#7400

مصنف : ابو زید ضمیر

مشاہدات : 871

دروس رمضان

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5200 (PKR)
(پیر 07 اکتوبر 2024ء) ناشر : اقراء دی ٹروتھ فاؤنڈیشن ممبئی

رمضان المبارک کے روزے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام و مسائل سے آگاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام و مسائل سے لاعلم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات و خرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کر لینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ہیں اور کئی اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام و مسائل و فضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’دروسِ رمضان‘‘ فضیلۃ الشیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ کی مرتب شدہ ہے یہ رسالہ تیس ابواب پر مشتمل ہے ہر باب میں رمضان المبارک کی فضیلت یا ادب کا ذکر ہے۔کتاب میں فقہی انداز کی بجائے تزکیۂ نفس کا اسلوب اختیار کیا گیا ہے۔یہ رسالہ رمضان المبارک کے فضائل و آداب سے متعلق یومیہ دروس کا ایک مختصر نصاب ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

6

ماہ رمضان کی فضیلت

 

9

روزہ کی فضیلت

 

13

قیام رمضان کی فضیلت

 

16

رمضان کا مہینہ ضائع کرنے کی مذمت

 

20

وقت سے پہلے افطار

 

24

رمضان اور سرکش شیاطین

 

27

روزہ کا مقصد

 

31

روزہ اور اخلاص

 

36

روزہ اور جھوٹ

 

41

سحری کی فضیلت

 

45

سحری میں تاخیر اور افطار میں جلدی

 

49

افطار کے وقت مسنون ذکر

 

54

رمضان اور تلاوت قرآن

 

58

روزہ میں لڑنے جھگڑنے سے بچنا

 

63

روزہ اور دعا

 

66

روزہ دار کو افطار کرانا

 

70

رمضان اور اعتکاف

 

73

لیلۃ القدر کی فضیلت

 

77

لیلۃالقدر میں قیام کی فضیلت

 

83

آخری عشرہ اور عبادت میں مجاہدہ کرنا

 

87

رمضان اور گناہوں سے توبہ

 

91

اللہ کے ذکر کی فضیلت

 

95

رمضان میں عمرہ کی فضیلت

 

99

رمضان اور سخاوت

 

102

رمضان اور نزول قرآن

 

106

بیمار اور مسافر کے لیے سہولت

 

109

صدقۃالفطر کی فضیلت و مقصد

 

113

عید کا دن

 

117

رمضان کے بعد

 

121

رمضان کےبعد 2

 

125

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7458
  • اس ہفتے کے قارئین 7458
  • اس ماہ کے قارئین 1681409
  • کل قارئین113288737
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست