#437

مصنف : محمد بن عبد الوہاب

مشاہدات : 25235

مختصر زادالمعاد

  • صفحات: 392
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11760 (PKR)
(منگل 05 اپریل 2011ء) ناشر : دار السلام، لاہور

سيرت دينی موضوعات ميں سے ايک اہم تر موضوع ہے جس ميں اللہ کے رسول صلی اللہ عليہ وسلم کي ذاتی اور شرعی زندگی کامطالعہ کيا جاتا ہے۔ايک مسلمان ہونے کے ناطے ہماری يہ بنيادی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہميں اللہ کے رسول صلی اللہ عليہ وسلم کي ذات، حالات، شمائل اور سيرت سے واقفيت ہونی چاہيے۔ ہر دور ميں اہل علم نے سيرت پر کتابيں لکھی ہيں۔امام محمد بن اسحاق (متوفی152ھ) کی کتاب سيرت ابن اسحاق اس موضوع پر پہلی جامع ترين کتاب شمار ہوتی ہے اگرچہ امام محمد بن اسحاق سے پہلے صحابہ وتابعين ميں سے 40 افراد کے نام ملتے ہيں جنہوں نے سيرت کے متفرق ومتنوع پہلوؤں پر جزوی بحثيں کي ہيں۔اللہ کے رسول صلی اللہ عليہ وسلم کي سيرت پر مختلف اعتبارات سے کام ہوا ہے جن ميں ايک اہم پہلو سيرت کا فقہی اور حکيمانہ پہلو بھی ہے يعنی فقہی اعتبار سے سيرت کو مرتب کرنا اور اللہ کے رسول صلی اللہ عليہ وسلم کے اعمال و افعال کی حکمتيں بيان کرنا۔ امام ابن القيم (متوفی 751ھ)کی کتاب ’زاد المعاد‘ سيرت کے انہی دو پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کي گئی ہے۔بعض اہل علم نے ’زاد المعاد‘ کو فلسفہ سيرت کی کتاب بھی کہا ہے جبکہ بعض اہل علم کا کہنا يہ ہے کہ امام صاحب کي يہ کتاب ’عملی سيرت‘ کی ايک کتاب ہے۔ امام ابن القيم کی اس کتاب کا ايک خوبصورت اختصار شيخ محمد بن عبدا لوہاب ؒ نے ’مختصر زاد المعاد‘ کے نام سے کيا ہے جسے سعيد احمد قمر الزمان ندوی نے اردو ترجمہ کی صورت دی ہے۔ امام ابن القيم ؒ کی اس کتاب ميں بعض بہت ہی نادر اور قيمتی و علمی نکات بھی منقول ہو ئے ہيں جو ان کے روحانی مقام ومرتبہ پر شاہد ہيں خاص طور پر ص 350 پر نظر بد کے علاج کي بحث ارواح کی خصوصيات کے بارے عمدہ بحث کی گئی ہے۔ بلاشبہ امام صاحب کی يہ کتاب سيرت کے فقہی،علمی، حکيمانہ اور فلسفيانہ پہلوؤں کو محيط ہونے کے ساتھ ساتھ سيرت کا ايک مستند مصدر وماخذ بھی ہے جس کا اختصار افادہ عام کے ليے شيخ محمد بن عبد الوہاب ؒ نے کياہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ سعیداحمد قمرالزمان

 

10

شیخ الاسلام محمد بن عبدالوھاب کے مختصر حالات زندگی

 

13

علامہ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر تعارف

 

15

مقدمہ  امام ابن القیم

 

18

اللہ تعالیٰ کو پاکیزہ و طیب چیزیں پسند ہیں

 

21

اتباع سنت کی ضرورت

 

24

نبی کریم ﷺ کے وضوء کا طریقہ

 

25

نبی کریم ﷺ کی نماز کا طریقہ

 

28

نبی کریم ﷺ کا نمازوں میں قراء ت کا طریقہ

 

32

نبی کریم ﷺ کے رکوع کا طریقہ

 

35

نبی کریم ﷺ کے سجدے کا طریقہ

 

37

نبی کریم ﷺ کے تشہد کاطریقہ

 

39

نبی کریم ﷺ کے سجدہ سہو کاطریقہ

 

44

نبی کریم ﷺ کی نماز کی سنتوں کا طریقہ

 

48

نبی کریم ﷺ کی نماز تہجد کا طریقہ

 

50

نبی کریم ﷺ کی نماٍز چاشت اور سجدہ تلاوت کاطریقہ

 

55

نبی کریم ﷺ کا یوم جمعہ میں اسوہ حسنہ

 

57

یوم جمعہ کی فضیلت و عظمت کابیان

 

60

نبی کریم ﷺ کے نماز عیدین کا طریقہ

 

63

نبی کریم ﷺ کا سورج گرہن کےموقع پر اسوہ حسنہ

 

65

نبی کریم ﷺ کے نماز استسقاء کا طریقہ

 

67

نبی کریم ﷺ کا دوران سفر عبادتوں کاطریقہ

 

70

نبی کریم ﷺ کےتلاوت قرآن کا طریقہ

 

73

نبی کریم ﷺ کا مریضوں کی عیادت کا طریقہ

 

75

نبی کریم ﷺ کا صلاۃ خوف کا طریقہ

 

83

نبی کریم ﷺ کے اداء زکوٰۃ کا طریقہ

 

85

نبی کریم ﷺ کا اموال زکوٰۃ کے تقسیم کا طریقہ

 

87

نبی کریم ﷺ کا ادائے صدقات کا طریقہ

 

90

نبی کریم ﷺ کا رمضان کے روزے رکھنے کا طریقہ

 

93

نبی کریم ﷺ کا روزے کے بارے میں اسوہ حسنہ

 

95

نبی کریم ﷺ کا نفلی روزے رکھنے کا طریقہ

 

97

نبی کریم ﷺ کے اعتکاف کا طریقہ

 

99

نبی کریم ﷺ کا حج اور عمرہ کا طریقہ

 

102

نبی کریم ﷺ کا منیٰ میں قیام کے دوران معمولات و اسوہ حسنہ

 

120

نبی کریم ﷺ کا سفر حج سے واپسی کا طریقہ

 

122

نبی کریم ﷺ کے قربانی اور عقیقہ کا طریقہ

 

124

نبی کریم ﷺ کا قربانی کے جانور کے انتخاب میں اسوہ حسنہ

 

127

نبی کریم ﷺ کا نام وکنیت رکھنے کے متعلق سنت طیبہ

 

130

نبی کریم ﷺ کے انداز بیان اور گفتگو کا طریقہ

 

137

نبی کریم ﷺ کے ذکر و اذکار کا طریقہ

 

144

نبی کریم ﷺ کا گھر میں داخل ہونے کا طریقہ

 

145

نبی کریم ﷺ کا اذان میں اسوہ حسنہ

 

146

نبی کریم ﷺ کا کھانا کھانےکا طریقہ

 

148

نبی کریم ﷺ کے سلام اور اس کے جواب کا طریقہ

 

151

نبی کریم ﷺ کا اہل کتاب کو سلام کرنے کا طریقہ

 

156

نبی کریم ﷺ کا اجازت طلبی کا طریقہ

 

158

نبی کریم ﷺ کا چھینکنے میں اسوہ حسنہ

 

161

نبی کریم ﷺ کا سفر کے دوران اسوہ حسنہ

 

164

نبی کریم ﷺ کا خطبہ الحاجۃ میں سنت طیبہ

 

168

نبی کریم ﷺ کا خواب دیکھنے کےمتعلق اسوہ حسنہ

 

170

نبی کریم ﷺ کی وساوس کے متعلق  سنت طیبہ

 

171

نبی کریم ﷺ کی غصہ کے وقت کی تعلیمات حسنہ

 

173

نبی کریم ﷺ کےنزدیک ناپسندیدہ الفاظ و کلمات

 

175

نبی کریم ﷺ کا جہاد و غزوات میں اسوہ حسنہ

 

177

جہاد فی سبیل اللہ کے درجات و مراتب

 

181

نبی کریم ﷺ کا دعوت اسلام اور صحابہ کرام کا قبول اسلام

 

188

نبی کریم ﷺ کو ایذا رسائی اور آپ کا سفر طائف

 

193

نبی کریم ﷺ کے معراج کا واقعہ

 

197

نبی کریم ﷺ کی ہجرت مدینہ کا واقعہ

 

202

نبی کریم ﷺ کی مدینہ منورہ میں تشریف آوری کی کیفیت

 

211

نبی کریم ﷺ کا مسجد نبوی کی تعمیر کا طریقہ

 

215

نبی کریم ﷺ کامدینہ میں قیام اور جہاد کی  مشروعیت

 

220

نبی کریم ﷺ کا جہاد فی سبیل اللہ میں اسوہ حسنہ

 

226

نبی کریم ﷺ کا قیدیوں کے ساتھ معاملہ کا طریقہ

 

232

نبی کریم ﷺ کا غنیمت کی زمین کی تقسیم کا طریقہ

 

234

نبی کریم ﷺ کا امان۔ صلح۔ جزیہ میں اہل کتاب او رمنافقین کے ساتھ معاملے کا طریقہ

 

236

نبی کریم ﷺ کا عقہ ذمہ اور  جزیہ وصول کرنے کا طریقہ

 

245

نبی کریم ﷺ کا تاحیات کفار و منافقین کےساتھ معاملہ کا طریقہ

 

249

نبی کریم ﷺ کا صحابہ کرام کے ساتھ معاملہ کا طریقہ

 

252

نبی کریم ﷺ کے غزوات کا بیان

 

253

غزوہ بدر کا عظیم اور تاریخی معرکہ

 

257

غزوہ اُحد سے مستنبط احکام و مسائل

 

262

حمراء الاسد کا واقعہ

 

276

واقعہ افک کا بیان

 

280

غزوہ خندق کا بیان

 

282

صلح حدیبیہ کا بیان

 

286

صلح حدیبیہ سے مستنبط احکام و مسائل

 

288

غزوہ خیبر کا بیان

 

295

غزوہ خیبر سے مستنبط احکام و مسائل

 

297

غزوہ فتح مکہ کا عظیم واقعہ کا بیان

 

302

فتح مکہ سے مستنبط احکام و مسائل

 

303

غزوہ حنین کا بیان

 

307

غزوہ حنین سے مستنبط احکام و مسائل

 

308

غزوہ طائف کا بیان

 

311

غزوہ طائف سےمستنبط احکام و مسائل

 

314

غزوہ تبوک کا بیان

 

318

منافقین کی ایک سازش

 

325

مسجد ضرار کی تعمیر

 

326

مدینہ میں شاندار استقبال

 

327

غزوہ تبوک سے مستنبط احکام و مسائل

 

329

حضرت کعب بن مالک او ران کے رفقاء کا واقعہ

 

333

واقعہ حضرت کعب سے مستنبط احکام و مسائل

 

342

غزوہ تبوک سے واسپی پر حضرت ابوبکر ؓکی امارت میں حج

 

348

نبی کریم ﷺ کاطریقہ جسمانی علاج میں

 

350

نظر بد کا علاج

 

350

خود اپنی نظر لگنےکا علاج

 

355

نبی کریم ﷺ کا شدت مصیبت کے علاج کا طریقہ

 

358

نبی کریم ﷺ کا حزن و غم کے علاج کا طریقہ

 

361

نبی کریم ﷺ کا بے خوابی اور گھبراہٹ کے علاج کا طریقہ

 

366

نبی کریم ﷺ کا حفظان صحت کے سلسلہ میں اسوہ حسنہ

 

368

نبی کریم ﷺ کا کھانے پینے میں اسوہ حسنہ

 

370

نبی کریم ﷺ کا خوشبو کے استعمال میں اسوہ حسنہ

 

372

نبی کریم ﷺ کا فیصلوں او راحکام میں اسوہ حسنہ

 

373

نبی کریم ﷺ کا تقسیم غنائم سے متعلق فیصلہ اور طریقہ

 

377

نبی کریم ﷺکا ہدایا و تحائف قبول کرنے کا طریقہ

 

378

نبی کریم ﷺ کا اموال و املاک کے تقسیم کا طریقہ

 

379

نبی کریم ﷺ کا ایفائے عہد اور قاصدوں کےساتھ معاملہ کا طریقہ

 

383

نبی کریم ﷺ کا غیر مسلموں کو امان او رپناہ دینے میں اسوہ حسنہ

 

385

نبی کریم ﷺ کا غیر مسلموں سے جزیہ لینے کا طریقہ

 

386

نبی کریم ﷺ کا نکاح کے متعلق اسوہ حسنہ

 

388

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3826
  • اس ہفتے کے قارئین 122687
  • اس ماہ کے قارئین 522164
  • کل قارئین105393285
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست