#7251

مصنف : رضاء اللہ محمد ادریس مبارکپوری

مشاہدات : 474

سلف اور سلفیت

  • صفحات: 10
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 400 (PKR)
(اتوار 25 فروری 2024ء) ناشر : نا معلوم

سلفیت کوئی نیا فرقہ اور خود ساختہ نظام زندگی کا نام نہیں بلکہ قرون مفضلہ کے سلف صالحین کے منہج پر چلنے کا نام ہے۔اور سلفی سلف کی طرف نسبت ہے اور اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو سلف کے طریقے پر چلتے ہوئے قرآن و سنت کی پیروی کرتے ہیں، ان کی طرف دعوت دیتے اور ان پر عمل کرتے ہیں۔ زیر نظر رسالہ ’’سلف اور سلفیت‘‘ڈاکٹر رضاء اللہ محمد ادریس رحمہ اللہ کی ایک تحریر ہے۔انہوں نے اس مختصر رسالہ میں لفظ سلف اور اس کے مفہوم کو متعارف کروایا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

2

سلف کی اتباع کیسے ہو

 

7

سلفی نسبت جائز یا ناجائز

 

7

سلفیت کی ابتداء

 

10

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24746
  • اس ہفتے کے قارئین 450236
  • اس ماہ کے قارئین 1650721
  • کل قارئین113258049
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست