#6742

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 4785

مقالات قومی سیرت کانفرنس 2003ء

  • صفحات: 567
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25515 (PKR)
(ہفتہ 09 جولائی 2022ء) ناشر : وزارت مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر، حکومت پاکستان

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ، رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  اور دنیا جہان کے تمام انسانوں کے لیے مکمل اسوۂ حسنہ  اور قابل اتباع ہیں  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔پاکستان  میں ہر سال وزارت مذہبی امور  کے زیر انتظام  سیرت کانفرنس منعقد ہوتی ہے کا نفرنس میں خاص موضوع پر  پیش کیے جانے والے مقالات کو کتابی صورت میں پیش کیا جاتاہے۔ زیر نظر کتاب  ’’مقالات قومی سیرت کانفرنس  2003ء ‘‘ قومی سیرت  کانفرنس  میں  کانفرنس کے خاص موضوع’’نئے عالمی نظام کی تشکیل اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں ‘‘ سے  متعلق پیش کیے جانے والے   خطبات ، مقالات ،  تقاریر کی  کتابی صورت ہے جوکہ تین  خطبات  دس تقاریر اور کانفرنس میں  مختلف اہل قلم کی طرف  سے پیش کیے جانے والے 29 مقالات پر مشتمل ہے ۔جسے وزارت مذہبی امور پاکستان نے مرتب کر کے طباعت سے آراستہ کیا ہے (م۔ا)

(الف) خطبات

افتتاحی خطاب

محترم میرظفراللہ خان جمالی ،وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان

5۔2

تعارفی کلمات

جناب نصرت اللہ خان ، قائم مقام سیکرٹری وزارت مذہبی امور،زکوٰۃ وعشر ،حکومت پاکستان اسلام آباد

8۔6

 

کلیدی خطبہ

ڈاکٹر محمود ،ا حمد غازی ، نائب صدر ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد

18۔9

(ب) تقاریر

1

مفتی غلام الرحمٰن

پشاور

23۔19

2

مولانا محمدا سعد تھانوی

کراچی

29۔24

3

پروفیسر عبدالجبار شیخ

سیالکوٹ

34۔30

4

حافظ صلاح الدین یوسف

لاہور

42۔35

5

ڈاکٹر عبدالرشید

کراچی

47۔43

6

جناب دوست محمد فیضی

کراچی

50۔48

7

ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی

فیصل آباد

55۔51

8

ڈاکٹر ظہور احمد اظہر

لاہور

61۔56

9

حکیم محمود احمد سروسہارنپوری

راوالپنڈی

67۔62

10

جناب مومن شاہ

لاہور

75۔68

(ج) مقالات

عنوان:نئے عالمی نظام کی تشکیل اور اُمّت مسلمہ کی ذمہ داریاں ۔تعلیماتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں

1

ڈاکٹر محمد ضیاء الحق

اسلام آباد

102۔76

2

ڈاکٹر نورالدین جامی

ملتان

130۔128

3

سیدعزیزالرحمٰن

کراچی

158۔129

4

ڈاکٹر حافظ خالد محمود ترمذی

ڈیرہ اسماعیل خان

170۔159

5

ڈاکٹر سید عبدالمالک آغا

کوئٹہ

182۔172

6

جناب رفیق ضیاء القادری

کراچی

205۔183

7

قاضی عبدالغفار خان

ڈیرہ غازی

213۔206

8

پروفیسرڈاکٹر صلاح الدین

کوئٹہ

284۔273

9

جناب مطیع الرحمٰن

ہری پور

272۔260

10

پروفیسرڈاکٹر اشرف شاہین قیصرانی

کوئٹہ

284۔273

11

جناب رشید احمدقاسمی

بھمبرآزاد کشمیر

296۔285

12

پروفیسر محمد مشتاق کلوٹا

کراچی

328۔297

13

ڈاکٹر لیاقت علی خاں نیازی

لاہور

355۔329

14

ڈاکٹر سید ظاہر شاہ

اسلام آباد

367۔356

15

پروفیسر عبدالرزاق

قلات

379۔368

16

سید عطاء اللہ کاکا خیل

پشاور

389۔380

17

پروفیسر محمد نذیر تشنہ

بھمبھر آزاد کشمیر

407۔390

18

جناب ظفر علی

چشتیاں

417۔408

19

ڈاکٹر وقارا لدین احمد

اسلام آباد

424۔418

20

سید اطہر ایڈوکیٹ

گوجرانوالہ

438۔425

21

ڈاکٹر سید سعید احمد

کراچی

451۔439

22

پروفیسر محمد حیات

سرگودہا

476۔452

23

جناب محمد رحمت اللہ بشیر

گجرات

497۔477

24

جناب واجد علی

لاہور

508۔498

25

جناب محمد الیاس خاں

پشاور

516۔509

26

جناب نذر حسین نیئر

کوئٹہ

530۔517

27

سید شجاعت علی حسنین

رحیم یار خاں

537۔531

28

سید عابدمیر قادری سلطانی

کراچی

545۔538

29

ڈاکٹر آفتاب احمد ملک

لاہور

561۔564

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13251
  • اس ہفتے کے قارئین 171783
  • اس ماہ کے قارئین 1690856
  • کل قارئین115582856
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست