#6726.08

مصنف : محمد اصغر ہاشمی

مشاہدات : 1582

سیرت سید الامم صلی اللہ علیہ وسلم جلد 9

  • صفحات: 540
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21600 (PKR)
(ہفتہ 18 جون 2022ء) ناشر : نا معلوم

سیرت النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتاہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتاہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتاہے۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوںمضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے۔ پورے عالمِ اسلام میں  سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیرنظر کتاب’’سیرۃ سید الامم ﷺ‘‘ پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کے شاگرد  جناب مولوی محمد اصغر ہاشمی حفظہ اللہ کی سیرت النبیﷺ پرایک منفرد کاوش ہے۔ جوکہ 14؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں عام سیرت نگاروں سے  کچھ منفرد اورمختلف اسلوب اختیارکرتے ہوئےنبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کے ہر پہلو کو تفصیلاً باحوالہ  پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین۔ ( م۔ا)

فہرست مضامین

 

2 ہجری

 

مضامین سورۃ محمد

4723

کفار کے اعلان جنگ کے بعد مسلمانوں کے مسائل اور تیاریاں

4748

نزول سورۂ المزمل آیت 20

4750

غزوہ دان ( ابواء )

4756

سریہ حمزہ رضی اللہ عنہ بن عبدالمطلب ( سیف البحر)

4765

سر یہ عبیدہ بن حارث رضی اللہ عنہ ( ثنیۃ المرۃ )

4765

سریہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ( خرار کی جانب)

4767

غزوہ بواط

4767

غزوہ صفوان ( بدراولیٰ ) ( ربیع الاول 2ہجری )

4768

غزوہ ذی العشیرہ ( جمادی الآخر)

4770

تحویل قبلہ ( رجب یا شعبان 2ہجری)

4772

نزول سورۂ البقرۃ آیت 42 تا 152

4772

مسجد الحرام کی طرف پہلی نماز

4780

مسجد قبلتین میں تحویل کعبہ

4780

مسجد قبا میں تحویل کعبہ

4781

سریہ عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ ( نخلہ کی جانب )

4783

اولین سرایا وغزوات میں انصار کی عدم شرکت

4792

پندرہ شعبان کی رات

4793

روزوں کی ابتدائی فرضیت

4795

 

 

 

 

 

روزوں کی فرضیت

4802

روزوں میں سحری کا حکم

4808

سحری ختم ہونے کا وقت

4810

روزہ افطار کا وقت

4812

دعاافطار

4816

افطاری کس چیز سے کی جائے

4817

مباحات روزہ

4817

خودبخود قے کاآنا

4817

روزہ کی حالت میں جس وقت اور جس طرح کی چاہے مسواک کرسکتا ہے

4820

کلی کرنا او ر ناک میں پانی ڈالنا تاہم مبالغہ نہ کیا جائے

4820

بیوی کا بوسہ لینا اورا س سے بغل گیر ہونا ، بشرطیکہ اپنے آپ پرکنٹرول ہو

4820

سر کے بالوں اور داڑھی پر مہندی لگانا ۔

4820

ضرورت کے وقت کھانا چکھنا ،بشرطیکہ حلق میں نہ جائے

4821

روزہ دار کا سرمہ لگانا،کان یا آنکھ میں دوائی ڈالنا

4821

گرمی کی وجہ سے نہانا یا سردپانی ڈالنا

4821

گردوغبار یا کوئی چیز بلا قصد حلق میں چلے جانے اور تھوک نگل جانے سے

4821

مفسدات روزہ

4822

روزے کی حالت میں جان بوجھ کر کھانا پینا

4822

جان بوجھ کر قے کرنا

4822

رخصت برائےروزہ

4822

حیض ونفاس

4823

حالت روزہ میں عمداً جماع کرنا

4823

 

 

 

 

کفارہ

4825

روزے کی قضا

4828

قیام اللیل

4826

لیلۃ القدر

4835

اعتکاف

4841

روزہ کے فضائل وآداب

 

چاند کے بارے میں مختلف مسائل

 

چاند دیکھ کر روزہ رکھنا اور چاند دیکھ کر عید منانا

4846

چاند کی گواہی پرروزہ رکھنا

4848

عید کا چاند

4848

شک کے دن روزہ رکھنا

4849

چاند کا چھوٹا بڑا ہونا

4849

ہر شہریا بستی کے رہنے والوں کی اپنی رؤیت کا اعتبار ہے

4850

رمضان المبارک کے غزوات وسراپا

4869

عبداللہ بن ابی کی نفرت ودشمنی

4872

حارث رضی اللہ عنہ بن سراقہ انصاری کی تمنا شہادت

4874

غزوہ بدر

4874

جاسوسوں کو شام روانہ کرنا

4875

ابوسفیان کو تعاقب کی اطلاع

4876

مدنی جاسوسوں کی جدوجہد

4877

قاصد ضمضم کی مکہ میں آمد

4879

قریشی لشکر کی روانگی

4885

 

 

 

 

مسلمانوں کی مدینہ منورہ سے روانگی

4889

تاریخ روانگی

4894

بدرکی طرف مخبروں کی روانگی

4896

بیوت السقیاء سے روانگی

4897

دوسرے دن تیرہ رمضان المبارک کو

4899

ابوسفیان کی بدر میں آمد

4900

مشاورت

4904

میدان بدر

4911

میدان بدر کی چھان بین

4912

حباب رضی اللہ عنہ بن منذر کا مشورہ

4914

قریش کے کیمپ میں کھلبلی

4915

عریش کی تیاری

4917

امیہ بن خلف کا قتل

4918

فہرست شرکائے غزوہ بدر

4921

حق وباطل آمنے سامنے

4932

مجاہدین کو ہدایات

4934

قریش کی میدان میں آمد

4938

قریش کا طریقہ جنگ

4939

میدان جنگ میں آمد کے بعد چھان بین

4940

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عاجزانہ التجا

4943

حب دین

4948

مبارزات کے مقابلے

4947

 

 

 

 

آغاز جنگ

4949

فرشتوں کی امداد

4952

شیطان لعین کا فرار

4954

جنگ مغلوبہ

4955

فرعون امت ابوجہل کا قتل

4965

کیارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قافلہ لوٹنے کے لیے نکلے تھے

4974

کفار کے مقتولین کی تدفین

4977

شہدائے بدر

4981

مال غنیمت

4981

چندمسلمانوں کا قوم اوروطن کی حمایت

4984

غزوہ بدرمیں شریک مجاہدین کی فضیلت

4985

قاصد کو مدینہ منورہ روانہ کرنا

4988

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کنوئیں پرآنا

4990

کیامردے سنتے ہیں

4992

یہ لوگ قبرستان میں جاکر دعا

4993

قبروں کو اونچا اور پختہ بنانے کی ممانعت

5012

ائمہ کرام کا عقیدہ

5014

قبروں پر چادریں چڑھانا

5017

قبروں کو چومنا چاٹنا

5018

قبروں پر چراغ جلانا

5019

قبروں پر جانورذبح کرنا

5019

 

 

 

 

سورۂ الانفال

5026

مال غنیمت کی تقسیم  

5092

جنگ سے غائب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مال غنیمت میں حصہ

5093

مال غنیمت کے مسائل

5095

قیدیوں کی پیشی

5115

قیدیوں کے بارے میں مشاورت

5116

مکہ معظّمہ میں شکست کی خبر

5137

فتح کےا سباب

5139

غزوہ بدر کے نتائج

5139

مکہ مکرمہ میں شکست کی خبر

5140

منافقین کا قبول اسلام

5142

نزول سورۂ البقرۃ 1 تا29

5143

عصماء بنت مروان یہودیہ کا قتل

5181

مضامین سورۃ الماعون

5183

دستور العمل یہودیان

5188

زکوٰۃ الفطر اور نماز عید ( شوال 2ہجری)

5191

عیدالفطر کے مسائل

 

غسل کرنا

5192

عید کے لیے بہترین کپڑے پہن کر جانا

5192

عیدیں میں کھانا

5193

نماز عید،عیدگاہ میں ادا کرنا

5193

مستورات عید گاہ میں ضرور جائیں

5194

 

 

 

 

تکبیرات عید

5198

عورتوں کا بھی تکبیرات کہنا

5199

بیماری کے دنوں والی عورتیں بھی تکبیرات کہیں

5200

نمازعیدین

5200

عیدا ور جمعہ

5201

نماز عید کا وقت

5202

نماز عیدین سے پہلے اذان واقامت یا اور کوئی ندانہیں

5203

نماز عید کی رکعتیں

5205

عیدین میں تکبیرات زائدہ کی تعداد اور وقت

5205

تکبیرات زائدہ کے ساتھ رفع الیدین کر نا

5206

عید کی دو رکعتوں میں قرات

5207

نماز عید پڑھنے کاطریقہ

5208

مبارکباد کا طریقہ

5210

عیدگاہ کو پیدل آنا جانا

5211

نما زعید فوت ہوجائے تو

5212

عید کے روز جہادی کھیل اوربے ہودگی سے پاک اشعار کہنا

5212

نفلی روزے

5216

شوال کے چھ روزے

5216

یوم عرفہ کا روزہ

5217

عاشورہ کا روزہ

5217

سوموار اور جمعرات کا روزہ

5218

ماہ ذوالحجہ کے روزے

5219

 

 

 

 

عاشورہ کا روزہ

5220

غزوہ قرقرۃ الکدر ( بنی سلیم ) شوال

5224

ابی عفک یہودی کا قتل

5225

غزوہ بنی قیقاع( پندرہ شوال یوم شنبہ دوہجری)

5226

یہودیوں کے سوالات

5238

یہودیوں کی شرارتیں

5243

غزوہ سویق ( پانچ ذی الحجہ دوہجری )

5243

عیدالاضحیٰ ( دس ذی الحجہ دوہجری)

5245

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بن خطاب کی فضیلت

5246

منذر  بن ابواسید رضی اللہ عنہ کی پیدائش

5247

فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح

5247

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب کا ولیمہ

5250

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28401
  • اس ہفتے کے قارئین 183975
  • اس ماہ کے قارئین 983616
  • کل قارئین98048920

موضوعاتی فہرست