#809

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 22712

فضائل دعوت

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4890 (PKR)
(بدھ 28 دسمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

دعوت دین اور احکام شرعیہ کی تعلیم دینا شیوہ پیغمبری ہے ۔تمام انبیاء و رسل کی بنیادی ذمہ داری تبلیغ دین اور دعوت وابلاغ ہی رہی ہے،امت مسلمہ کو دیگر امم سے فوقیت بھی اسی فریضہ دعوت کی وجہ  سے     ہے-دین کی اصلاح اور بقا بھی اسی میں ہے کہ دعوت واصلاح اور تبلیغ دین  کے شعبہ کو فعال رکھا جائے،دعوت و تبلیغ کا شعبہ جتنا مؤثر ہوگا عامۃ المسلمین کی دین سے وابستگی اتنی ہی زیادہ ہو گی۔پھر کتاب وسنت میں دعوت و تبلیغ کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہےاور داعیوں اور واعظوں کے بہت اوصاف بیان ہوئے ہیں،موجودہ دور میں شعبہ تبلیغ کو فعال کرنے کی اشد ضرورت ہےاور علما و فضلا اور مبلغین کو اصلاح امت کے حوالہ سے اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے ۔دعوت دین کی فضیلت واہمیت اور ضرورت کے پیش نظر ڈاکٹر فضل الٰہی صاحب نے اچھی کتا ب مرتب کی ہے ،جو مبلغین کی میں دعوت دین کا شوق پیداکرنے اور انہیں نیا ولولہ دےگی۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

25

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

26

کتاب کا خاکہ

 

27

شکر ودعا

 

27

گروہ رسل ؑ کا مشن دعوت

 

30

امام الانبیاء ﷺ کا مشن دعوت دین

 

33

انبیاء ؑ کا لوگوں کو معلم خیر بننے کا حکم

 

38

نبی کریم ﷺ کے پیروکاروں کا شعار دعوت الی اللہ تعالیٰ

 

40

بہترین بات والوں کی ایک صفت دعوت الی اللہ تعالیٰ

 

44

علم وفضل والے معلم کا عمدہ زمین کی مانند ہونا

 

48

حکمت والے معلم کا قابل رشک ہونا

 

51

عبادالرحمن کی متقیوں کا امام بنائے جانے کی دعا

 

56

دعوت الی اللہ تعالیٰ کی فضیلت

 

60

بہترین امت ہونے کا ایک سبب دعوت دین

 

64

حصول کامیابی کی ایک شرط دعوت دین

 

69

نصرت امت کا سبب دعوت دین

 

82

اللہ تعالیٰ اور مخلوق کا معلم خیر پردرود

 

89

دعوت الی اللہ کا صدقہ ہونا

 

 

103

ہدایت کا سبب بننے والے کا عظیم ثواب

 

107

تعلیم خیر کی خاطر مسجد جانے پر مکمل حج کا ثواب

 

110

داعی کے لیے عمل کرنے والے کے برابر اجر

 

111

وفات کے بعد داعی کا ثواب جاری رہنا

 

117

نیکی کا حکم دینے والے کے لیے عظیم اجر

 

126

دعوت کی خاطر دین سیکھنے اور جہاد کے لیے نکلنے کا ہم پلہ ہونا

 

132

دعوت الی اللہ تعالیٰ کا جہادہونا

 

137

خاتمہ

 

147

فہرست مصادر ومراجع

 

150

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72621
  • اس ہفتے کے قارئین 291005
  • اس ماہ کے قارئین 291005
  • کل قارئین111898333
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست