#7257

مصنف : عطاء محمد جنجوعہ

مشاہدات : 1484

نظریہ پاکستان اور اس کے تقاضے

  • صفحات: 387
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15480 (PKR)
(پیر 04 مارچ 2024ء) ناشر : دار النوادر، لاہور

نظریہ پاکستان سے مراد یہ تصور ہے کہ متحدہ ہندوستان کے مسلمان، ہندوؤں، سکھوں اور دوسرے مذاہب کے لوگوں سے ہر لحاظ سے مختلف اور منفرد ہیں ہندوستانی مسلمانوں کی صحیح اساس دین اسلام ہے اور دوسرے سب مذاہب سے بالکل مختلف ہے، مسلمانوں کا طریق عبادت کلچر اور روایات ہندوؤں کے طریق عبادت، کلچر اور روایات سے بالکل مختلف ہے۔ اسی نظریہ کو دو قومی نظریہ بھی کہتے ہیں جس کی بنیاد پر 14 اگست 1947ء کو پاکستان وجود میں آیا۔پاکستان کی تاریخ پر لکھی ہوئی کتابوں میں عموماً منفی نقطۂ نظر پایا جاتا ہے ۔ حالانکہ مسلمانان ہندو پاکستان کی عظیم تاریخ ساز جدوجہد کو محض منفی ردعمل بتانا ان کے ساتھ ناانصافی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’نظریہ پاکستان اور اس کے تقاضے‘‘ معروف کالم نگار محترم جناب عطاء محمد جنجوعہ صاحب کے ان مضامین کی کتابی صورت ہے جو وقتاً فوقتاً مختلف دینی جرائد میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ان مضامین کا مرکزی موضوع اسلام اور پاکستان ہے۔انہوں نے ان مضامین میں نظریہ پاکستان سے شروع کر کے پاکستان کے سیاسی، قانونی،معاشی اور معاشرتی مسائل پر غور و خوض کر کے حکمرانوں،دینی قوتوں،اساتذہ اور سارے پڑھے لکھے لوگوں کو اس امر کی طرف متوجہ کیا ہے کہ جب ہم اسلام کو اپنی عملی زندگی ،انفرادی اور اجتماعی، دونوں میں نافذ و غالب نہیں کریں گے ،ہم دنیا میں بھی عزت و وقار کی زندگی سے محروم رہیں گے اور آخرت میں بھی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور اس کی نعمتوں کے مستحق نہ ہو سکیں گے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

8

مقدمہ

 

10

تقریظ

 

16

فرمودات علامہ اقبال

 

17

فرمودات قائد اعظم

 

18

سیدنا عمر فاروق﷜ کی وصیت

 

21

نظریہ پاکستان کا تاریخی ارتقاء

 

24

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے بغیر کامیابی ممکن نہیں

 

33

قرآن اور ہمارا نظام تعلیم

 

36

ملی شعور کا تحفظ

 

38

مخفی سازش

 

40

فکری محاذ پر یلغار

 

42

معاشی و سیاسی علوم کی تدریس کی ضرورت

 

47

قومی نصاب تعلیم میں روح اسلام کی ضرورت

 

49

دینی نصاب میں اسلام اور عمرانی نظریات کا تقابلی جائزہ

 

55

شعبہ تعلیم میں سرمایہ کاری کی ضرورت

 

61

احتساب اسلام کا ضمنی پہلو ہے

 

67

معاشی دھماکہ کی ضرورت

 

70

ایٹمی کے بعد ایمانی دھماکہ کی ضرورت

 

73

لمحہ فکریہ

 

78

نجکاری کی نوبت کیوں آتی ہے

 

80

سی پیک منصوبہ

 

83

معاشی خوشحالی کا زریں اصول

 

85

رمضان المبارک کا تقدس

 

87

میڈیا کے تقاضے

 

89

مرد و زن کی مساوات فطرت کے منافی ہے

 

96

ہیلری کو شکست کیوں

 

99

حقوق زوجین سے آگہی کی ضرورت

 

102

آزادی نسواں کا ماٹو

 

107

حقوق نسواں کا محافظ دین اسلام

 

110

اشراق کا نظریہ جہاد

 

125

توہین رسالت کی سزا موت کیوں نہیں

 

149

شرعی سزائیں وحشیانہ یا حکیمانہ

 

160

قادیانی فتنہ کی بیخ کنی ملکی سالمیت کا ناگزیر تقاضا

 

166

فل باڈی اسکینگ ملی غیرت کا امتحانی ٹیسٹ

 

183

سلامتی کے تقاضے

 

193

داخلی استحکام کے تقاضے

 

197

سانحہ پشاور فساد فی الارض

 

209

فلاحی جمہوری نظام کے تقاضے

 

221

ووٹ کا حقدار کون

 

230

متحدہ مجلس عمل کے لیے لمحہ فکریہ

 

242

توہین رسالت کے ممکنہ مقاصد و تقاضے

 

254

فکری انتشار کے اسباب

 

264

نظام کی تبدیلی

 

273

نفاذ اسلام کے لیے تجاویز

 

276

مقصد حیات

 

295

افغان مسئلہ کا حل

 

313

شورائی نظام

 

330

ریاست مدینہ کے خدوخال

 

359

حرف آخر

 

377

چند اہم خطوط

 

380

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63786
  • اس ہفتے کے قارئین 360764
  • اس ماہ کے قارئین 1414264
  • کل قارئین110735702
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست