#6849

مصنف : حافظ محمد سلیمان

مشاہدات : 1889

زندگی سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آئینے میں

  • صفحات: 359
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14360 (PKR)
(اتوار 20 نومبر 2022ء) ناشر : گلوبل پبلشرز فیصل آباد

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’زندگی  سیرت  النبی ﷺ کے آئینے  میں‘‘ حافظ محمد سلیمان  رحمہ اللہ کی کاوش ہے  انہوں  نےاس کتاب میں  قرآن وسنت کی خالص تعلیمات کو آسان ، سادہ ، خوب صورت اور دل کش  و جدید انداز میں  پیش کیا ہے اور گلستان قرآن وسنت سے گل ولالہ چن چن کر ایک ایسا ایمان افروز گل دستہ سجایا ہےکہ جس کی خوشبو سے ہر شخص اپنی دنیا وآخرت کو معطر کرسکتا ہے۔ کتاب کا  پہلا حصہ مصنف کتاب ہذا  حافظ محمد سلیمان رحمہ اللہ کے حالات واقعات سے متعلق ہے جبکہ دوسرا حصہ سیرت النبی ﷺ سےمتعلق ہے ۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

انتساب

11

اظہار تشکر

13

تقدیم:کتاب اور صاحب کتاب

16

حصہ اول: حافظ محمد سلیمان رحمہ اللہ علیہ حالات واقعات

21

قطعہ رحلت : حافظ محمد سلیمان رحمہ اللہ علیہ

220

میرے عمِّ محترم از ڈاکٹر خالد ظفر اللہ

23

میرے عالی دماغ ماموں از صلاح الدین ایوبی

49

اباجی مرحوم از زاہد اشفاق احمد

51

حافظ محمد سلیمان رحمۃ اللہ علیہ از مولانا محمد رمضان یوسف سلفی

53

ایک بااصول آدمی از ڈاکٹر عبدالسمیع

60

حافظ محمد سلیمان رحمۃ اللہ علیہ اہل علم اور اصحاب دانش کی نظر میں از حکیم مدثر محمد خاں

61

میرے محسن حافظ محمد سلیمان مرحوم ومغفور ازریاض احمد چودھری (ریٹائرڈ چئیرمین تعلیمی بورڈ ، فیصل آباد )

74

چند گلہائے عقیدبخدمت یادش بخیر حافظ محمد سلیمان  مرحوم و مغفور ، از چودہری گلزار احمد (ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ  کالج  فار ایلیمنٹری ٹیچرز فیصل آباد )

79

یادیں: حافظ محمد سلیمان مرحوم ، ازنذرجالندھری

82

”ا یک قابل فخر جگری دوست“ رانا مشتاق احمد (ریٹائرڈ لائبریرین گورنمنٹ کالج فارایلیمنٹری ٹیچرز فیصل آباد )

84

حافظ محمدسلیمان رحمہ اللہ علیہ کی یاد میں ، راوی: رانا نذیر احمد خاں (سابق ڈی ای او ایجوکیشن ، فیصل آباد) تحریر : حکیم مدثر محمد خاں

87

حافظ محمد سلیمان مرحوم ، از پروفیسر زاہد عطا چیمہ (زرعی یونیورسٹی ، فیصل آباد )

92

ایک دوست ایک ساتھی از طارق محمود صاحب

95

حافظ مہربان حافظ محمد سلیمان رحمۃ اللہ علیہ از عبدالرحمٰن صاحب ( نامور ماہر مختلف مکاتیب فکر)

102

کچھ یادیں کچھ باتیں ، از محمد امین ( کمپوزنگ سنٹر)

104

متاثر کن شخصیت راوی: ازرانا محمد افضل طاہر ( ریٹائر ڈ سینئر ہیڈ ماسٹر)

106

پروفیسر حافظ محمد سلیمان راوی: ماسٹر محمد اقبال ،ا یم اے علوم اسلامیہ، ایم ، ایڈ ، تحریر حکیم مدثر محمد خاں

109

ایک مشفق استاد کی یاد میں، راوی ، شوکت علی ساقی (ریٹائرڈ ٹیچر ) تحریر: حکیم مدثر محمد خاں

113

ایک بااصول استاد ، راوی: رانامحمد یونس (ریٹائرڈ ڑیچر ) تحریر: حکیم مدثر خاں

115

ایک ذمہ دار استادِ گرامی ، راوی :لیاقت علی حاجی (ٹیچر) تحریر : حکیم مدثر محمد خاں

116

حصہ دوم : زندگی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آئینے میں

117

ایمانیات

119

ایمان بڑھتا بھی ہے اور کم بھی ہوتا ہے

121

اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بے حد ضروری ہے

122

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا  فیصلہ بلا چون وچرا تسلیم کرنا چاہیے

123

اتباع رسول  صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیر نجات ممکن نہیں

126

مسئلہ ختم نبوت

128

اسلام میں ضعیف الاعتقادی کی گنجائش نہیں

129

اللہ کی نافرمانی میں مخلوق کی  اطاعت نہیں

130

اسلامی احکام انسانی نفسیات  کے مطابق  بتدریج نازل ہوئے

132

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو قرآن مجید پر عمل کرنے کی وصیت فرمائی

134

دین اسلام میں سختی کرنا اس کی روح کو مجروح کرنا ہے

135

اسلام میں اپنی جان  پر ظلم کرنا  منع ہے

136

خود کشی کرنے والے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وعیدیں

139

مسلم معاشرے میں سلام کو رواج دیاجائے

141

اسلام کااپنے ماننے والوں کو انسانی غلامی سے نجات دلانا

143

دو قابل  احترام مقام

144

رسول اکرم صلی اللہ  علیہ وسلم  کی پیش گوئیا ں

145

عبادات

 

دین آسان ہے

151

اسلام دین اعتدال ہے

152

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے رغبت

154

رکوع اور سجدہ اطمینان سے  کرناچاہیے

157

نمازِ عصر کی اہمیت

159

سفرمیں صرف فرض نماز پڑھنا ہے

160

شرعی احکام کی تعمیل میں وسعت

161

تعلق باللہ کے حوالے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خصوصی عمل نماز تہجد

162

قبولیت دعا کا خاص وقت

166

جنت میں رفاقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا طریقہ

168

دونوں جہانوں کی بھلائیاں اکٹھی کرنے کی دعا

169

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نافرمانوں اور سرکشوں کے لیے دعا کرنا

172

جمعہ کے چند مسائل

173

مسلمان کا جنازہ پڑھنے اور اسے دفن کرنے کی فضیلت

176

ہمیشہ روزہ رکھنا نیکی نہیں

179

سفر میں روزہ سے رخصت

180

معاملات

183

قانون سب کے لیے برابر  ہے

185

اسلام ایک جامع دین

187

مسلمان کی جان ، مال اور آبرو کا تحفظ

188

اسلام ایک مکمل دستورِ حیات ہے

191

اظہارِ رائے کی آزادی اور شہریوں کے قانونی حق کا احترام

192

لوگو ں کو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ کریں

194

گناہ سے نفرت  کرو، گناہ گارسے نہیں

196

قحط کے زمانے میں تدبیر کرنا

197

کاروبار میں دیانت داری ہونی چاہیے

198

سرکاری اہل کار کوہدیہ دینا بھی رشوت ہے

199

چار دیواری کا تقدس

200

غزوہ احد میں صحابہ اور صحابیات کی جان نثاری

202

عورت کو چار دیواری کے اندر قید رکھنا اسلام کا منشانہیں

204

مسلم عورت کی مجرم کو دی گئی پناہ قانونی تسلیم کی جائے گی

206

اسلامی طرز ِ زندگی مسلکِ اعتدال ہے

207

اسلام کے نظام اقتصادیات میں عورت کی مالیاتی خود مختاری کی ایک اعلیٰ مثال

209

کسی جان دار کو باندھ کر نشانۂ مشق بنانا گناہِ عظیم ہے

211

اخلاقیات

213

پورے یک سو ہوکر بامقصد زندگی گزارنا

215

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ایمان افروز واقعہ

221

میدان بدر  میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں

222

رحمۃ للعالمین  صلی اللہ علیہ وسلم کو اُمت  کی نجات کی فکر

225

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کا اچھی شاعری کو پسند فرمانا

230

جان کے دشمنوں کے ساتھ حسن سلوک

232

جان کے دشمنوں کے ساتھ حسن سلوک

232

رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنے  دشمنوں کے حق میں دعائے خیر

235

رسول اللہ صلی اللہ علیہ  وسلم کی سچ بیانی کی گواہیاں

237

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے حوالے سے دو سبق آموز واقعات

239

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مقدس کا ذکرِ مبارک

241

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک

246

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاقِ عالیہ

248

خوش بو سے محبت اور بدبو سے نفرت

249

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی غیر محرم عورت کو نہیں چھوا

253

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کو بہت زیادہ پسند فرماتے تھے

254

صفائی نصف ایمان ہے

257

اسلام میں خوش وضعی کی اہمیت

258

کھانے پینے کے حوالےسے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چند معمولات ومرغوبات

259

معمول کی جائز مجلسی زندگی میں حصہ لینا سنت ہے

262

صحبتِ صالح ترا صالح کند

265

امام الانبیاء  صلی اللہ علیہ وسلم کے سادہ رہن  سہن کی ایک مثال

268

اسلام میں  بے ضرورت  تعمیرات کی ممانعت

269

کسی مسلمان کے بارے میں دل میں کدورت نہ رکھو

271

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنے اہل وعیال پر شفقت

274

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت ِ نذیر

273

بارگاہِ رسالت میں انسان رشتوں کا احترام

278

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے رضاعی رشتہ داروں سے حسن سلوک

279

خواتین کے ساتھ شفقت

281

حسنِ عہد ایمان سے ہے

283

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد قبا سے محبت

284

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکبر سے پاک زندگی

286

دعوتِ طعام قبول کرنا سنت  ہے

287

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سادہ طرزِ زندگی

289

تیمارداری سنت ہے

290

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بچو ں سے  محبت

294

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بچوں سے شفقت

298

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک غیر مسلم کی تیمارداری کرنا اور اسے دعوت اسلام دینا

304

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انسان دوستی

306

احترام انسانیت

308

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوش مزاجی کا بیان

308

خندہ پیشانی سے ملنا

310

رحمۃ للعالمین ، سیدالانبیاء المرسلین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ سخاوت

311

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی ذاتی انتقام نہیں لیا

314

شہادت ہے مطلوب ومقصود مومن

316

سرور عالم کی شان شجاعت

318

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شجاعت اور صحابہ رضی اللہ عنہم کی جان نثاری

320

اپنے ہاتھ سے کام کرنا عیب نہیں

322

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خندق کی کھدائی میں شرکت

324

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انصاف پسندی

328

مساواتِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا شان دار عملی مظاہرہ

329

اللہ تعالیٰ تمام معاملات  میں نرمی اور ملائمت پسند کرتا ہے

330

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ظلم سے نفرت

331

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رہائش گاہوں کی سادگی

333

ظلم حرام ہے

334

رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی پرندوں اور حشرات سے شفقت

336

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا جانوروں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم

337

رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی جانوروں پر شفقت

338

اسلام میں مسلمان کا مقام ومرتبہ

340

رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی غریبوں  پر شفقت

341

رحمۃ للعالمین  صلی اللہ علیہ وسلم کی غم گساری اور دردمندی کا ایک ایمان افروز واقعہ

343

بچوں کی تعلیم وتربیت کا بندوبست کرنا

346

حسن تربیت کی ایک مثال

347

راستوں کو صاف رکھنا بڑی نیکی ہے

348

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اندازِ  حکم رانی

350

راہ داری کی ایک درخشندہ مثال

352

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا آسانی اختیار کرنا

353

راستوں میں رکاوٹ  ڈالنا خطرناک گناہ  ہے

354

اسلام مسلمانوں پر استطاعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا

355

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14590
  • اس ہفتے کے قارئین 276400
  • اس ماہ کے قارئین 762592
  • کل قارئین97827896

موضوعاتی فہرست