قاری حمد اللہ حافظ الصفتی

  • نام : قاری حمد اللہ حافظ الصفتی

کل کتب 1

  • 1 #6998

    مصنف : قاری حمد اللہ حافظ الصفتی

    مشاہدات : 1790

    ہدایۃ القراء لوجوب اطباق الشفتین عند القلب والاخفاء

    (جمعہ 12 مئی 2023ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور
    #6998 Book صفحات: 75

    قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔ لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے ۔ اور ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے ۔ زیر نظر کتاب ’’ هداية القراء لوجوب إطباق الشفتين عند القلب و الإخفاء‘‘ فضیلۃ الشیخ المقری حمداللہ حافظ الصفتی المصری کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے کتاب میں قلب اور اخفاء کے وقت و جوب اطباق شفتین کو بیان کیا ہے۔ اقلاب و اخفاء میں اطباق شفتین ایک ضروری امر ہے ۔اگر اطباق شفتین نہ کیا جائے تو حرف کی ادائیگی میں فرق آ جائے گا اور یہ لحن میں شمار ہو گا۔(م ۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89048
  • اس ہفتے کے قارئین 414661
  • اس ماہ کے قارئین 1933734
  • کل قارئین115825734
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست