#6906

مصنف : قاری محمد ادریس العاصم

مشاہدات : 4559

تحبیر التجوید (اضافہ شدہ ایڈیشن)

  • صفحات: 99
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3960 (PKR)
(منگل 24 جنوری 2023ء) ناشر : العاصم اسلامک بکس لاہور

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ تجوید وقراءات کے موضوع    پرماہرین تجوید وقراءات  کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔   جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’تحبیر التجوید‘‘ شیخ القراء قاری محمد ادریس عاصم  ر حمہ اللہ کی تصنیف ہے یہ کتا ب اپنے  فن کے حوالہ سے عوام و خواص کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔ جس میں عام فہم انداز میں تجوید کے قواعد اسی غرض سے جمع کیے گئے ہیں کہ حفاظ و طلبا اس کو آسانی سے یاد کر سکیں۔ اور ان قواعد کی روشنی میں قرآن کریم صحیح پڑھنے کی مشق کریں۔ کتاب میں قاری صاحب نے مخارج کا نقشہ بھی پیش کیا ہے۔ علاوہ ازیں بعض عیوب تلاوت اور علامات وقوف پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ کتاب کے آخر میں قاری  صاحب نے اپنی مکمل روایت حفص کی سند بھی لکھی ہے۔اللہ  تعالیٰ قاری صاحب مرحوم کو تدرسی وتصنیفی خدمات  کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں ان کے درجات بلند  فرمائیں ۔آمین (م۔ا)

تجویدکی بعض ضروری اصطلاحات

16

حرکاتِ ثلاثہ

16

زَبر

16

زِیر

16

پیش

16

ساکن

16

مشدد

17

تنوین

17

تجوید کی تعریف

17

تجویدکی غرض وغایت

17

تجوید کا فائدہ

17

واضعین فن

17

علم تجوید کا مرتبہ

18

ارکانِ تجوید

18

نوٹ

19

سبب تالیف وتدوین

19

مراتب تلاوت قرآن کریم

19

۱۔ترتیل

19

۲۔تدویر

19

۳۔حدر

19

لحن

20

لحن کی اقسام

20

لحن جلی کی تعریف

20

لحن جلی کی اقسام

20

لحن خفی

21

استعاذہ اور بسم اللہ کے بیان میں

21

خلاصہ کلام

22

۱۔ابتدائے تلاوت، ابتدائے سورت

22

۲۔ابتدائے سورت ،درمیان سورت

22

۳۔ابتدائے تلاوت ، درمیان سورت

22

۱۔ابتدائے تلاوت،ابتدائے سورت

22

۲۔ابتدائے سورت درمیان تلاوت

23

۳۔ابتدائے تلاوت ، درمیان سورت

24

دانتوں کا بیان

27

۱۔دانت

27

ثنایا علیا

27

ثنایا سلفی

27

ربا عیات یا قواطع

28

انیاب یا کواسر

28

۲۔ڈاڑھیں

28

ضواحک

28

طواحن

28

نواجذ

28

حروف کے مخارج کا بیان

29

مخرج کی تعریف

29

۱۔مخرج محقق

29

۲۔مخرج مقدر

29

اصل اوّل

30

1۔حلق

30

مخرج ۱

30

مخرج ۲

30

مخرج ۳

30

اصل ثانی

30

۲۔لسان

30

مخرج۴

31

مخرج ۵

31

مخرج ۶

31

مخرج۷

31

مخرج ۸

33

مخرج ۹

33

مخرج۱۰

33

مخرج۱۱

33

مخرج۱۲

33

مخرج۱۳

34

اصل ثالث

34

۳ شفتان

34

مخرج۱۴

34

مخرج۱۵

34

اصل رابع

35

۴ جوفِ دہن

35

مخرج۱۶

35

اصل خامس

35

۵ خیثوم

35

مخرج۱۷

35

حروف کی صفات  کا بیان

36

صفت کی تعریف

36

صفات لازمہ  کی تعریف

36

صفات لازمہ متضادہ کی تعریف

36

صفات لازمہ متضادہ کی تفصیل

37

۱۔صفت ہمس

37

۲۔صفت جہر

37

۳۔صفت شدت

37

۴۔صفت رخوت

38

توسط

38

۵۔صفت استعلاء

38

۶۔صفت استفال

39

۷۔صفت اطباق

39

۸۔صفت انفتاح

39

۹۔صفت اذلاق

40

۱۰۔صفت اصمات

40

صفات لازمہ غیرمتضاد ہ کا بیان

40

غیرمتضادہ کی تعریف

40

۱۔صفت قلقلہ

41

۲۔صفت صفیر

41

۳۔صفت لین

42

۴۔صفت انحراف

42

۵۔صفت تکریر

42

۶۔صفت تفشی

43

۷۔صفت غنہ

43

۸۔استطالت

43

صفات عارضہ کے بیان میں

44

صفات عارضہ کی تعریف

44

صفات لازمہ اور صفات عارضہ میں بنیادی  فرق

44

تفخیم وترقیق کا بیان

45

لام کی تفخیم وترقیقی کے قواعد

45

تفخیم

45

ترقیق

46

راء کی تفخیم وترقیق کے قواعد

46

ترقیق

47

مختلف فیہ

48

 الف کی تفخیم وترقیق

49

 میم ساکن ومشدد کے قواعد

49

۱۔ادغام

50

۲۔اخفاء

50

۳۔اظہار

50

نون ساکن ومشدد کے قواعد

51

نون ساکن وتنوین میں فرق

51

۱۔اظہار

52

۲۔ادغام

52

نون کےا ددغام کی امثلہ

53

۳۔اقلاب

53

۴۔اخفاء

54

اخفاء کا طریقہ

54

اخفاء حقیقی کی امثلہ

54

ادغام کا  بیان

54

ادغام کی تعریف

55

ادغام کبیر

55

ادغام صغیر

55

۱۔ادغام تام

56

۲۔ادغام ناقص

56

ادغام کی تفصیل

56

۱۔ادغام مثلین

56

ادغام مثلین کی امثلہ

57

۲۔ادغام متجان سین

57

ادغام متجانسین کی امثلہ

58

۳۔ادغام متقاربین کی مثالیں

58

لاتعریف کے اظہار وادغام کا قاعدہ

59

ادغام کی مثالیں

60

اظہار کی مثالیں

160

ہمزہ کےقاعدوں کے بیان میں

61

۱۔ہمزہ وصلی

61

۲۔ہمزہ قطعی

61

۱۔تحقیق

61

۲۔تسہیل

62

۱۔تسہیل وجوبی

62

۲۔تسہیل جوازی

62

۳۔ابدال

63

۱۔ابدال وجوبی

63

ہمزہ ساکنہ منفردہ

63

۲۔ابدال  جوازی

63

۴۔حذف

64

کلمہ کی اقسام

64

۱۔اسم

64

۱۔اسمائےمصادر

65

۲۔اسمائے غیر مصادر

65

۲۔فعل

65

۳۔حرف

66

ہمزۃ الاعلام

66

مد کے بیان میں

66

مدکی تعریف

66

۱۔مداصی

67

۲۔مدفرعی

67

مد فرعی کی اقسام

67

۱۔مد واجب

67

۲۔مد جائز

67

۳۔مدلازم

68

۱۔مدلازم حرفی مخفف

68

۲۔مدلازم کلمی مخفف

68

۳۔مد لازم حرفی مثقل

68

۴۔مد لازم کلمی مثقل

69

۵۔مد لازم لین

69

۴۔مد عارض

69

۱۔مد عارض لین

69

۲۔مد عارض وقفی

69

اجتماع ساکنین کے  بیان میں

70

۱۔اجتماع ساکنین  علی حدہ

70

۲۔اجتماع ساکنین علی غیر حدہ

70

۱۔حذف کرنا

71

۲۔ضمہ دینا

71

۳۔فتح دینا

72

۴۔کسرہ دینا

72

ھائے ضمیر کا بیان

73

۱۔ھائے اصلیہ

73

۲۔ھائے زائدہ

73

۱۔ھائے ضمیر

73

۲۔ھائے ضمیر مکسور

74

ھائے ضمیر مضموم

74

صلہ کا بیان

75

صلہ کی تعریف

75

صلہ کا قاعدہ

75

عدم صلہ کا قاعدہ

75

ھائے سکتہ

76

ھائے مدورہ

76

وقف کا بیان

76

وقف کی تعریف

76

وقف کی اقسام

76

وقف کی اقسام بلحاظ موقوف علیہ

77

وقف بالسکون

77

وقف بالاسکان

77

وقف بالروم

77

وقف بالاشمام

78

وقف بالابدال

78

وقف کی اقسام بلحاظِ معنیٰ

78

وقف تام

78

وقف کافی

79

وقف حسن

79

وقف قبیح

79

ہمزہ اور الف میں فرق

80

وقف کے متعلق  دیگر ضروری معلومات

81

لفظ مَا کا بیان

81

لفظ مِن کا بیان

82

لفظ علی کا بیان

83

لفظ فِی کا بیان

83

لفظ لا کا بیان

84

لفظ اِلیٰ کا بیان

85

نَعم  کا بیان

85

بَلیٰ کا بیان

86

کَلّا کا بیان

87

سیدنا حفص رحمۃ اللہ علیہ کی سند

91

معلوماتِ قرآنیہ

92

قرآن مجید کی تعریف

92

مختلف اعتبار سے قرآن مجید کے نصف

93

عیوبِ  تلاوت

93

علامات وقوف

94

میری روایت حفص کی سند

96

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44711
  • اس ہفتے کے قارئین 470201
  • اس ماہ کے قارئین 1670686
  • کل قارئین113278014
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست