#6829

مصنف : قاری سلمان احمد میر محمدی

مشاہدات : 5052

القول السدید فی علم التجوید جدید ایڈیشن

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4920 (PKR)
(ہفتہ 29 اکتوبر 2022ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ تجوید وقراءات کے موضوع    پرماہرین تجوید وقراءات  کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔   جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ القول السدید فی علم التجوید‘‘جامعہ لاہورالاسلامیہ  ،لاہورمیں شیخ القراء  قاری ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ  کے اولین شاگرد او ر بھائی  محترم قاری سلمان احمد میر محمدی حفظہ اللہ  ( فاضل  وسابق  مدرس جامعہ  لاہور الاسلامیہ ) کی  کاوش ہے۔ قاری صاحب  نے اپنی کتاب میں تجوید کے تقریباً تمام اساسی قواعد کو  نہایت سہل انداز میں بیان کردیا ہے ۔مبادیات تجوید، مخارج، صفات سے لے کر ادغام اور سکتہ تک کے تمام تر قواعد کتاب کا حصہ ہیں۔کتاب کے آخر میں تجوید سے متعلقہ بعض ضروری مسائل بھی بیان کر دئیے گئے ہیں یہ کتاب  کلیۃ القرآن    و ا لتربیۃ الاسلامیہ  ،بنگہ بلوچاں میں شامل ِنصاب ہے  جس سے  ابتدائی کلاسوں اور ریفریشرکورسز کے  طلباء مستفید ہوتے ہیں(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

تقدیم

13

علم تجوید کی اہمیت وتدوین اور مجودین کی فضیلت

19

تجوید کی اہمیت قرآن مجید سے

19

تجوید کی اہمیت حدیث سے

20

تجوید کی اہمیت ائمہ قراء ۃ ومتقدمین کےا قوال سے

21

علم تجوید کی تدوین

22

مبادیات تجوید کی تدوین

25

تجوید کا لغوی معنیٰ

25

موضوع

25

غرض وغایت

25

فضیلت

25

حکم

26

ارکان تجوید

26

لحن اورا س کی اقسام

27

لحن کا لغوی معنی

27

اصطلاحی معنی

27

لحن جلی

27

لغوی معنی

27

اصطلاحی معنی

27

لحن جلی

27

لغوی معنی

 

اصطلاحی معنی

27

لحن جلی کی اقسام

27

لحن جلی کا حکم

28

لحن خفی

28

لغوی معنی

28

اصطلاحی  معنی

28

لحن خفی کا حکم

28

ابتداء کی اقسام

30

تعوذوبسملہ کے اعتبار سے

30

ابتداء کی اقسام ( فصل، وصل کے اعتبار سے)

31

مخارج کا بیان

36

مخارج کا لغوی معنی

36

اصطلاحی معنی

36

مخارج کی تعداد

36

مخارج کی اقسام

36

اصول مخارج

37

اصول مخارج کی تفصیل

37

اصل اول:حلق

37

اقصیٰ لسان

38

وسط لسان

38

نظم

39

حافہ لسان

39

طرف لسان

40

راس لسان

40

اصل ثالث: شفتان

41

اصل رابع: جوف دہن

41

اصل خامس: خیثوم

41

حروف کی صحیح ادائیگی معلوم کرنے کا طریقہ

41

صفات کا بیان

43

صفات کالغوی معنی

43

اصطلاحی معنی

43

صفات کےفوائد

43

صفات لازمہ وعارضہ میں فرق

43

صفات لازمہ وعارضہ کے نام

44

صفات لازمہ متضادہ

44

صفات لازمہ غیر متضادہ

46

صفت تکرار کی ادائیگی کا طریقہ

47

غنہ کے مراتب بالترتیب

48

حرفوں کی صفات نکالنے کا طریقہ

48

تمام حرفوں کی صفات لازمہ کا نقشہ

49

قوت اور ضعف کے اعتبار سے حروف کی اقسام

50

حروف کی تفخیم وترقیق کے قواعد

53

تفخیم کا لغوی معنی

53

اصطلاحی معنی

53

ترقیق کا لغوی معنیٰ

53

اصطلاحی معنی

53

حروف مستعلیہ متحرکہ میں تفخیم کے مراتب

54

حروف مستعلیہ ساکنہ میں تفخیم کے مراتب

54

حروف شبہ مستعلیہ

54

الف کی تفخیم وترقیق

54

لام کی تفخیم وترقیق

56

تفخیم

56

ترقیق

56

راء کے احکام

57

تفخیم

57

ترقیق

58

مختلف فیہ

58

راء مفخم اور مرقق کی صحیح ادائیگی کا طریقہ

59

میم کے اجمالی احکام

61

میم ساکن کے تفصیلی احکام

62

ادغام کا لغوی معنیٰ

62

اصطلاحی معنی

62

اخفاء کالغوی معنی

62

اصطلاحی معنی

62

اظہار کا لغوی معنی

63

اصطلاحی معنی

63

اظہار شفوی کی مثالیں

63

اظہار شفوی کا طریقہ

64

نون کے اجمالی احکام

65

نون ساکن وتنوین کے تفصیلی احکام

66

نون ساکن اور تنوین میں فرق

66

اظہار کا لغوی معنیٰ

67

اصطلاحی معنی

67

اظہار حلقی کی مثالیں

67

اظہار حلقی کے مراتب

67

ادغام کا لغوی معنی

68

اصطلاحی معنی

68

ادغام مع الغنہ کی مثالیں

68

ادغام بلاغنہ کی مثالیں

68

نون ساکن کے ادغام کی شرط

69

اقلاب کا لغوی معنی

69

اصطلاحی معنی

69

اقلاب کی مثالیں

69

اخفاء کا لغوی معنی

69

اصطلاحی معنی

69

اخفاء حقیقی کی مثالیں

70

اخفاء کا طریقہ

70

اخفاء کے مراتب

71

ادغام کا بیان

73

کیفیت کے اعتبار سے ادغام کی اقسام

73

سبب ادغام یا مدغم ومدغم فیہ کے اعتبار سے ادغام کی اقسام

74

ادغام صغیر مثلین کی مثالیں

74

تام کی مثالیں

75

ناقص کی مثالیں

75

تام کی مثالیں

76

ناقص کی مثالیں

76

مختلف فیہ کی مثالیں

76

لام أَل کا بیان

78

اظہار

78

اظہار قمری کی مثالیں

78

ادگام

79

ادغام شمسی کی مثالیں

79

مد کے اجمالی احکام

81

محل مد

81

حروف مدہ

81

حروف لین

81

سبب مد

81

سبب مد کی مثالیں

81

مدکے تفصیلی احکام

83

لغوی معنیٰ

83

اصطلاحی معنی

83

مد کی اقسام

83

مقدارمد

83

مدفرعی کی اقسام

83

مد لازم کی اقسام

85

حروف مقطعات

86

مدودکے مراتب

86

ہمزہ کا بیان

88

ہمزہ کے احکام

88

تحقیق

88

تسہیل

89

ابدال

89

ہمزہ منفرد وساکنہ

90

حذف

90

ہمزہ وصلی وقطعی کی پہچان

93

ہمزہ وصلی وقطعی کا اعراب

96

اجتماع ساکنین

101

اجتماعی ساکنین علی حدہ

101

تفصیلی  قواعد

101

اجتماعی ساکنین علی غیر حدہ

102

نون قطنی

102

ھاء کا بیان

104

ہائے ضمیر کے قواعد

105

وقف کا بیان

108

وقف کی اقسام

108

وقف: کیفیت کے اعتبار سے

108

وقف: محل کے اعتبار سے

109

وقف: قاری کے پڑھنے کے اعتبار سے

109

رموز اوقاف

111

سکتہ کا بیان

116

بعض ضروری  مسائل

118

وہ کلمات جن کا الف وقفاء ، وصلاً نہیں پڑھاجائے گا

118

چند مخصوص کلمات کا حکم

119

فوائد

120

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21304
  • اس ہفتے کے قارئین 140165
  • اس ماہ کے قارئین 539642
  • کل قارئین105410763
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست