متقدمین خوارج کے اصول و صفات

  • صفحات: 321
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12840 (PKR)
(اتوار 10 دسمبر 2023ء) ناشر : نا معلوم

ہر وہ شخص جو کسی ایسے امام کے خلاف خروج (بغاوت)کرے جس پر مسلمانوں کی جماعت متفق ہو خارجی کہلاتا ہے خواہ یہ خروج صحابہ کرام ،تابعین یا بعد کے زمانے کے خلفاء کے خلاف ہو۔ خوارج وہ لوگ ہیں جو کبیرہ گناہوں کی بنا پر اہل ایمان کو کافر شمار کرتے ہیں اور اپنی عوام پر ظلم و زیادتی کرنے والے امرء المسلمین کے خلاف خروج و سرکشی کرتے ہیں۔خوارج کی مذمت میں نبی کریم ﷺ سے بہت ساری احادیث وارد بھی ہوئی ہیں۔ خوارج ایک ایسا فرقہ ہے جسے دین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا۔ اہل علم نے ان کے عقائد و نظریات پر مستقل کتب بھی تصنیف کیں ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’متقدمین خوارج کے اصول و صفات اور معاصر خارجی جماعتوں کے اصول سے ان کا موازنہ‘‘شيخ ابراہیم بن صالح العبد اللہ المحيميد کے عربی مقالہ بعنوان "أصول الخوارج المتقدمين و موازنتها بأصول الجماعات الخارجية المعاصرة" کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ مقالہ معاصر خوارج سے متعلق ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتا ہے۔فاضل مصنف نے اس میں خوارج سے متعلق ایم اے اور ڈاکٹریٹ کے کئی رسالوں کا خلاصہ پیش کر دیا ہے۔ (م۔ا)

مقدمہ

3

سنن و آثار کی روشنی میں متقدمین خوارج کے اصول وصفات

7

اخوانی جماعت کو تمام معاصر حروری خارجی تکفیری جماعتوں میں مقدم رکھنےکےاسباب اور اسکی دلیلیں

15

متقدمین خوارج کے اصول اور انکے صفات میں علمائے اہل سنت پر طعن و تشنیع کرنا

48

متقدمین خوارج کی نشانیاں

55

متقدمین خوارج کے اصول اور انکی صفات

69

متقدمین خوارج کے اصول اور انکی صفات میں اسے اپنے علاوہ سب کی تکفیر کرنا

80

متقدمین خوارج کے اصول اور انکی صفات میں سے معصوم جانوں کو حلال سمجھنا ہے

86

متقدمین خوارج کے اصول اور انکی صفات میں سے قتال اور لڑائی کرنے میں کافر سماج پر مسلم سماج کو مقدم کرنا ہے

92

متقدمین خوارج کے اصول اور انکی صفات میں سے ذمیوں کا قتل کرنا خۃ

129

متقدمین خوارج کے اصول اور انکی صفات میں سے مصالح اور مفاسد کے قاعدے کو ساقط کرنا ہے

152

متقدمین خوارج کے اصول اور انکی صفات میں سے کفار کے حق میں وارد آیتوں کومسلمانوں پر فٹ کرنا ہے

199

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27215
  • اس ہفتے کے قارئین 303040
  • اس ماہ کے قارئین 133283
  • کل قارئین98557827

موضوعاتی فہرست