#6700.05

مصنف : امام حسین بن مسعود البغوی

مشاہدات : 4905

احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) جلد ششم

  • صفحات: 683
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27320 (PKR)
(منگل 10 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث  میں احادیث پر مشتمل  بہترین ذخیرہ ہے  اس میں  مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز  احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز  محدث دہلوی  رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی   ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے  7جلدوں میں  ا س کااولین  اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ  شائع کرنے  کی سعادت  حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ  مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم  حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

لباس کی کتاب

 

جبہ کا بیان

14

کپڑوں کو مختصر اور چھوٹا رکھنے کا بیان

15

ازار کی حد

17

عورتوں کے تہبند کو گھسیٹنے اور کپڑے کو لٹکانے کا بیان، تاکہ یہ چیز ان کے لیے زیادہ پردے والے ثابت ہو اور باریک کپڑے سے ممانعت کا بیان

19

بٹن کھول کر رکھنے کا بیان

20

’’اِشْتِمَالِ الصَّمَّائِ‘‘ سے ممانعت کا بیان

21

سفید کپڑے پہننے کا بیان

23

  رنگین کپڑوں کا بیان

24

معصفر کپڑے پہننے سے ممانعت کا بیان

27

اون کا لباس پہننے کا بیان

29

مردوں کے لیے حریر ریشم) اور دیباج کے حرام ہونے کا بیان

31

ریشم کی اس مقدار کا بیان جس کی رخصت دی گئی ہے

33

خارش اور جوؤں کی وجہ سے مردوں کے لیے ریشم پہننے کی رخصت کا بیان

35

عورتوں کے لیے ریشم پہننے کی رخصت کا بیان

36

پگڑی باندھنے اور کپڑا اوڑھنے کا بیان

36

نیا لباس پہننے کی دعا

38

کپڑے کو پیوند لگانے، سادگی اختیار کرنے اور شہرت سے بچنے کا بیان

40

اس چیز کے مستحب اور پسندیدہ ہونے کا بیان کہ آدمی پر اللہ تعالی کی نعمت کا اثر نظر آنا چاہیے

44

قالین بچھانے کی رخصت

48

بستر استعمال کرنا

48

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت

51

چاندی کی انگوٹھی پہننے کا جواز

53

انگوٹھی کا نقش

56

انگوٹھی کا نگینہ

57

انگوٹھی پہننے کی جگہ

58

موزے پہننا

61

جوتے پہننا

62

جوتے پہنتے وقت دائیں جانب سے آغاز کرنا

64

کوئی شخص ایک جوتے میں نہ چلے

65

مردوں کے لیے زعفران لگانا حرام ہے

67

بالوں کو کنگھی کرنا اور انہیں تیل لگانا

69

خوشبو لگانا

71

بالوں کو رنگنے کا حکم

74

خالص سیاہ خضاب کی ممانعت اور اس کی رخصت کے قائلین کا تذکرہ نیز کونسا خضاب کرنا مستحب ہے

76

سفید بال اکھیڑنے کی ممانعت

80

 سر میں مانگ نکالنا

81

سر کے کچھ بال مونڈنے اور کچھ بال چھوڑ دینے کی ممانعت

82

 لمبے بال رکھنا

83

جعلی بال لگانے اور رنگ بھرنے کی ممانعت

85

مونچھیں کاٹنا

89

ختنہ کروانا

91

ناخن اور مونچھیں کاٹنے کی آخری حد

93

سونے کا ناک لگانا اور اس کی تار سے دانت مضبوط کرنا

95

سرمہ لگانا

96

عورتوں سے مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت نیز انہیں اور دیگر مشکوک افراد کومسلم معاشرے سے نکال دینا

99

خواتین کے لیے حمام میں جانے کی ممانعت

101

تصاویر اور تصویر بنانے والوں کے لیے وعید

103

جھولا جھولنا

112

بیماریوں کا ادویہ اور دم وغیرہ کے ساتھ علاج کرنادوا استعمال کرنا

114

کلونجی

116

شہد سے علاج کرنا

118

سینگی لگوانا

121

کن دنوں میں سینگی لگوانا پسندیدہ ہے

122

بخار کی شدت کو پانی سے ختم کرنا

124

عودِ ہندی قسط بحری) سے علاج کرنا

125

منہ میں ایک جانب دوا ڈالنا، ناک میں دوا ٹپکانا اور قبض کشا دوا کا استعمال

127

دم کرنا، نیز کونسے دم مکروہ ہیں اور تعویذ لٹکانا

127

جو دم جائز ہیں

131

بدشگونی کی ممانعت اور نیک فال کا استحباب

136

کہانت کا بیان

148

جادو کا بیان

152

سانپوں کو قتل کرنا

158

گرگٹ چھپکلی) کو قتل کرنا

163

چیونٹیوں کو قتل کرنا

164

مرغ کو برا بھلا کہنے کی کراہت)

165

چوہا مارنا

166

خوابوں کا بیان

 

خواب کی شرعی حیثیت

167

خواب میں ناپسندیدہ چیز دیکھنا

169

خوابوں کی اقسام

172

خوابوں کی تعبیر کی مختلف شکلیں اور نوعیتیں

179

خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کی زیارت کرنے کی تعبیر

189

آسمان اور اس میں موجود اشیاء دیکھنے کی تعبیر

192

خواب میں قیامت، جنت اور جہنم دیکھنے کی تعبیر

195

نیند میں وضو اور دیگر عبادات کرتے ہوئے دیکھنے کی تعبیر

196

خواب میں نکاح دیکھنے کا مطلب

198

کسی گمنام یا معروف شخص نیز کسی انسانی عضو کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر

199

ملبوسات، قالین اور غالیچے دیکھنے کی تعبیر

202

خواب میں چشمے اور پانی دیکھنے کی تعبیر

204

خواب میں گائے اور دیگر جانور دیکھنے کی تعبیر

207

خواب میں کنگن اور زیورات کی تعبیر

212

اجازت حاصل کرنے کا بیان

 

سلام کی ابتداء

214

سلام کی فضیلت

217

سلام کرنے میں پہل کون کرے؟

219

بچوں کو سلام کرنا

221

خواتین کو سلام کرنا

222

غائبانہ سلام پہنچانا

223

اہل کتاب کو سلام میں پہل کرنے کی کراہیت اور اگر وہ سلام میں سبقت کریں تو ان کو جواب دینے کا طریقہ

224

مشرکوں اور مسلمانوں کی مشترکہ مجلس میں سلام کہنا

228

کفار سے خط وکتابت کرنا

230

سلام کے ذریعے اجازت حاصل کرنا اور یہ کہ اجازت تین مرتبہ طلب کی جائے

234

اگر کوئی شخص بلانے پر آیا ہو تو کیا اسے بھی اندر داخل ہونے کے لیے اجازت لینی چاہیے؟

238

باب

239

اجازت طلب کرنے والے سے جب پوچھا جائے: تم کون ہو؟ تو جوابًا: ’’میں ہوں‘‘ کہنے کی ممانعت

240

مصافحہ کی فضیلت نیز معانقہ اور بوسہ لینے کی شرعی حیثیت

241

مجلس سے اُٹھتے وقت سلام کرنا

244

کسی شخص کی آمد پر کھڑے ہونے کی ممانعت

245

اپنی آمد پر مجلس میں بیٹھے ہوئے کسی شخص کو اُٹھایا نہ جائے

246

مجلس سے اُٹھ کر جانے والا واپس آکر اسی جگہ بیٹھنے کا زیادہ حق رکھتا ہے

247

مجلس میں جگہ پا کر بیٹھ جانے والا

248

آدھا دھوپ میں اور آدھا چھاؤں میں بیٹھنا

249

جس کو گاؤتکیہ یا گدا بیٹھنے کیلئے پیش کیا جائے مگر وہ نہ لے

250

مجلس میں قریب قریب ہو کر بیٹھنا

251

راستوں پر بیٹھنے کی ممانعت

252

چھینکنے والے کو جواب دینا نیز اس کے آداب کا بیان

253

چھینک آنے پر اللہ کی حمد نہ کرنے والے کو دعائے خیر نہ دی جائے

257

جمائی کے آداب

261

ہنسنے اور خندہ روئی کے آداب

262

چلنے پھرنے کے آداب اور فاخرانہ چال کا ناپسندیدہ ہونا

264

بیٹھنے کی کیفیت کا بیان

266

سونے کی کیفیت کا بیان

268

عمدہ نام رکھنے کا بیان

269

نبی ٔ  صلی اللہ علیہ وسلم  اور دیگر انبیائے کرام کے ناموں پر نام رکھنا

270

ناپسندیدہ نام کون سے ہیں؟

275

نام تبدیل کردینا

279

بچے کی کنیت صاحب اولاد ہونے سے پہلے رکھنا

283

غلام اپنے آقا کو رَبِّیْ) ’’ میرے رب‘‘ کہہ کر نہ پکارے اور نہ مالک اپنے نوکر کو عَبْدِیْ) ’’میرے بندے‘‘ کہہ کر بلائے

285

باب

289

باب

289

کن الفاظ کا تکیہ کلام ناپسندیدہ ہے اور اپنی گفتگو میں محتاط رہنے کا بیان

290

بعض تقاریر جادوئی اثر رکھتی ہیں

297

فضول باتوں اور تکلف سے گفتگو کرنے کی مذمت

300

شعر وشاعری کرنا اور رجز پڑھنا

302

کسی شخص پر شعر وشاعری کا اس قدر غلبہ ناپسندیدہ ہے جو اسے اللہ عزوجل کی یاد سے غافل کردے

312

نرد (چوسر) کھیلنا حرام ہے

315

حسن سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا بیان

 

والدین سے حسن سلوک کرنا

318

مشرک والد سے صلہ رحمی

327

والدین کی نافرمانی حرام ہے

328

رشتہ داری کو ملانے کا ثواب اور قطع رحمی کا گناہ

330

رشتہ داروں کے ساتھ برابر کا معاملہ

339

رضاعی والدہ سے حسن سلوک کرنا

341

بچوں کے ساتھ شفقت کرنا اور انہیں چومنا

342

مخلوق پر ترس کھانا

344

چھوٹوں پر شفقت کرنا اور بڑوں کا احترام بجالانا

345

یتیم کی پرورش اور کفالت کرنے والے کا ثواب

347

  بیواؤں کی کفالت کرنے والا 

350

مومنوں کا آپس میں تعاون اور محبت وشفقت کرنا

350

اللہ کے لیے محبت کرنے والوں کا اجر وثواب

352

اللہ تعالیٰ کے لیے کسی سے محبت کرنا

357

بھائیوں کی زیارت کرنا

360

مسلم بھائی کیلئے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو

361

آدمی ان کے ساتھ ہوگا جن سے وہ محبت کرتا ہوگا

362

محبت اور نفرت میں میانہ روی ملحوظ رکھنا

366

جس سے محبت ہو اسے مطلع کرنا

367

نیک ہم نشین اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کا حکم

368

پڑوسی کا حق

370

نرمی کا بیان

372

حسن اخلاق

374

خندہ پیشانی کا بیان

379

لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا

380

احتیاط اور بچاؤ کرنا

382

تین آدمی اکھٹے ہوں تو دو آدمی الگ سے سرگوشی نہ کریں

383

خیر خواہی کرنے کا بیان

385

مسلمان بھائیوں کی معاونت کرنا

389

مسلمانوں کے عیوب چھپانا

391

مسلمان بھائیوں سے قطع تعلقی کرنا حرام ہے

392

بات چیت موقوف کر دینے والوں اور کینہ رکھنے والوں کیلئے وعید

394

مسلمانوں کے عیوب کی تلاش حرام ہے

395

مسلمان کی عدم موجودگی میں اس کی عزت کا دفاع کرنا

397

کون سا گمان رکھنا جائز نہیں نیز حسد اور جاسوسی کرنے کی حرمت

399

امور خیر میں رشک کرنا جائز ہے

404

آپس کے روابط کو بہتر بنانا اور اس کیلئے جھوٹ بولنے کا جواز

405

خاندان برادری پر فخر کرنا

408

عصبیت کا بیان

409

نسب پر فخر کرنا

410

مسلمانوں کو سب وشتم کرنے اور کافر کہنے کی وعید

415

مسلمان پر لعنت کرنا حرام ہے

418

غیبت کرنا حرام ہے

422

مسلمانوں کی خیر خواہی کیلئے شریر لوگوں کی برائی سے آگاہ

424

یہ کہنے کی ممانعت کہ ’’لوگ تباہ ہوئے‘‘

426

دورخے آدمی کے متعلق وعید

427

چغل خور کی وعید

428

ایک دوسرے کی مدح سرائی کی کراہت کا بیان

430

سچ اور جھوٹ کا بیان

431

اشارے کنائے سے ذو معنی) بات کرنا جائز ہے

434

کس قسم کے غصے سے اجتناب برتنا چاہیے اور احکام شرعیہ کی بے حرمتی پر غضب ناک ہونے کا جواز

436

غصہ آنے پر وضو کرنا

438

مسلمانوں کی تکالیف پر صبر کرنا اور ان سے درگزر کرنا

439

تکبر کی تعریف اور متکبرین کی سزا

442

شرم وحیا کا بیان

447

سوچ سمجھ کر کام کرنا اور جلد بازی کا بیان

449

مزاح اور خوش طبعی کا بیان

453

 نیکی اور بھلائی کی بات بتانا

457

احسان اور کارِ خیر پر شکریہ ادا کرنا

458

مشورہ کی اہمیت اور مشیر کا امانت دار ہونا

459

فضائل کا بیان

 

سید الاولین والآخرین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کے فضائل ومناقب

464

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کے اسمائے گرامی

478

مہر نبوت

482

نبی ٔ کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کا حلیہ مبارک

484

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کے سفید بالوں اور انہیں رنگنے کا بیان

492

آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کے بدن کی عمدہ خوشبو کا بیان

494

آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کا حسن اخلاق

497

آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کی تواضع کا بیان

501

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت

508

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی حیا اور کم گوئی کا بیان

512

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کی شجاعت وبسالت کا بیان

513

آپ علیہ السلام  کے تبسم کا بیان

515

آپ علیہ السلام  دو جائز امور میں سے آسان کام کو پسند فرماتے

515

آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کے اخلاق واوصاف

516

نبوت محمدیہ کی نشانیاں

539

بعثت نبوی اور وحی کا آغاز

565

آپ کا مشرکین کو اسلام کی دعوت دینا اور ان کی تکالیف پر صبر کرنا

576

معراج کا بیان

585

ہجرت کا بیان

602

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  بنفس نفیس کتنے غزوات میں شریک ۔۔

623

جنگ بدر

624

غزوہ بنی نضیر

632

غزوۂ احد کا بیان

634

بئر معونہ والوں کی شہادت

639

غزوہ خندق کا بیان جس کا دوسرا نام احزاب ہے

640

نبی ٔاکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کا بنو قریظہ پر چڑھائی کرنا

645

غزوۂ ذات الرقاع

647

عمرہ حدیبیہ اور بیعت رضوان کا بیان

649

غزوۂ ذی قرد کا بیان

651

غزوۂ خیبر

653

باب عمرۂ قضاء

657

سر زمینِ شام میں معرکہ مُوتہ

658

مکہ مکرمہ کے غزوے کا بیان

659

غزوۂ حنین

662

حجۃ الوداع

667

آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کی مرض الموت اور وفات

669

نبی ٔکریم صلی اللہ علیہ وسلم  کی وراثت

680

آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کی عمر مبارک

682

باب

683

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67548
  • اس ہفتے کے قارئین 364526
  • اس ماہ کے قارئین 1418026
  • کل قارئین110739464
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست