#6492

مصنف : بلال عبد الحی حسنی ندوی

مشاہدات : 16303

صحاح ستہ اور ان کے مصنفین امتیازات و خصوصیات

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5075 (PKR)
(ہفتہ 25 ستمبر 2021ء) ناشر : سید احمد شہید اکیڈمی بریلی

’صحاح‘ صحیح کی جمع ہے۔صحاحِ ستہ سے مراد حدیث پاک کی چھ مشہور و معروف مستندکتابیں ہیں ان چھ کتابوں (صحیح بخاری ،صحیح مسلم،جامع ترمذی،سنن ابی داؤد ، سنن نسائی ،سنن ابنِ ماجہ ،محمد بن يزيد ابن ماجہ)کو ”اصولِ ستہ، صحاحِ ستہ، کتبِ ستہ اور امہاتِ ست“ بھی کہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’صحاح ستہ اور ا ن کے مصنفین امتیازات وخصوصیات ‘‘   بلال  عبد الحی حسنی ندوی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے حدیث  کی چھ مشہور کتابوں کے  مؤلفین کی سوانح   حیات ،ان کی خدمات اور تصنیفات وغیرہ کو تفصیل سے جمع  فرما  دیا ہے۔ اور دوسری کتابوں سے ان کا تقابل بھی پیش کیا ہےاللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ

مقدمہ  

9

پیش لفظ

12

باب اول      :تدوین حدیث   ایک جائزہ          ،عہد رسالت  سے صحاح ستہ کی تدوین تک

 

سابقہ ادیان ومذاہب  میں تحریف       

14

آخری دین اور یہودی مکروفریب     

15

دین کے دو بنیادی ستون  

18

دین کے حاملین اولین  اور حفاظت دین  

21

 منافقین اور یہودیوں کی  ساز باز

25

حضرت عمر بن عبدالعزیزاور تدوین حدیث   

26

 امام زہری 

29

دوسری صدی کی تصنیفات   

34

تیسری صدی تدوین حدیث   کا سنہری دور      

37

فن اسماء الرجال     

40

صحاح ستہ کی اصطلاح تاریخ کی روشنی میں

43

باب دوم : صحاح ستہ  اور ان کے مصنیفین       امام بخاری 

 

والد ماجد  

50

ولادت اور بچپن

50

طلب علم کے لیے اسفار  

51

حصول علم  میں انہماک  

51

مقبولیت اور رجوع عام    

53

آزمائش  

57

وفات  

58

تصنیفات  

59

صحیح بخاری         

 

 سبب تالیف

60

تصنیف  کتاب ، امام صاحب کا اہتمام         

61

خصوصیات وامتیازات       

62

تراجم ابواب   

64

ائمہ کا اعتراف وتحسین  

66

تلقی بالقبول

67

شروح وحواشی      

68

    امام مسلم  

 

ولادت اورنام ونسب  

69

تحصیل علم اور اس کے لیے اسفار     

70

امام بخاری سے استفادہ

70

تجارت  

71

علم  میں انہماک 

72

وفات  

72

ائمہ کا خراج تحسین  

72

تصنیفات             

74

صحیح مسلم         

 

ابو زرعہ رازی کی خدمت میں  

77

ایک غلط فہمی کا ازالہ

78

کتاب کی خصوصیات

80

ائمہ کا اعتراف

81

امام ترمذی 

 

ترمذ

83

ولادت اورنام ونسب 

84

تحصیل علم اور اس کے لیے اسفار    

84

قوت حفط          

85

تفقہ          

86

ائمہ کا خراج تحسین 

87

وفات       

88

تصنیفات

89

سنن الترمذی

 

شروحات

93

امام ابو داؤد  

 

ولادت اورنام ونسب 

95

طلب علم

95

مشائخ

96

امام احمد سے  استفادہ

96

علمی مقام

98

زہد واحتیاط او ر محبوبیت

99

علماء کا خراج تحسین

101

وفات

102

تصنیفات

102

سنن ابی داؤد

 

علماء کا خراج تحسین

106

شروحات  اور متعلقات

109

امام نسائی 

 

ولادت اورنام ونسب 

111

تعلیم

111

علمی اسفار

112

مصر میں قیام

112

ائمہ کبار اور معاصرین   کا اعتراف

113

علمی احتیاط

115

زہدوتقویٰ

116

آزمائش اور وفات

117

حلیہ اور ازواج واولاد

118

تصنیفات

118

المجتبیٰ

 

علماء کا خراج تحسین

120

شروح وتعلیقات

122

امام ابن ماجہ 

 

نام ونسب

123

ولادت

123

تحصیل علم

124

وفات

125

ائمہ کا خراج تحسین 

126

تصانیف

127

سنن   ابن ماجہ

 

صحاح ستہ میں ابن ماجہ کی شمولیت

129

صحاح ستہ میں ابن ماجہ کادرجہ

130

باب سوم :مابہ الامتیاز خصوصیات

 

صحت روایت

132

جامعیت

135

حسن ترتیب

136

علو سند

138

تعداد روایات

139

تراجم وابواب

139

تلقی بالقبول

141

خلاصہ کلام

144

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43928
  • اس ہفتے کے قارئین 340906
  • اس ماہ کے قارئین 1394406
  • کل قارئین110715844
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست