#6851

مصنف : مفتی سعید انور مظاہری

مشاہدات : 2036

شہنشاہ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیتیں

  • صفحات: 72
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(جمعرات 24 نومبر 2022ء) ناشر : نا معلوم

نبی کریم ﷺ کی بیان شدہ  وصیتیں صرف مخصوص افراد ومخاطبین ہی کے لیے  نہیں بیان کی گئیں بلکہ ان کےذریعے  سے پوری امت کو خطاب کیا گیا ہے۔ان  وصیتوں میں مخاطبین کی دنیا وآخرت دونوں کی سربلندی اور فلاح ونجات کاسامان موجود ہے ۔جو یقیناً تاقیامت آنے والوں کےلیے  سر چشمہ ہدایت ونجات ہے ۔اور ان وصیتوں کی ایک نمایاں  خوبی الفاظ میں اختصار اورمعانی  ومطالب کی وسعت وجامعیت ہے جو نبی کریم ﷺ کے معجزۂ الٰہیہ’’جوامع الکلم‘‘ کا نتیجہ ہے ۔ زیر نظر کتابچہ ’’شہنشاہ کونین ﷺ  کی  آخری وصیتیں‘‘مفتی سعید انورمظاہری کا مرتب شدہ ہے  انہوں  اس کتابچہ میں   رسول اکرم ﷺ کےالوداعی آثار ذکر کرنے کے بعد عقیدہ، حقوق العباد، انصار، حسن معاشرت اور  یہود ونصاریٰ ومشرکین کو جزیرۃ العرب سے نکالنے سے متعلق وصیتیں اختصار کےساتھ جمع کردی ہیں۔ (م۔ا)

عنوانات

صفحہ

تقریظ : حضرت مولانا ابوالحسن صاحب دامت برکاتہم

6

عرض مرتب

7

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے الوداعی آثار

10

علامت (1)

10

علامت (2)

11

علامت (3)

11

علامت (4)

12

علامت(5)

12

علامت (6)

13

علامت (7)

14

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض کا آغاز

15

حیات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم  کا آخری  ہفتہ

16

وفات سے پانچ دن قبل

17

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام امت کے نام

17

ہدایت ۱: عقیدہ : شرک سے اجتناب کا حکم

17

عرس کا حکم

20

ہدایت ۲: حقوق العباد کا لحاظ

22

ہدایت ۳: انصار کے بارے میں وصیت

25

وفات سے چار دن پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت

28

واقعہ قرطاس

29

شیعوں کا اعتراض اور اس کا جواب

36

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیا لکھوانا چاہتے تھے

39

ایمان کی کسوٹی اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے

43

مناقب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

48

یہودو نصاریٰ اور مشرکین کو جزیرۃ العرب سے نکالنے کی وصیت

49

وصیت:

49

جزیرۂ عرب

49

مشرکوں کو جزیرۂ عرب سے نکال دینے کے حکم کی وجہ

50

وصیت: حسن معاشرت

51

فائدہ :

51

ضغائن کی تعریف

54

سلطان المشائخ حضرت نظام الدین اولیاء  رحمہ اللہ کی مہمان نوازی

58

وفات سے ایک دن پہلے کا عملی پیغام  امت کے نام

61

حیات طیبہ کا آخری دن او ر آخری پیغام

63

پیغام واپیل

68

مدرسہ رحمانیہ میں تعاون

70

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74909
  • اس ہفتے کے قارئین 371887
  • اس ماہ کے قارئین 1425387
  • کل قارئین110746825
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست