمد قاسم

مشاہدات : 23406

اولاد کی اسلامی تربیت

  • صفحات: 301
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9030 (PKR)
(ہفتہ 04 ستمبر 2010ء) ناشر : احیاء ملٹی میڈیا ممبئی

اولاداللہ عزوجل کی ایک عظیم نعمت ہے ،جس کی اہمیت کااندازہ وہی لوگ کرسکتے ہیں ،جواس سے محروم ہیں ۔اس نعمت کاتقاضایہ ہے کہ اس کاشکراداکیاجائے ،جس کاطریقہ یہ  ہے کہ ان کی صحیح اسلامی تربیت کی جائے اورشریعت کے بتائے اصولوں کےمطابق ان کی پرورش کی جائے ۔بصورت دیگریہ اولادانعام کی بجائے وبال بن جاتی ہے اوراپنے اعمال بدسے والدین کےلیے اذیت وبدنامی کاباعث بنتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ قرآن شریف میں صالح اولادکی دعاکرنےکی ترغیب دلائی گئی ہے۔رب ہب لی من الصالحین ۔فی زمانہ اولادکی تربیت کےحوالے سے بہت زیادہ کوتاہی دیکھنے میں آرہی ہے ۔دین واخلاق کادیوالیہ نکل چکاہے ،بچےوالدین کے سامنے غیرشرعی امورومشاغل میں مصروف رہتے ہیں ،لیکن وہ انہیں روکتے ہیں نہ سرزنش کرتے ہیں ،حالانکہ یہ ضروری ہے ،ورنہ وہ بھی شریک گناہ ہوں گے ۔زیرنظرکتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ان اصول وضوابط کی وضاحت کی گئی ہے ،جنہیں تربیت اولادمیں ملحوظ رکھناضروری ہے ۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

9

باب اول:ازدواجی تربیت

 

 

شادی انسان کی فطری ضرورت

 

16

شادی کی برکات

 

18

نیک بیو ی  کاانتخاب

 

22

ایک واقعہ

 

24

بہوبنانے کامعیار

 

25

شریف خاندان کی لڑکی سے بیاہ

 

29

کنواری لڑکیوں سے شادی

 

31

سہاگ رات

 

33

باب دوم:تربیت دورطفولیت

 

 

اولاد کی تربیت پیدائش سے پہلے

 

36

لڑکی کی پیدائش پرافسوس کرنا

 

42

کان میں اذان کہنا

 

47

حسنیک

 

48

عقیقہ

 

51

عقیقے سے متعلق اہم باتیں

 

52

ناموں کے متعلق اسلامی احکام

 

59

برے ناموں کوبدلنا

 

61

کنیت والے نام

 

64

ختنہ

 

66

لڑکیوں کاختنہ

 

68

باب سوم :اولادکے حقوق

 

 

اولادکےمتعلق باپ کی ذمہ داریاں

 

69

اولادکے لیے والدین کی دعائیں

 

72

بچوں کےدرمیان انصاف

 

78

بچوں سے محبت

 

82

باپ اپنے بچوں سے کن الفاظ سے مخاطب ہو؟

 

89

بچوں کی بیماری کاشرعی علاج

 

90

نظربدکاعلاج

 

91

عام جسمانی تکلیف کاعلاج

 

92

نیندمیں ڈرجائیں تویہ دعاپڑھیں

 

92

اولادکی وفات پر

 

93

اولادپروالدین کی نیکیوں کے اثرات

 

97

باب چہارم :روحانی تربیت

 

 

ماں کاکردار

 

102

توحیدکی تعلیم

 

103

بچوں کےلیے چندضرور ی آداب

 

109

کھانے پینےکےآداب

 

109

سونےکےآداب

 

111

قضائے حاجت کےآداب

 

111

چھینک اورجمائی لینےکے آداب

 

113

سلام کےآداب

 

113

گفتگوکرنے کےآداب

 

115

بچوں کےلیے چندضروری دعائیں

 

117

عبادات کاحکم

 

120

وضوکاطریقہ

 

123

نماز کاصحیح طریقہ

 

125

اللہ تعالی کی مراقبت کااحساس

 

134

باب پنجم :اخلاقی تربیت

 

 

بری حرکتوں سےباز رکھنا

 

138

جھوٹ سے نفرت دلانا

 

140

ایک سچےلڑکے کاواقعہ

 

142

شہادت حق کاایک نمونہ

 

143

چوری اوردھوکہ دہی سے اجتناب

 

144

علمی مجالس

 

147

گالی گلوچ

 

152

منشیات کااستعمال

 

156

سیگریٹ نوشی

 

157

شراب خوری

 

159

کفارکی مشابہت سے پرہیز

 

163

شجاعت اوربہادری

 

167

عیش کوشی

 

172

آلات موسیقی کااستعما ل

 

174

ٹی وی کی تباہ کاریاں

 

177

غیرت

 

180

انٹرنیٹ کی مصیبت

 

184

ایک روح فرساواقعہ

 

185

بے حیائی کاطوفان

 

188

باب ششم :بچیوں کی تربیت

 

 

لڑکیوں کے لیے پردے کاحکم

 

191

چہرے کاپردہ

 

196

قانون حجاب کی برکات

 

200

پردہ سے متعلق اسلامی احکام

 

201

باب ہفتم :تربیت حقوق

 

 

اولادپروالدین کےحقوق

 

205

ماں کاحق

 

210

ماں کی دعا

 

212

ماں کی بددعا

 

212

باپ کاادب واحترام

 

216

اسلاف کااپنے آباء سے حسن سلوک

 

217

والدین کی وفات کے بعد

 

220

والدین کے حق میں اولادکی دعائیں

 

224

اولاداپنےوالدین سےکس طرح مخاطب ہو؟

 

225

رشتہ داروں کے حقوق

 

229

پڑوسیوں کےحقوق

 

232

مساکین کےحقوق

 

234

اہل مغرب  اورانسانی حقوق

 

240

باب ہشتم :تعلیمی تربیت

 

 

علم کی اہمیت

 

243

استادکاادب واحترام

 

244

طلب  علم کے آداب

 

250

استادکی بددعا

 

251

عصری تعلیم اوراس کے نتائج

 

252

عربی مدارس اوران کاکردار

 

257

باب نہم :اولادمیں انحراف اسباب اور علا ج

 

 

غریبی اور مفلسی

 

262

فضول خرچی

 

263

بخیلی اورکنجوسی

 

267

غلط صحبت

 

270

بیجالاڈوپیار

 

272

ایک لڑکی کے انحراف کاعبرت آموزواقعہ

 

274

یتیمی

 

276

طلاق

 

281

طلاق کابدعی طریقہ

 

286

اولادپرطلا ق کے اثرات

 

289

والدین کی لڑائی اور جھگڑا

 

290

باپ کی بدسلوکی

 

296

خاتمہ

 

298

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3682
  • اس ہفتے کے قارئین 122543
  • اس ماہ کے قارئین 522020
  • کل قارئین105393141
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست