#7256

مصنف : عطاء محمد جنجوعہ

مشاہدات : 1155

حرم کی پاسبانی

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12600 (PKR)
(اتوار 03 مارچ 2024ء) ناشر : دار النوادر، لاہور

آج ملتِ اسلامیہ اپنی تاریخ کے انتہائی نازک ترین دَور سے گزر رہی ہے۔ طاغوتی طاقتیں اپنے پورے لاؤ لشکر سمیت اسے صفحۂ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹا دینے کے لئے صف آراء ہو رہی ہیں۔ آج قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ کے فرزندوں میں نسلی اور لسانی تعصبات کو ہوا دے کر ان کی ملّی وحدت کے عظیم الشان قصر میں نقب لگانے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ علاقائی عصبیتوں کو اچھال اچھال کر انہیں ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنایا جا رہا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’حرم کی پاسبانی ‘‘معروف کالم نگار محترم جناب عطاء محمد جنجوعہ صاحب کے ان مضامین کی کتابی صورت ہے جو وقتاً فوقتاً وطن عزیز کے مختلف جرائد میں شائع ہوتے رہے ہیں ۔انہوں نے اس کتاب میں مستند حوالوں اور اعداد و شمار کے ساتھ چشم کشا اور قابل تفکر حقائق بیان کیے ہیں اور عمدگی کے ساتھ قارئین کو سمجھایا ہے کہ مسلمانوں پر ایک صدی سے بیتنے والی درد انگیز بپتا کا واحد علاج اب سوائے احیائے خلافت اسلامیہ کے اور نہیں ہے ۔کیونکہ ایک خلیفہ اور پرچم کے تحت ہی ملت اسلامیہ اب اپنا آپ منوا سکتی ہے اور مغرب کے مدمقابل کھڑی ہو سکتی ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

عرض مرتب

 

11

حرف چند

 

12

معمار حرم باز بہ تعمیر جہاں خیز

 

16

اقوام متحدہ یا قیام خلافہ

 

19

غلامی کی زنجیر

 

32

اقوام متحدہ صیہونی ادارہ ہے

 

40

احیائے خلافت کے جامع اصول و ضوابط

 

51

دفاعی تقاضے

 

57

مسلم اقلیتوں کا تحفظ اور ان کی ذمہ داریاں

 

63

عالم اسلام کا معاشی لائحہ عمل

 

76

عربی زبان وسعت و اہمیت

 

97

عالمی اسلامی عدالت

 

100

امید کی کرن

 

102

ایشیاء کے وسائل پر قبضہ کی سازش

 

106

صیہونی جنگ کے شعلے

 

113

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نا جائے گا

 

133

صیہونیت کا بھیانک منصوبہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر

 

146

امت مسلمہ کو غیرمسلح کرنے کی سازش

 

162

صیہونی تنظیم کا چیلنج اور مسلم راہنماؤں کی ذمہ داریاں

 

165

او آئی سی اقوام متحدہ کی تابع ہے

 

173

سیکولر عالمی اداروں کی تائید

 

184

او آئی سی کے متبادل اسلام کی ترجمانی کے لیے عالمی ادارہ کی ضرورت

 

191

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

 

198

کائنات کی امامت کے لیے محمدﷺ کا انتخاب

 

215

صیہونی اہداف کا توڑ سعودی عرب اور عالم اسلام کی ذمہ داریاں

 

230

امریکی کانگریس تھنک ٹینک کی تجاویز پر عمل درآمد

 

236

سعودی عرب میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر انتخاب

 

247

سعودی عرب سے تعاون کی ضرورت

 

252

مجرمانہ خاموشی کیوں

 

267

برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر مسلم حکمرانوں کی بےحسی اور حل

 

270

جرم کیوں نہیں

 

272

ملت اسلامیہ کی پستی کا روحانی علاج

 

275

مسجد اقصٰی کو ہیکل میں تبدیل کرنے کی دھمکی کیوں

 

287

البغدادی کون

 

290

سانحہ فرانس

 

294

یہود و نصاریٰ سے دوستی کی ممانعت

 

299

جہاد اور دہشت گردی میں فرق

 

301

خودمختار اسلامی ریاست کی علامات

 

305

یگانگت کی ضرورت

 

307

کامرانی کا ذریعہ

 

309

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58722
  • اس ہفتے کے قارئین 355700
  • اس ماہ کے قارئین 1409200
  • کل قارئین110730638
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست