#6282

مصنف : رضا حسن

مشاہدات : 4553

سیرت امام سفیان ثوری رحمہ اللہ

  • صفحات: 215
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7525 (PKR)
(اتوار 14 فروری 2021ء) ناشر : نا معلوم

ابو عبد اللہ امام سفیان ثوری  مشہورفقیہ و محدث  تھے جنہوں نے ضبط و روایت میں اس قدر شہرت پائی کہ شعبہ بن حجاج، سفیان بن عیینہ اور یحیی بن معین جیسے محدثین نے آپ کو امیر المومنین فی الحدیث کے لقب سے سرفراز کیا۔امام سفیان ثوری رحمہ اللہ  نے سلیمان ابن عبد الملک کے زمانۂ خلافت میں سنہ 96،97ھ بمطابق 715ء کوفہ میں آنکھ کھولی جوحرمین کے بعد علوم دینیہ کا سب سے بڑا مرکز تھا۔ زیر نظر کتاب ’’سیرت  امام سفیان ثوری  رحمہ اللہ‘‘  عبد الغنی  الدقر  کی عربی  تصنیف الإمام سفيان ا لثوري أمير المؤمنين في الحديث  كا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  مختلف  کتب ومصادر سے امام سفیان ثوری  کی  سیرت  کو جمع  کرنے کی کوشش کی ہے اور اس میں امام موصوف  کی زندگی  کےنجی وعوامی امور ومعاملات اور ان کے حالات، آداب ،عادات ،علم ،تقویٰ  کو پیش کیا ہے۔رضا حسن صاحب نے  عربی کا ترجمہ کرنے کےساتھ  ساتھ اس میں بہت سی تفصیلات ابواب کااس میں اضافہ کیا ہے اور  اختصار کے پیش نظر بہت سی چیزوں کو  نکال دیا  ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

14

سفیان ثوری کاتعارف

17

نام ونسب وکنیت

17

پیدائش

19

طبقہ

19

آپ کےوالد

20

آپ کی والدہ

21

سفیان کےبھائی:مبارک

22

سفیان کےبھائی:عمر

23

سفیان کےدادا:مسروق

24

آپ کےخاندان

24

آپ کےمعاصرعلماء

24

آپ کادوسراپرمحتاج ہونےکاخوف

26

سفیان کی عادات اورخصلتیں

27

سفیان کےمزاح کرنااورمسکرانا

27

سفیان کااپنےکپڑے خودتہہ کرنا

28

سفیان کےخضاب کرنا

29

سفیان ہدیہ قبول کرلیاکرتےتھے

29

آپ کی ذکاوت اورحفظ

30

شیوخ واساتذہ

34

وہ شیوخ جن سے آپ نے صرف ایک ہی حدیث سنی

35

وہ لوگ جن کازمانہ آپ نے پایامگران سے روایت نہیں ملی

35

امام سفیان ثوری۔الحافظ

37

اسنادمؤمن کاہتھیارہے

38

علم کاانحصارآثارپرہے

39

کوئی چیز حدیث سے زیادہ نفع بخش نہیں

39

اس علم کوسیکھواوراس پرعمل کرو

40

حدیث کی تعلیم کےلیے اپنی اولاد کوزوردینا

41

سفیان کی حدیث کےلیے شدید محبت

41

کبارمحدثین کاآپ کےحفظ کی تعریف کرنا

43

علم حدیث میں آپ کی مہارت اورفضیلت

45

امام سفیان سے روایت کرنابھی عزت ووقارکاسبب تھا

48

سنت اورحدیث کےامام

49

رجال الحدیث پرآپ کی بصیرت

49

آپ کی روایت بالمعنی

49

توثیق امام سفیان ثوری

51

امیرالمؤمنین فی الحدیث

54

کیاسفیان مدلس تھے؟

57

تدلیس سے مراد کیاہے

57

تدلیس کیوں کی جاتی ہے

59

مدلس کی روایت کاحکم

61

سفیان قلیل التدلیس تھے

77

محدثین کاسفیان کےعنعنہ کوقبول کرنا

78

سفیان ثوری کی معرفتِ رجال وآثار

80

سفیان کی رجال پرنقد

84

کیاسفیان نےکبھی کسی کلام میں تصحیف کی؟

88

سفیان ثوری کاعمل بالحدیث

88

امام سفیان ثوری کاکبارعلماءسے مقارنہ

90

سفیان ثوری اورابوحنیفہ رحمہ اللہ

91

سفیان اورمالک رحمہااللہ

92

سفیان اورشعبہ

94

سفیان اورسفیان

98

سفیان ثوری اورعلم القرآن

100

سفیان کی تفسیر سے چند نمونے

101

فقہ سفیان ثوری

106

سفیان  مذہب

106

سفیانی مذہب کےمتبعین

107

سفیانی مذہب کی کتب

111

ابن مسعودرضی اللہ عنہ کےچھ اصحاب

112

دنیاکاسب سے بڑافقیہ

113

سفیان سے بڑاکوئی فقیہ نہیں

113

حلال اورحرام کولوگوں میں سب سے زیادہ جاننے والا

113

افقہ الناس

114

علم کاسمندر

114

القول قول سفیان

115

سفیان فقہ میں لوگوں کےسردارہیں

115

سفیان کم سنی میں ہی مسندِ درس وافتاپرفائرہوگئےتھے

115

فقیہ العرب

116

سفیان کی عاجزی

116

سفیان صحیح جواب دینے پراللہ کاشکراداکرتے

116

امام عاصم الکوفی امام سفیان سے فتوی پوچھتے تھے

117

امام سفیان ثوری کی فقہ سے چند نمونے

118

کیاامام سفیان ثوری نبیذ پیتے تھے

123

امام سفیان ثوری کاعلم

124

سفیان سے بڑاعالم کوئی نہیں

124

امت کاعالم اورعابد

125

سفیان علم کےسمندرتھے

126

سفیان حجت تھے

126

سفیان سب سے افضل تھے

126

علم آپ کی آنکھوں میں رہتاتھا

127

سفیان ثوری۔الامام

129

امام کون ہے؟

129

ائمہ اربعہ

130

آپ کی امامت مسلم ہے

130

سفیان ثوری کاعقیدہ

132

بدعتیوں کےمتعلق آپ کاموقف

132

اہل سنت کےمتعلق آپ کاموقف

135

اہل الرائے کےمتعلق آپ کاموقف

136

رافضیوں اورشیعوں کےمتعلق آپ کاموقف

137

صوفیوں کےمتعلق  آپ کاموقف

141

جہمیوں کےمتعلق آپ کاموقف

142

خوارج کےمتعلق آپ کاموقف

144

مرجئہ کےمتعلق آپ کاموقف

144

قدریہ کےمتعلق آپ کاموقف

147

سفیان ثوری کی عبادت

149

مغرب سے عشاءتک سجدہ

149

آپ کاقیام اللیل

150

نماز میں آپ کارونا

151

سفیان تابعین کےسب سے زیادہ مشابہ تھے

151

سفیان لوگوں میں سب سے بڑے فقیہ عابد اورزاہد تھے

152

سفیان اورتلاوت قرآن

153

سفیان نےقرآن کس سے اخذکیا

153

سب سے افضل ذکرتلاوتِ قرآن

153

سفیان کازہدوتقوی

154

زہد کی حقیقت

158

زہد کامطلب

158

کیاانسان مال ودولت رکھتے ہوئے بھی زاہد ہوسکتاہے

158

میں تمہیں مال ودولت رکھتے ہوئے بھی زاہد ہوسکتاہے

158

دنیامیں اپنی بقاکےمطابق عمل کرو

159

دنیاکی محبت آخرت کےخوف کوبھلادیتی ہے

159

سفیان اوررزقِ حلال

160

حلال کمائی بہادروں کاکام ہے

160

سفیان کی مجلس میں فقراءکی عزت اورغناکی ذلت

161

مال مؤمن کی ڈھال ہے

161

سفیان اورفکرِ آخرت

162

سفیان کاطولِ تفکر

162

فکرِ آخرت سے خون کاپیشاب ہونا

162

طویل فکرآخرت کی وجہ سے دیکھنےوالےآپ کومجنون سمجھنےلگتےتھے

163

سفیان اورموت کی یاد

163

سفیان موت کاسب سے زیادہ ذکرکرنےوالےتھے

163

موت کیاہی شدید چیزہے

164

میں نہیں جانتا،میں نہیں جانتا

164

سفیان کاشدید خوفِ نار

165

سفیان کاخوفِ نار

165

سفیان سے زیادہ اللہ سے ڈرنےوالاکوئی نہیں

165

سفیان اورامربالمعروف ونہی عن المنکر

166

آپ کی زبان کبھی امراورنہی سے نہیں تھکتی تھی

166

آپ اللہ کےامورمیں کسی سے نہیں ڈرتےتھے

166

جب بھی آپ منکردیکھتےتوفوراٹوکتے

166

سلطان کوصرف وہی نصیحت کرےجوخودجاننےوالاہو

167

کبارعلماءکاسفیان کی تعریف کرنا

168

آپ حفاظ فقہاءمتقین اورپرہیز گاروں میں سے تھے

168

سب سے بڑاعالم

168

محدث اورفقیہ

169

امام اوزاعی کاثوری کوچننا

169

امام الحفاظ،سیدالعلماءالعاملین

170

سیدالمسلمین

171

سفیان لوگوں پراللہ کی حجت ہیں

171

سفیان اشبہ بالتابعین

171

آپ کےملک اورزمانےمیں آپ جیساکوئی نہیں

172

اللہ نےسفیان کےذریعے مسلمانوں پراحساس کیا

174

سفیان زہد حفظ اورفقہ کےسردارہیں

174

سفیان کےبعض حکمت بھرےاقوال

176

علم کی طلب صرف عمل کےلیے کی جاتی ہے

176

علم کاسب سے پہلادرجہ خاموشی ہے

176

علم کی طلب نیت کےساتھ

177

انسان کوعلم کی ضرورت روٹی اورگوشت سے بھی زیادہ ہے

177

جوشخص جلدی پیشوابننےکی کوشش کرےگاوہ بہت علم سے محروم رہ جائےگا

177

جاہل عابد اورفاجرعالم کافتنہ

178

کوئی چیز علم سے افضل نہیں

178

کیاچیز شرہے؟

179

سب سے قبیح رغبت

179

جب علماءبگڑجائیں

179

ظالم کےلیے دعاء

180

شہرت سے بچو

180

قیادت میں زہد کی کمی

181

صحبت کااثر

181

ایسانوجوان جواپنےآپ کوبڑاسمجھتاہے

181

اگرمویشیوں کوموت کی سمجھ ہوتی

182

زاہد کےدل میں حکمت کابھرجانا

182

جواپنے آپ کوجانتاہےوہ دوسروں کےکلام کی پرواہ نہیں کرتا

183

نماز کاثواب اتناہی ملےگاجتنابندہ اسے سمجھ سکا

183

سفیان ثوری کاکوفہ سے خروج

184

میں نےاپنےپیچھے کوئی بااعتمادانسان نہیں چھوڑا

184

قضاءکےمنصب کےلیے سفیان کاطلب کئےجانا

184

سفیان سےروایت کرنےوالے رواۃ

186

آپ سے روایت کرنےوالے سب سے بہتر ین لوگ

189

سفیان کااپنےسےروایت کرنےوالوں میں برابری کرنا

190

سفیان ثوری کی تصنیفات

192

سفیان کی کتب کادھویاجانا

192

سفیان ثوری کاخلفاءاورحکمرانوں سے تعلق

194

سفیان اورخلیفہ ابوجعفرالمنصور

198

ابوجعفرکاسفیان کوقتل کرنےکاحکم دینا

200

محمد المھدی بن المنصوراورسفیان ثوری

201

مہدی کاسفیان کوطلب کرنا

203

سفیان کاامراءکےاحسان کوقبول نہ کرنا

209

سفیان کامرض اوران کی وفات

211

خلیفہ کےخوف سے آپ کافرارہونا

211

انتقال پرملال

215

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10025
  • اس ہفتے کے قارئین 225350
  • اس ماہ کے قارئین 1024991
  • کل قارئین98090295

موضوعاتی فہرست