#6267.02

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 4248

تفہیم احکام القرآن جلد سوم

  • صفحات: 522
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18270 (PKR)
(پیر 21 دسمبر 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

قرآن مجید بے شمار علوم وفنون کا خزینہ ہے۔اس کے متعدد مضامین میں سے ایک اہم ترین مضمون اس کے احکام ہیں۔جو پورے قرآن مجید میں جابجا موجود ہیں ۔احکام القرآن پر مبنی آیات کی تعداد پانچ سو یا اس کے لگ بھگ ہے۔مفسرین کرام نے جہاں پورے قرآن کی تفاسیر لکھی ہیں ،وہیں بعض مفسرین نے احکام پر مبنی آیات کو جمع  کر کے الگ سے احکام القرآن  پر مشتمل تفسیری مجموعے مرتب کئے ہیں۔ان میں امام شافعی، امام قرطبی،امام جصاص   رحمہم اللہ کی احکام القرآن  کے نام سے تفاسیر بڑی شہرت  کی حامل  ہیں ۔امام   جصاص کی تین جلدوں پر مشتمل  کتاب ’’احکام   القرآن‘‘ کا اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد  کے شعبہ شریعہ  اکیڈمی کی طرف سے چھ مجلدات میں ترجمہ بھی شائع ہوچکا ہے جوکہ کتاب وسنت سائٹ پر  موجود ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم احکام القرآن ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ   کی معروف کتاب ’’ تفہیم القرآن  اور ان کی دوسری تحریروں،تقریروں،انٹرویوز ، مکتوبات  وغیرہ سے   اخذ شد ہ ہے ۔ مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے  ان کو بڑی عرق ریزی سے احکام القرآن کو موضوعات کے تحت جمع  کر مرتب کردیا ہےیہ کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلداول  مبادیات( علوم القرآن، ایمانیات،اخلاقیات۔)،جلد دوم عبادات(نماز ، روزہ،زکاۃ،حج۔)،جلدسوم معاشرت،جلد چہارم  حدوو وتعزیرات،معاشیات،مسئلہ ملکیت زمین،قانونِ وراثت،انفاق فی سبیل اللہ ، سود، تجارت،بنیادی انسان حقوق اورچندمتفرق احکام ومسائل پر مشتمل ہے۔ اور جلدپنجم   مختلف عنوانات کے تحت آٹھ ابواب  پر مشتمل ہے۔پہلا باب اقامت دین  کی ضرورت واہمیت کےبارے میں  ہے ،دوسرا باب ہجرت کے موضوع پر ہے۔تیسرے باب میں خلافت کےمسئلے پر سیر حاصل بحث کی  گئی ہے۔چوتھا،پانچواں اور چھٹا باب جہاد، قتال فی سبیل اللہ اور غلامی سے متعلق احکام ومباحث پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

19

باب اول

23

اسلامی نظام معاشرت

23

اجمالی خاکہ

23

اساسی نظریات

31

اصول و ارکان

39

تحفظات

55

تعزیری قوانین

63

انسدادی تدابیر

67

مردوزن کے باہمی اختلاط کی ممانعت

67

استیذان

73

تخلیہ اور مس کی ممانعت

81

غض بصر کے احکام

83

اظہار زینت کی ممانعت

89

گھر سے باہر نکلنے کا احکام

96

پردہ

109

فرد وجماعت کا تعلق

109

پردہ کے احکام

112

تین نہایت اہم مسائل

118

چہرے کا پردہ

124

قانون ازدواج

149

قانون ازدواج کے مقاصد

149

قانون ازدواج کے اصول

155

ازدواجی معاملات کے بارے میں اصولی ہدایات

165

نکاح کے احکام

173

نکاح کا مفہوم اور اہمیت

173

تعلق زوجین کی صحیح صورت

179

نکاح کی اہمیت

181

نکاح کے متفرق مسائل

184

مہر

195

مسئلہ کفالت

205

مسئلہ ولایت

209

محرمات

217

متفرق مباحث

231

تعداد ازواج

231

گھریلو اختلافات

243

ایلاء

249

ظہار

253

قانون کی تفصیلات

258

کفارہ ظہار کے احکام

266

لعان

271

نکاح کتابیات

281

تبدیلی دین کی صورت میں احکام

297

فقہا کے مسالک

299

نکاح متعہ

307

حرمت زنا و فواحش

313

ضبط ولادت

331

احکام طلاق و خلع وغیرہ

341

طلاق

341

فقہائے اسلام کا مرتب کردہ قانون

350

حیض میں طلاق دینے والے کو رجوع کا حکم

355

طلاق کا صحیح طریقہ قرآن وسنت کی روشنی میں

359

جماع سے پہلے طلاق اور متعہ کی طلاق

362

نکاح سے پہلے طلاق

365

طلاق کے بعد بیوی کے لیے آزادی

370

خلع

377

عدت خلع

377

خیار فسخ

389

مسائل جزئیہ

395

عدت کے احکام

402

حضانت

415

عائلی قوانین کے کمیشن کا سوال نامہ اور اس کا جواب

419

تعداد ازواج

426

اسلامی قانون ازدواج اور مزعومہ ترقی یافتہ قوانین کا تقابل

437

اسلام کا معاشرتی انقلاب

449

معاشرتی اصول

449

مجلسی آداب

461

بے تکلف دوستوں کے بارے میں حکم

465

مصافحہ اور معانقہ

468

شرعی نقطہ نظر سے

482

ممانعت تشبہ کی اصل وجہ

486

لباس اور چہرے کی شرعی وضع

489

حقوق العباد

503

اپنے اہل و عیال کو آتش جہنم سے بچاؤ کی سربراہ خاندان کی ذمہ داری

506

صلہ رحمی کا مفہوم اور اس کی اہمیت

507

لڑکیوں سے حسن سلوک

510

ہمسایوں کے حقوق

512

ملازمین کے حقوق

518

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24870
  • اس ہفتے کے قارئین 24870
  • اس ماہ کے قارئین 1698821
  • کل قارئین113306149
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست