#6977

مصنف : وحید الدین خاں

مشاہدات : 3588

مطالعہ سیرت ( وحید الدین خاں )

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8400 (PKR)
(منگل 18 اپریل 2023ء) ناشر : دار التذکیر

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پورا سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت و صورت پر ہزاروں کتابیں اور لاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اور کئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کے لیے معرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمیناروں کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’مطالعہ سیرت ‘‘مولانا وحید الدین خاں(مصنف کتب کثیرہ) کی تصنیف ہے۔انہوں اس کتاب میں سیرت رسول کا علمی اور تاریخی مطالعہ پیش کرتے ہوئے اس بات کو واضح کیا کہ سیرت نبوی کا اصل مقصد’’ اسوۂ نبوی‘‘ کو جاننا ہے۔(م۔ا)

آغاز کلام

5

مطالعہ سیرت

8

حیات رسول

25

قرآنی تصویر

41

پیغمبر اسلام کی شخصیت

58

حکمت نبوی

75

پیغمبرانہ پالیسی

91

پیغمبر اسلام اور دیگر انبیاء

105

سنت حدیبیہ

119

پیغمبرانہ مشن

131

اسوہ حسنہ

141

ختم نبوت

151

فطرت پر اعتماد

161

اظہار رسال

171

امن کی طاقت

183

دور حاضر کے لیے پیغمبرانہ رہنمائی

198

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8752
  • اس ہفتے کے قارئین 239303
  • اس ماہ کے قارئین 1758376
  • کل قارئین115650376
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست