#6726

مصنف : محمد اصغر ہاشمی

مشاہدات : 4443

سیرت سید الامم صلی اللہ علیہ وسلم جلد 1

  • صفحات: 543
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21720 (PKR)
(جمعہ 10 جون 2022ء) ناشر : نا معلوم

سیرت النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتاہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتاہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتاہے۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوںمضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے۔ پورے عالمِ اسلام میں  سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیرنظر کتاب’’سیرۃ سید الامم ﷺ‘‘ پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کے شاگرد  جناب مولوی محمد اصغر ہاشمی حفظہ اللہ کی سیرت النبیﷺ پرایک منفرد کاوش ہے۔ جوکہ 14؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں عام سیرت نگاروں سے  کچھ منفرد اورمختلف اسلوب اختیارکرتے ہوئےنبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کے ہر پہلو کو تفصیلاً باحوالہ  پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین۔ ( م۔ا)

فہرست مضامین

صفحہ نمبر

انتساب

 

پیش لفظ

2

     آنی سورتوں کی ترتیب نزول

26

توحید اور انسان کاشرک کی طرف سفر

87

انبیاء کرام کااولین فریضہ

96

قبل ازبعثت اہل عرب کی مذہبی حالت

131

ملائکہ کی عبادت

154

جنوں کی عبادت

156

کہانت

157

بتوں کے آستانوں پرفال گری

160

بدشگونی

161

عربوں میں اوہام پرستی

162

حرام مہینوں (اشہرحرم) میں ردوبدل

164

حج کا طریقہ کار

166

دھوپ میں یا پیادہ حج

167

کھلے سراورننگےپاوں حج

168

ننگاہوکرحج کرنا

168

حج مصمت(گونگاحج)

170

بھوکاحج

170

ناک میں نکیل ڈال کرحج کرنا

170

ایک دوسرے سے ہاتھ باندھ کرحج کرنا

170

دواشخاص کا ایک ساتھ بندھ کرحج کرنا

171

حج کےلیے خالی ہاتھ روانہ ہونا

171

حج اور عمرہ ایک ساتھ نہ کرنا

171

بدیٰ کے جانورپرسواری نہ کرنا

172

کسب معاش

172

گھرمیں سامنےسےداخل نہ ہونا

173

نذرونیازکے جانور

174

قربانی

174

جانوروں اور دیوتاؤں کے لیے آزاد کرنا

175

بحیرہ

175

وصیلہ

175

سائبہ

175

حام

175

من مرضی کاحلال وحرام

176

اموال میں اللہ اور بتوں کاحصہ

177

نمازکی ادائیگی

178

تعویذ، گنڈے

179

عربوں کاسماجی نظام

184

قبائلی کےداخلی طبقات

184

حلف

186

استلحاق

188

تاہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم

188

مواخاۃ

189

استرقاق(غلامی)

189

مکاتبت

191

تدبیر

191

فدیہ

191

مولیٰ(آزادکردہ غلام)

191

مولیٰ القرابت والولادت

191

مولیٰ قرابت ،مولیٰ ولادت

191

مولیٰ الحلف والیمین

192

مولیٰ النعمت

193

شراب ونشہ آور اشیاء

195

قماربازی

198

سودی لین دین

198

کثرت ازواج

199

طلاق در طلاق

204

عورتوں پرایک اورظلم

206

میعاد عدت

207

زبردستی کے شوہر

208

سوتیلی والدہ سےنکاح

208

عورتوں کی گواہی

210

عورت کا جانوروں کا دودھ دوھنا

210

وراثت کا ایک رواج

210

قحبہ گری اور زناکاری

211

صواحبات الرایات (جھنڈیوں والیاں)

211

نکاح استبضاع

211

نکاح کا ایک اور طریقہ

212

نکاح متعہ

212

نکاح البدل

217

نکاح الشغار

218

مختلف تہذیبوں میں عورت کی حیثیت

222

سمیری تہذیب میں عورت کی حالت زار

222

مصرمیں عورت کی حالت زار

223

یونان میں عورت کی حیثیت

224

رومۃ الکبری میں عورت کی حیثیت

225

قدیم ایران میں عورت کی حیثیت

227

قدیم ہندوستان میں عورت کی حیثیت

228

چین میں عورت کی حیثیت

232

جاپان میں عورت کی حیثیت

232

برطانیہ اور امریکہ کی عورتیں

233

قدیم افغانستان

234

غلامی

235

لونڈیوں پراحسان

250

عورتوں کوناپاک سمجھنا

252

لڑکیوں کوزندہ درگور کرنا

254

ڈاکہ زنی

261

چوری اورنقب زنی

262

یتامیٰ سےسلوک

263

حق تلفی

265

دیت وقصاص

268

قتل کاانتقام

268

سفاکی وبربریت

270

مہذب دنیاکی حالت زار

274

اسلام میں مقصد جنگ اورطریق جنگ کی تطہیر

275

کسی کی موت پر ہتھیاروں کا توڑدینا

276

بےحیائی

276

بلوغت کی رسم

277

حشرات ارض کا کھانا

277

بہترین اوصاف

277

زمین کے وسط میں آباد تھے

277

آزادی

278

بہترین زبان

278

حسب ونسب

279

مہمان نوازی

279

عہدکی پابندی

279

تہذیب وتمدن

280

قوت حافظہ وذکاوت

280

غیرت وخودداری

280

عربوں کی معاشی حالت

282

تجارتی منڈیاں

290

دومۃ الجندل

290

مشقر

291

صحار(عمان)

291

دبا

291

شحر

291

سوق عدن

291

سوق صنعا

292

رابیہ(حضرت موت)

292

عکاظ

292

ذوالمجاز

293

نطاۃ

294

حجر

294

عربوں کےسیاسی حالات

294

مالیاتی نظام

296

قریش کےبعض مذہبی ،عدالتی اورسیاسی عہدے

292

مذہبی عہدے

297

عدالتی عہدے

297

سیاسی وجنگی عہدے

297

قریش کے رئیس اعظم

297

عرب میں دیگرمذاہب

298

یہودی

298

نصرانی

309

صائبین

315

ستارہ پرست

320

مجوس

321

مذبذبین

322

دہرے

323

دین ابراہیمی کے متلاشی حضرات

334

ورقہ بن نوفل

335

عبیداللہ بن جحش

335

عثمان بن الحویرث

332

زیدبن عمر وبن نفیل

326

دفن ہونے والی لڑکیوں کوبچانا

338

چچاکاظلم وستم

339

ابوقیس صرمۃ بن ابی انس انصاری

342

سوادرضی اللہ عنہ بن قارب

343

سواد رضی اللہ عنہ بن قارب کا اپنی قوم کو بچانا

344

قیس بن ساعدہ الایادی

345

النابغہ الجعدی

347

امیہ بن ابی صلت ثقفی

348

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہ نسب

350

عدنان

352

معدبن عدنان

352

نزار

353

مضر

353

الیاس

353

کنانہ

354

نضر

354

مالک بن نضر

354

فہربن مالک بن نضر(تقریباً325ء)

354

غالب بن فہر (تقریباً 350ء)

356

لوی بن غالب(تقریباً 375ء)

356

کعب بن لوی (تقریبا400ء)

356

مرہ (تقریباً 425ء)

356

کلاب بن مروہ (تقریباً450ءء)

357

قصیٰ بن کلاب (تقریباً 475ء)

357

قصیٰ کے کارنامے

358

عبدمناف (تقریباً 500ء)

363

ہاشم (تقریباً 525ء)

364

مطلب

368

عبدالمطلب (تقریباً 550ء)

369

عبداللہ کی شادی

378

ایک کاہنہ کا عبداللہ سے لگاؤ

379

والد کی وفات

379

عام الفیل

380

ابرہہ کا  مکہ مکرمہ پرحملہ

380

ولادت رحمت للعالمین

400

پیدائش کے سلسلہ میں چندضعیف روایات

410

ایک عورت کا عبداللہ کو دعوت دینا

416

عبدمناف اور قبیلہ مخزوم کی دوسوعورتوں کا مرجانا۔

418

پیداہوتے ہی آسمان کی طرف دیکھنا

418

پیدائش کی رات ایوان کسریٰ میں زلزلہ کاآنا اور محل کے چودہ کنگروں کا گرجانا

418

مشرق ومغرب کی ساری زمین کا روشن ہونا

419

آمنہ کو خواب میں بچے کا نام محمدا ور احمد رکھنے کا کہنا

420

تاروں کا زمین پر جھک جانا

421

حمل کی کوئی علامت کا ظاہر نہ ہونا

422

آمنہ کے ہاں کئی  لڑکوں کا پیداہونا

423

فرشتوں کا باہم بشارت دینا

423

اس رات جانوروں کا بولنا وغیرہ

424

عبدالمطلب کا ایک خواب

426

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کعبہ پر قبضہ

428

مختلف انبیاء کاذکر

429

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیداہوتےہی ایک نور کا نکلنا

430

ایک یہودی کا آپ کی بعثت کی اطلاع دینا

431

چاندکا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے باتیں کرنا

432

گہوارے میں کلام کرنا

433

آپ مختون پیداہوئے

434

دودھ پلانے والیاں

435

سعدیہ حلیمہ کی رضاعت

437

کچھ ضعیف روایات

441

حلیمہ کا گودمیں اٹھاتے ہی چھاتیوں میں دودھ بھرآنا

441

لاغر ونحیف اونٹنی کا تیز روہوجانا

442

خشک سالی میں بکریوں کا جنگل سے پیٹ بھرکرآنا

442

پہلاکلام لاالہ الااللہ بولنا

442

ضَرْعَ شَاۃٍ

444

کم سن ہونے کےباوجود بڑادکھائی دینا

444

قبیلہ ہذیل کا ایک قیافہ شناس بڈھا

445

بادلوں کا سایہ کرنا

447

واقعہ شق الصدر

448

شق صدر کی ضعیف روایتیں

451

حمادبن سلمہ کی روایت میں ان کا وہم

457

دودفعہ شق صدر ہونا اس کی دلیل

459

شق صدرکی صحیح کیفیت

460

شق صدرکی حقیقت

460

شرح صدر کے لیے مناسب موقع ومصلحت

465

والدہ کی وفات

465

عبدالمطلب کی کفالت

467

ابوطالب کی کفالت

469

چچاسے رشتہ طلب کرنا

474

جامع ترمذی میں بحیر اراہب کا قصہ

478

شام کی جانب سفر اور بحیرہ اراہب کی داستان

479

جنگ فجار

488

حلف الفضول  (پاکیزہ لوگوں کا حلف )

490

سراپا اقدس

493

امین وصادق تاجر

494

شام کا ایک سفر او رنسطوراراہب کی داستان

500

خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا سےنکاح

506

دعوت ولیمہ

512

سیدنا علی رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کفالت میں

520

تعمیرخانہ کعبہ کی تحدید

521

ابراہیم علیہ السلام کی تعمیر

523

قریش کی تعمیر

524

تنصیب حجر اسود

527

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عادلانہ فیصلہ

528

تعمیرقریش کی خاص باتیں

529

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قریش کی تعمیر پر اظہارناپسندیدگی

531

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73555
  • اس ہفتے کے قارئین 370533
  • اس ماہ کے قارئین 1424033
  • کل قارئین110745471
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست