#7247

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 2304

نیکی اور برائی کتاب وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 405
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16200 (PKR)
(اتوار 18 فروری 2024ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

نیکی صرف وہ عمل ہے جو رسول کریمﷺ سے حاصل ہو یعنی اس کا ذکر قرآن و حدیث میں ہو۔اور ہر وہ چیز برائی قرار پائے گی جو رسول اللہﷺ کی عطا کردہ نہ ہو یا پھر رسول اللہﷺ نے اس سے منع فرمایا ہو۔نیکی اور برائی کا معاملہ اس قدر متعین اور انتہائی دقیق ہے کہ ذرہ برابر نیکی اور ذرہ برابر برائی، کامیابی یا ناکامی پر اثر انداز ہو سکتی ہے قرآن مجید نے تو نیکیوں اور برائیوں کے تعلق سے دو ٹھکانے بیان کر کے نیکیوں اور برائیوں کے انجام کا تعین کر دیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’نیکی اور برائی کتاب و سنت کی روشنی میں پہچان‘‘محترم ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے یہ کتاب اپنے مباحث میں ایک دلچسپ اور جامع کتاب ہے جو مدلل اور دلنشین پیرایہ میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں وہ تمام مسائل اچھے انداز میں بیان کیے گئے ہیں جو سنت کے عین مطابق ہیں اور جن کا مطالعہ کر کے انسان نیکی اور برائی کی راہ متعین کر سکتا ہے۔نیز غلط اور درست راہوں کی نشاندہی بھی کر دی گئی اور اسوۂ رسولﷺ سے ہٹ کر ملت صد پارہ کے خطرناک نتائج بھی بتا دئیے گئے ہیں۔محترم حافظ حامد محمود خضری حفظہ اللہ کی ترتیب،علمی تخریج اور اضافہ جات سے کتاب کی افادیت میں دو چند ہو گئی ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مرتب و ناشر کی اس عظیم کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین(م۔ا)

تقریظ

17

مقدمہ

29

نیکی کی اہمیت و فضیلت

49

دنیا میں راحت و سعادت

49

نیکیوں کا بدلہ بےحساب اور برائی کا صرف ایک مثل

50

نیکی کا ایک پہلو

51

نیکی انسان کی ذاتی بھلائی کا سبب ہوتی ہے

52

دنیا کی زیب و زینت اور نیکی

53

اللہ تعالیٰ نیک لوگوں کی دعا قبول فرماتا اور انہیں اپنے فضل سے بڑھاتا ہے

54

نیکی کو حقیر مت سمجھو

54

نیکی کی طرف راہنمائی کرنے پر اجر و ثواب

56

نیکیوں کی اللہ تعالیٰ کے ہاں قدر و قیمت

58

نیکی کے بدلے میں اللہ تعالیٰ کا مزید فضل

58

نیکی کا بدلہ بہتر ہے اور برائی کا صرف ایک برائی کے برابر

59

نصرت دین جیسے عمل کی اللہ کے ہاں قدر و قیمت

60

قبولیت نیکی کی شرائط

63

ایمان خالص

63

اخلاص

65

اتباع رسولﷺ

74

نیک بندوں کے  اوصاف

98

اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے محبت کرنا

99

تقویٰ اور پرہیز گاری

101

توبہ کرنا

103

ذکر الٰہی

106

نماز پنجگانہ اور تہجد پڑھنے والے

110

صبر کرنے والے

113

شکرگزاری

115

عاجزی و انکساری کرنے والے

117

نماز قائم کرنے والے

119

زکوٰۃ اور صدقہ دینے والے

121

روزے رکھنے والے

124

فخش کاموں سے بچنے والے

129

خواہشات گناہوں سے اجتناب کرنے والے

132

عفو و درگزر کرنےوالے

135

حسن سلوک سے پیش آنے والے

138

جاہلوں سے اعراض کرنے والے

143

دین اسلام کی خاطر محنت کرنے والے

144

برائی کےبدلے اچھائی کرنے والے

148

لوگوں پررحم کرنے والے

152

اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے والے

155

رحمت الٰہی سے مایوس نہ ہونے والے

159

خواہشات نفس کی پیروی نہ کرنےوالے

164

تزکیہ نفس کرنے والے

168

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے والے

170

اللہ اور اس کے رسولﷺ کی فرمانبرداری کرنے والے

172

نیک لوگوں سے دوستی رکھنے والے

174

نیکیوں کا صلہ

176

خوف اور غم سے نجات

176

اللہ تعالیٰ کی مہمانی

178

بھلائی ہی بھلائی ملنا

178

بہترین اجر و ثواب پانا

180

روز قیامت کی ذلت و رسوائی سے بچنا

186

امن وسکون کا ملنا

187

دیدار الٰہی کا نصیب ہونا

188

صدقہ جاریہ

190

جنت مل جانا

191

اللہ کی مدد حاصل ہونا

194

رزق میں فراخی

197

معاملات میں آسانی

200

قرب الٰہی کے حصول

201

جنت میں قرب رسولﷺ

202

اچھی موت کا نصیب ہونا

203

دنیا میں پاکیزہ زندگی حاصل ہوتی ہے

206

سابقہ گناہوں سے معافی مل جاتی ہے

207

بخشش

209

گناہ نیکیوں میں بدل جاتے ہیں

210

رحمت الٰہی کا حصول

211

اللہ تعالیٰ کی معیت نصیب ہونا

219

دعائیں قبول ہوں گی

221

اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل ہو گی

223

جہنم سے آزادی نصیب ہو گی

227

چھوٹی نیکیاں بڑا ثواب

232

ہر نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی فضیلت

233

سبحان اللہ و بحمدہ پڑھنے کی فضیلت

234

سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ کی فضیلت

235

نبی کریمﷺ پر درود پڑھنے کی فضیلت

239

سنت کے مطابق وضوء کرنا

240

مسواک کرنا

241

پہلی صف میں نماز پڑھنا

242

رفع الیدین کا ثواب

243

سجدہ کی فضیلت

246

کسی مسلمان کی اللہ کے لیے مدد کرنا

248

توبہ و استغفار کرنا

250

اللہ سے دعا کرنا

251

راستے سے کانٹے ہٹانے کا ثواب

253

پیاسے جانوروں کو پانی پلانا

254

بڑی نیکیاں بڑا صلہ

255

بیمار پرسی کرنا

255

نماز جنازہ میں شرکت

256

نفلی روزے رکھنے کا ثواب

257

صدقہ خیرات کرنا

257

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

258

صلح کرانا

259

اللہ کے لیے محبت کرنا

260

نرمی سے پیش آنا

262

تواضع و انکساری

263

لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا

264

لوگوں کو معاف کر دینا

265

عیبوں پر پردہ پوشی کرنا

266

والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا

268

صلہ رحمی کرنا

269

پڑوسی کے ساتھ احسان کرنا

272

فضول گفتگو سے پرہیز کرنا

275

نیکیوں کے  اسباب و ذرائع

281

روز قیامت کی یاد

283

ایمان لانا

287

اخلاص نیت

281

مسابقت

294

جدوجہد

296

نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون

300

رضائے الٰہی معطع نظر ہو

303

نیکی کو حقیر نہ جاننا

305

نیکی اس عقیدے سے ہو کہ اللہ دیکھ رہا ہے

307

نیکی کا حکم اور برائی سے روکنا

310

نیکیوں کے آداب و تقاضے

314

نیکی اور برائی اور کراما کاتبین

318

نیکی اور عمل ذاتی

323

نیکی یقین کے ساتھ کی جائے

328

نیکی کی دعا کرنا

332

برائی

343

چھوٹی برائیاں اور بڑا گناہ

343

جھوٹی قسم کھا کر مسلمان کا حق مارنا

345

قطع تعلق کرنا

346

نجومی کے پاس جانا

348

چغل خوری کرنا

349

حسد کرنا

352

ہمسائے کے حقوق ادا نہ کرنا

355

مال و دولت میں بخل کرنا

360

بڑے گناہوں کی بڑی سزا

361

تکبر کرنے والوں کی سزا

362

بدکردار کی سزا

370

زیادتی ظلم کرنے کی سزا

377

شرک کرنے والوں کی سزا

381

برائی کی قباحتیں اور نقصانات

385

برائی تدبیر بدسکھلاتی ہے

387

برائی نفس کو برا بنا دیتی ہے

391

برائی اور بری قبر

396

برائی اور بری قیامت

398

خاتمۃ الکتاب

400

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10
  • اس ہفتے کے قارئین 10
  • اس ماہ کے قارئین 1673961
  • کل قارئین113281289
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست