#6998

مصنف : قاری حمد اللہ حافظ الصفتی

مشاہدات : 1699

ہدایۃ القراء لوجوب اطباق الشفتین عند القلب والاخفاء

  • صفحات: 75
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3000 (PKR)
(جمعہ 12 مئی 2023ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔ لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے ۔ اور ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے ۔ زیر نظر کتاب ’’ هداية القراء لوجوب إطباق الشفتين عند القلب و الإخفاء‘‘ فضیلۃ الشیخ المقری حمداللہ حافظ الصفتی المصری کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے کتاب میں قلب اور اخفاء کے وقت و جوب اطباق شفتین کو بیان کیا ہے۔ اقلاب و اخفاء میں اطباق شفتین ایک ضروری امر ہے ۔اگر اطباق شفتین نہ کیا جائے تو حرف کی ادائیگی میں فرق آ جائے گا اور یہ لحن میں شمار ہو گا۔(م ۔ا)

تقریظ

7

عرض مترجم

16

تقریظات

19

مقدمہ

26

عرض مولف

28

مقدمہ

30

اقلاب

30

شرائط

31

توجیہ اقلاب

31

اخفاء شغوی

32

قاعدہ

32

توجیہ اخفاء

33

مخرج میم

34

مخرج باء

35

انفراج شفتین والے قول کی ابتداء اور اس کے پھینلے کا سبب

37

توجیہ اقلاب

47

خاتمہ

59

ضمیمہ کتاب

61

مراجع الکتاب و مصادرہ

69

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44164
  • اس ہفتے کے قارئین 469654
  • اس ماہ کے قارئین 1670139
  • کل قارئین113277467
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست