#5985

مصنف : قاری محمد ادریس العاصم

مشاہدات : 6100

احسن المقال فی القراءات الثلاث

  • صفحات: 306
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7650 (PKR)
(جمعہ 03 جنوری 2020ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

قراء ثلاثہ (ابو جعفر یزید بن القعقاع ،یعقوب بن اسحاق الحضرمی ،خلف بن ہشام ) سے مروی قراءات کو قراءات ثلاثہ کہاجاتا ہے ۔ مذکورہ قراء ثلاثہ کی قراءات ثلاثہ اور مشہور قراء سبعہ(عبد اللہ بن عامر، ابن کثیر المکی، عاصم ابی النجود الکوفی، ابو عمرو بصری، حمزہ کوفی، نافع مدنی اور کسائی کوفی) کی  قراءات  کے مجموعے کو قراءات  عشرہ  کہتے ہیں ۔قراءات سبعہ اور قراءات ثلاثہ کے متعلق الگ الگ کئی کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ احسن المقال فی القراءات الثلاث‘‘  و طن عزیز پاکستان کی نامور شخصیت شیخ القراء والمجودین  قاری محمد ادریس العاصم ﷾کی  تصنیف ہے۔شیخ موصوف نے اس کتاب  میں   قراءات ثلاث کو  نہایت جامعیت  اور آسان انداز میں  پیش کرنےکی کوشش کی  ہے ۔طلباء اس کتاب  سے استفادہ کر کے  ’’ الدرۃ المضیۃ‘‘  کوآسانی سے پڑھ سکتے ہیں ۔شیخ قاری ادریس  عاصم ﷾  تجوید قراءات کے متعلق درجن سے زائد کتب کے مصنف ہیں اللہ تعالیٰ انہیں  صحت وعافیت والی زندگی دے اور  خدمت  قرآن  وقراءات کے سلسلے میں ان کی تدریسی وتصنیفی خدمات کو شرفِ قبولیت سے  سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

علم قرآءت کی تعریف ۔ موضوع ۔غرض قراءات متواترہ کے لیےضابطہ

4

قراء ثلاثہ  کےحالات ۔امام ابو جعفر مدنی

6

امام ابوجعفر کے اساتذہ  ۔ ابن وردان

7

ابن جماز ۔ امام یعقوب الحضرمی

8

امام یعقوب کے اساتذہ اور تلامذہ

9

رویس ۔ روح

10

امام خلف العاشر ۔ امام خلف کے اساتذہ

11

آپ کے تلامذہ ۔ اسحاق

12

ادریس

13

احادیث: سبع احرف کے متعلق

14

ذکر الاستعاذہ

20

ذکر التسمیہ

21

سورۃ ام القرآن

22

میم الجمع میں قراء کا مذہب

24

الادغام الکبیر

26

ھاء ضمیر کا بیان

28

المد و القصر ۔ ہمزتین فی الکلمۃ

30

کلمہ ائمۃ کااختلاف

31

استفہام مکرر۔ ہمزتین فی کلمتین

32

دوکلموں کے دو ہمزوں میں قراء ثلاثہ کا مذہب

33

الھمز المفرد

34

اول ہمزہ ساکنہ ۔دوم ہمزہ متحرکہ ماقبل متحرک

35

ہمزہ مفتوحہ ما قبل کسرہ ۔ ہمزہ مضمومہ ما قبل کسرہ

36

متحرکہ ما قبل زاء ساکنہ

37

النقل و السکت

39

الادغام الصغیر

40

نون ساکنہ وتنوین

41

الفتح والامالہ

42

الراءات واللامات ۔ الوقف علی المرسوم

46

یاءات الاضافت

50

امام یعقوب کایاءات اضافت میں مذہب

52

امام خلف کایاءات اضافت میں مذہب

54

الیاءات الزوائد

55

امام ابوجعفر کا مذہب

56

امام یعقوب کامذہب

57

امام خلف کامذہب

59

فرش الحروف : سورۃ الفاتحہ ۔ البقرہ

60

سکتہ امام ابوجعفر کی توجیہ

61

اشمام کی کیفیت

63

لفظ المیت کا قرآن کریم میں استعمال اور قراءات

72

سورۃآل عمران

84

کلمہ یبشر کی تفصیل

86

سورۃ النساء

94

سورۃ المائدہ

102

سورۃ الانعام

109

کلمہ انجی کی قراءات

112

سورۃالاعراف

119

ایک ضروری وضاحت

123

سورۃ الانفال

130

سورۃالتوبہ

134

سورۃ یونس

140

سورۃ ھود

146

سورۃ یوسف

151

سورۃالرعد

159

سورۃ ابراہیم

162

سورۃ الحجر

165

سورۃ النحل

168

سورۃ الاسراء

171

ایاما میں رویس کے لیے وقف

175

سورۃ الکہف

176

سورۃ مریم

183

سورۃطہ

186

سورۃ الانبیاء

191

سورۃ الحج

195

سورۃ المؤمنون

199

سورۃ النور

202

سورۃ الفرقان

205

سورۃ الشعراء

209

سورۃ النمل

212

سورۃ القصص

217

سورۃ العنکبوت

220

سورۃ الروم

222

سورۃ لقمان

225

سورۃ الم السجدہ

226

سورۃ الاحزاب

227

سورۃ السبا

229

سورۃ الفاطر

233

سورۃ یس

235

سورۃ الصافات

238

سورۃ ص

241

سورۃالزمر

243

سورۃالمومن

246

سورۃفصلت

248

سورۃالشوریٰ

249

سورۃ الزخرف

251

سورۃ الدخان

254

سورۃ الجاثیہ

256

سورۃ الاحقاف

257

سورۃ محمدﷺ

260

سورۃ الفتح

261

سورۃ الحجرات

262

سورۃ ق

263

سورۃ الذاریات

264

سورۃ الطور

265

سورۃ النجم

266

سورۃ القمر

267

سورۃ الرحمٰن عزوجل

268

سورۃ الواقعہ

269

سورۃ الحدید

271

سورۃ المجادلہ

272

سورۃ الحشر ۔ الممتحنہ

274

سورۃ الصف

275

سورۃ المنافقون ۔التغابن

276

سورۃ الطلاق

277

سورۃ التحریم

278

سورۃ الملک

279

سورۃ ن

280

سورۃ الحاقہ

281

سورۃ المعارج ۔ نوح

282

سورۃ الجن

283

سورۃ المزمل ۔المدثر

285

سورۃ القیامۃ ۔ الانسان

286

سورۃ المرسلات

288

سورۃ النباء

289

سورۃ النازعات

290

سورۃ عبس ۔ التکویر

291

سورۃ الانفطار ۔ المطففین

292

سورۃ الانشقاق

293

سورۃ البروج ۔ الطارق۔ الاعلیٰ ۔ الغاشیہ

294

سورۃ الفجر

295

سورۃ البلد

296

سورۃ الشمس ۔اللیل ۔القد

297

سورۃ القارعہ ۔ الھمزہ ۔ قریش

298

سورۃ الکافرون ۔اللہب

299

سورۃ الاخلاص

300

فہرست

302

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5816
  • اس ہفتے کے قارئین 5816
  • اس ماہ کے قارئین 405293
  • کل قارئین105276414
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست