بلال عبد الحی حسنی ندوی

  • نام : بلال عبد الحی حسنی ندوی

کل کتب 1

  • 1 #6492

    مصنف : بلال عبد الحی حسنی ندوی

    مشاہدات : 17000

    صحاح ستہ اور ان کے مصنفین امتیازات و خصوصیات

    (ہفتہ 25 ستمبر 2021ء) ناشر : سید احمد شہید اکیڈمی بریلی
    #6492 Book صفحات: 145

    ’صحاح‘ صحیح کی جمع ہے۔صحاحِ ستہ سے مراد حدیث پاک کی چھ مشہور و معروف مستندکتابیں ہیں ان چھ کتابوں (صحیح بخاری ،صحیح مسلم،جامع ترمذی،سنن ابی داؤد ، سنن نسائی ،سنن ابنِ ماجہ ،محمد بن يزيد ابن ماجہ)کو ”اصولِ ستہ، صحاحِ ستہ، کتبِ ستہ اور امہاتِ ست“ بھی کہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’صحاح ستہ اور ا ن کے مصنفین امتیازات وخصوصیات ‘‘   بلال  عبد الحی حسنی ندوی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے حدیث  کی چھ مشہور کتابوں کے  مؤلفین کی سوانح   حیات ،ان کی خدمات اور تصنیفات وغیرہ کو تفصیل سے جمع  فرما  دیا ہے۔ اور دوسری کتابوں سے ان کا تقابل بھی پیش کیا ہےاللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46778
  • اس ہفتے کے قارئین 472268
  • اس ماہ کے قارئین 1672753
  • کل قارئین113280081
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست