#7071

مصنف : شفیق الرحمٰن شاہین

مشاہدات : 1969

رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اور غیر مسلم

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3280 (PKR)
(جمعرات 27 جولائی 2023ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

روئے زمین پر حضرت محمد ﷺ ہی وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی شخصیت قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیے اسوۂ حسنہ ، واجب اتباع اور سراپا رحمت ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت و صورت پر ہزاروں کتابیں اور لاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں بلکہ کئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کے لیے معرض وجود میں آئے ۔ پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں ۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ رسول رحمتﷺ اور غیر مسلم‘‘ محترم جناب شفیق الرحمن شاہین صاحب کی تصنیف ہے اس مختصر کتاب میں انہوں نے تاریخی دلائل اور مثبت حوالوں کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ رسول اکرم ﷺ دراصل رسولِ رحمت تھے اور آپﷺ کا لایا ہوا دین رواداری اور اعتدال کا دین ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

تقریظ

 

9

شان رسولﷺ

 

13

نمایاں خصوصیات

 

29

جود و سخا

 

30

عاجزی و انکساری

 

34

حسن معاشرت

 

37

بہادری

 

40

مساکین و غرباء سے محبت

 

42

صفائی و طہارت

 

47

خواتین کے حقوق

 

50

آپﷺ کی رحم دلی

 

56

آپﷺ کا غیر مسلموں کے ساتھ حسن سلوک

 

60

غیر مسلموں کو دعوت اسلام

 

78

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7033
  • اس ہفتے کے قارئین 7033
  • اس ماہ کے قارئین 1680984
  • کل قارئین113288312
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست