#6836

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 3846

صف بندی کے احکام ومسائل

  • صفحات: 91
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3640 (PKR)
(ہفتہ 05 نومبر 2022ء) ناشر : نا معلوم

مسنون نماز کے   بعض مسائل پر  وہ توجہ نہیں دی گئی جس کے وہ خصوصیت سے  مستحق تھے ۔ انہی مسائل میں سے ایک  صفوں کی درستی’’ تصویۃ الصفوف‘‘ بھی ہے ۔ نماز  کے لیے صفوں کو سیدھا  کرنا نماز کے اہم مسائل میں سے  ایک  ہے جس کے  ساتھ اجتماعی زندگی کی بہت سی اقدار وابستہ ہیں۔ احادیث سے  یہ بات واضح ہوتی  ہے  کہ امام  کا فرض ہےکہ نماز شروع کرنے سے قبل مقتدیوں کی صف بندی کا جائزہ لے  او راس کی درستگی کےلیے تمام امکانی وسائل  استعمال کرے۔ امام  تکبیر سےقبل صفوں کوبرابر اور سیدھا کرنے کا حکم دے ۔ جب پہلی صف  مکمل  ہوجائے اور  اس میں کسی فرد کے لیے  جگہ حاصل کرنے کا  امکان نہ ہو تو پھر دوسری صف  کا آغاز کیا جائے۔ زیرتبصرہ کتاب’’صف بندی کے احکام ومسائل ‘‘   محقق دوراں علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ    کی کاوش ہے علامہ امن پوری حفظہ اللہ نے  اس  کتاب میں تسویۃ الصفوف کے جملہ احکام ومسائل  اور صف بندی کی اہمیت  وضرورت کو احادیث صحیحہ اور آثار صحابہ سے واضح کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو  قبول فرمائے  اور اسے  عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

عنوانات

صفحہ

فہرست

3

عرض مؤلف

6

صف بندی ، ضرورت واہمیت

7

٭فائدہ

28

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی صف بندی

30

٭فائدہ

32

صف اول کی فضیلت

33

٭ تنبیہات

37

صف کے آداب

39

مردوں اور عورتوں کی بہتر صفیں

39

عورتوں کی صف کہاں ہو؟

40

امام کہاں کھڑا ہو؟

40

٭تنبیہ

41

امام کے پیچھےاکیلے مرد کی نماز

43

٭ اکیلے آدمی کی نما زکے جواز پر کچھ دلائل اور ان پرتبصرہ

46

صحابہ  وتابعین سے منسوب غیر ثابت اقوال

51

اگر پہلی صف مکمل ہوتو؟

53

صف کے پیچھے اکیلا آنے والا کیا کرے ؟

53

صف بندی کے متفرق مسائل

55

ستونوں کےد رمیان صف

55

٭ الحاصل

57

بالائی منزل اور تہ بالا میں نماز

57

٭ علمی فوائد

60

٭ تنبیہ

62

صف مکمل ہو، تو امام کے ساتھ کھڑے ہونا

62

کرسی پر نماز

64

صف مکمل ہو ، تو امام کے ساتھ کھڑے ہونا

62

کرسی پرنماز

64

نما زمیں بے وضو ہوجائے ، تو؟

64

دو آدمیوں کی جماعت

66

دومردوں کی جماعت میں تیسرے مرد کی شمولیت

71

محاذات کا مسئلہ

72

٭ فائدہ

76

عورت بطور امام صف کے درمیان

77

اکیلی عورت  صف ہے

77

٭ تنبیہ

78

ایک مرد اور ایک عورت کی نماز

80

ایک مرد ، ایک بچے اور ایک عورت کی صف

82

٭ نوٹ

82

مرد کی اقتدامیں صرف عورتوں کی نماز

83

تین مردوں کی جماعت

84

٭ تنبیہ

85

مقتدی کب کھڑے ہوں؟

86

نماز جنازہ کی صفیں

88

٭ فائدہ

90

جنازہ میں صرف دو مرد ہوں، تو؟

90

حالت قیام میں چار انگلیوں کا فاصلہ

91

٭ الحاصل

91

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43708
  • اس ہفتے کے قارئین 473357
  • اس ماہ کے قارئین 1097065
  • کل قارئین112704393
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست