#7048

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

مشاہدات : 2579

حق پرکاش بجواب ستیارتھ پرکاش

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10960 (PKR)
(منگل 04 جولائی 2023ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

انیسویں صدی میں ہندوؤں میں دو بڑی اصلاحی تحریکوں نے جنم لیا ۔ یہ برہمو سماج اور آریہ سماج تھیں۔ برہمو سماج تنظیم میں مذہبی کٹر پن نہیں تھا۔ قوم پرست اور مذہبی طور پر سخت متعصب تحریک آریہ سماج تھی، جسے پنڈت دیانند سرسوتی (1883-1824) نے 7 ؍اپریل 1875ء کو بمبئی میں قائم کیا تھا۔ اس نے 1875ء میں ستھیارتھ پرکاش (سچائی کی روشنی) کے نام سے ایک کتاب شائع کی۔ اس کتاب میں اسلام ، عیسائیت ، سکھ ازم ، بدھ مت وغیرہ تمام مذاہب پر دل آزار حملے کئے گئے تھے ۔ ستھیارتھ پرکاش کے مصنف سوامی دیانند سرسوتی نے اپنی اس کتاب میں قرآن مجید پر 159 اعتراضات کیے ۔ستھیارتھ پرکاش کے جواب میں مسلم علماء نے کئی کتابیں لکھیں ان میں فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری کی زیر نظر کتاب ’’حق پرکاش بجواب ستھیارتھ پرکاش‘‘ہے ۔ اس کتاب کا شمار مولانا ثناءاللہ امرتسری کی شاہکار کتابوں میں ہوتا ہے مولانا نے اس کتاب میں سوامی دیانند سرسوتی کے تمام اعتراضات کے جوابات انتہائی تسلی بخش طریقے سے دیے ہیں۔(م۔ا)

عرض ناشر

5

سخنے چند

6

دیباچہ

14

حق پرکاش بجواب سنیارتھ پرکاش

19

محقق کی نسبت مدقق کی رائے

267

خاتمہ

271

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41480
  • اس ہفتے کے قارئین 466970
  • اس ماہ کے قارئین 1667455
  • کل قارئین113274783
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست