#6743

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 2263

مقالات قومی سیرت کانفرنس 2004ء ( برائے خواتین)

  • صفحات: 448
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17920 (PKR)
(اتوار 10 جولائی 2022ء) ناشر : وزارت مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر، حکومت پاکستان

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ، رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  اور دنیا جہان کے تمام انسانوں کے لیے مکمل اسوۂ حسنہ  اور قابل اتباع ہیں  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔پاکستان  میں ہر سال وزارت مذہبی امور  کے زیر انتظام  سیرت کانفرنس منعقد ہوتی ہے کا نفرنس میں خاص موضوع پر  پیش کیے جانے والے مقالات کو کتابی صورت میں پیش کیا جاتاہے۔ زیر نظر کتاب  ’’ مقالات قومی سیرت کانفرنس  2004ء (برائے خواتین) ‘‘قومی سیرت  کانفرنس  میں  کانفرنس کے خاص موضوع’’دور حاضر میں  مذہبی انتہائی پسندی کا رجحان اور اس کا خاتمہ تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں  ‘‘ سے  متعلق  مختلف   اہل قلم  خواتین  کی طرف سے پیش کیے جانے والے 28؍  علمی  وتحقیقی مقالات کی  کتابی صورت ہے ۔جسے وزارت مذہبی امور پاکستان نے مرتب کر کے طباعت سے آراستہ کیا ہے (م۔ا)

پیش لفظ

سیکرٹری وزارت مذہبی امور ،زکوٰۃ وعشر

(ب) مقالات

عنوان : دور حاضر میں مذہبی انتہا پسندی کا رجحان اور اس کا خاتمہ تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں

1

حذافہ رفیق

لاہور

1

2

بشریٰ بیگ

کراچی

33

3

حافظہ شائستہ ملک

پشاور

63

4

بشریٰ  بتول

کوئٹہ

79

5

آمنہ بی بی

راولا کوٹ ، آزاد کشمیر

97

6

مسزشاہدہ پروین

لاہور

112

7

طاہرہ کوکب

کراچی

133

8

انیقہ ہماقیصر

ڈیرہ اسماعیل خان

151

9

آمنہ بی بی حوا

کوئٹہ

162

10

مسز سلمیٰ بی بی

بھمبر ، آزادکشمیر

171

11

سیدہ ساجدہ گیلانی

اسلام آباد

180

12

پروفیسر سیدہ خالد ہ پروین

صوبہ سرحد

197

13

پروفیسر ڈاکٹر مسز فرحت عظیم

کراچی

206

14

رضوانہ افضل

لاہور

225

15

فائزہ احسان

کراچی

241

16

تسنیم جہاں

لاہور

264

17

نادیہ شبیر راؤ

لاہور

284

18

پروفیسر ڈاکٹرعصمت ناز

ملتان

305

19

نورین ناز

لاہور

323

20

نائلہ احمد

ملتان

336

21

خالدہ جمیل

لاہور

348

22

ریحانہ وہاج

کراچی

362

23

تابندہ حبیب

لاہور

370

24

ڈاکٹر شازیہ شاہین قیصرانی

کوئٹہ

382

25

فرح بتول

کوئٹہ

396

26

نورجہاں

کراچی

406

27

ڈاکٹر قر ۃ العین بدر

حیدرآباد

413

28

زاہدہ صابر

ہری پور

430

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39673
  • اس ہفتے کے قارئین 465163
  • اس ماہ کے قارئین 1665648
  • کل قارئین113272976
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست