#7369

مصنف : ابو زید ضمیر

مشاہدات : 797

رمضان سے متعلق پچاس سوالات

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2960 (PKR)
(جمعرات 05 ستمبر 2024ء) ناشر : نا معلوم

رمضان المبارک کے روزے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام و مسائل سے آ گاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام و مسائل سے لا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات و خرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کر لینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ہیں اور کئی اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام و مسائل و فضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ رمضان سے متعلق 50 سوالات ‘‘محترم ابو زید ضمیر حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔ جس میں انہوں نے رمضان المبارک ، روزہ سے متعلق احکام و مسائل کو سوال و جواب کی صورت میں قرآن و حدیث کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

رمضان سے متعلق احکام

 

4

ہلال سے متعلق احکام

 

11

قیام رمضان سے متعلق احکام

 

19

مکلفین کے احکام

 

35

سحری و افطار سے متعلق احکام

 

49

روزہ میں جائز اور ناجائز کام

 

54

آخری عشرہ و اعتکاف سے متعلق احکام

 

66

صدقۃ الفطر سے متعلق احکام

 

70

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27307
  • اس ہفتے کے قارئین 452797
  • اس ماہ کے قارئین 1653282
  • کل قارئین113260610
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست