#291

مصنف : ابو زکریا سید عبد السلام الرستمی

مشاہدات : 32046

انكار حديث سے انکار قرآن تک

  • صفحات: 495
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9900 (PKR)
(جمعہ 04 جون 2010ء) ناشر : دار السلام، لاہور

قرآن کریم اور احادیث مقدسہ اسلامی تعلیمات کاسرچشمہ ہیں ۔انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ جمایا توانہوں نے اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل کےلیے مسلمانوں کے عقائد کو متزلزل کرنے کی کوشش کی۔ اس سلسلے میں انہوں نے جن نام نہادسکالروں کی کاشت کی۔ انہوں نے فتنہ انکار حدیث کی مہم شروع کردی۔الحمدللہ علمائے حق آگے بڑھے انہوں نےقرآن وسنت کے روشن دلائل  وبراہین سے انگریزوں اور ان کے لے پالک دانشوروں کے سارے حربے  بیکار کردئیے اور یوں مسلمانوں کی متاع ایمان  کو تباہ ہونے سے بچایا ایسے علماء کبار کی کہکشاں میں فاضل اجل مولانا عبدالسلام رستمی  حفظہ اللہ کا نام  ایک نادر اضافہ ہے انہوں نے اس کتاب میں قرآن وحدیث اور تعامل صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی روشنی میں سرسید،اسلم جیراج پوری اور غلام احمد پرویز جیسے قلمکاروں کی گمراہ کن تحریروں او ردورازکار تأویلوں  کے بخیے ادھیڑ دیئے ہیں  او ریہ حقیقت اچھی طرح اجاگر کردی ہے  کہ حدیث کا انکار در حقیقت قرآن کا انکار ہے  اسلام اطیعو اللہ واطیعوالرسول کا نام ہے قرآ ن کے ساتھ ساتھ جب تک صحیح احادیث پر پوری طرح یقین او رعمل نہیں کیا جائے گا اس وقت تک ایمان کی لذت شناسی نصیب نہیں ہوگی ۔یہ کتاب اسی حقیقت کی ایمان افروز تفسیراور حجیت حدیث کی دل آویز دستاویز ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

20

مقدمہ

 

25

باب 1: قرآن کریم پر ایمان

 

30

قرآن وحی ِ الہٰی ہے

 

30

فطری تعلیم

 

33

شیطانی وسوسہ

 

34

دل میں الہام کرنا

 

34

قرآن منزل من اللہ ہے

 

34

اتباع قرآن فرض ہے

 

37

قرآن کی زبان عربی ہے

 

38

ایمان باالملائکہ قرآن سے ثابت ہے

 

39

مسئلہ تقدیر قرآن سے ثابت ہے

 

42

تعبیر اول

 

42

تعبیر دوم

 

44

تعبیر سوم

 

44

معجزات

 

48

پرویزی لاجواب ہو گیا

 

49

لفظی معنی

 

53

مفہوم

 

53

ترجمہ

 

53

ابراہیم  ؑ کا آگ میں پھینکا جانا

 

54

آخرت پر ایمان

 

62

نفخہ اولی

 

62

سوال ، حساب،عرض اور وزن اعمال

 

63

دنیا میں اعمال کا لکھا جانااور آخرت میں نامہ اعمال کی تقسیم

 

63

انبیاء،فرشتوں اور مومنوں کی شہادت سے متعلق آیات

 

63

نسبی تعلقات ختم ہونا،ایک دوسرے سے بھاگنا

 

63

جنت،اہل جنت،جہنم، اہل جہنم اور آخرت کے تفصیلی احوال

 

64

جنت اور جہنم کے متعلق سرسید کے نظریات

 

65

غلام احمد پرویز کے نزدیک جنت اور جہنم کا مفہوم

 

69

باب 2 محمدرسول اللہ  ﷺ پر ایمان

 

71

پہلی صفت رسالت ا ور نبوت

 

72

رسول اور نبی کا معنی

 

74

راجح قول

 

74

قولی رسالت

 

75

فعلی اور عملی رسالت

 

76

نبی ﷺ کی صفت تبلیغ،تعلیم اور تزکیہ

 

80

مبلغ اعظم

 

80

معلم اعظم

 

81

لفظ حکمت کی تحقیق

 

81

مرشدِ اعظم

 

82

نبی  ﷺ مبین،یعنی بیان کرنے والے ہیں

 

83

نبی  ﷺ  حاکم و قاضی ہیں

 

84

نبی ﷺ بحیثیت داعی و مبلغ

 

86

ایمان بالرسول سے مشروط و متعلق تقاضے

 

88

ایمان بالرسول کا پہلا تقاضا

 

88

ایمان بالرسول کا دوسرا تقاضا

 

93

ایمان بالرسول کا تیسرا تقاضا

 

96

ایمان بالرسول کا چوتھا تقاضا

 

101

باب 3 صحیح احادیث بھی وحی ہیں

 

105

باب 4 فہم قرآن کے لیے صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین حدیث نبوی کے محتاج تھے

 

121

باب 5 قرآن کریم پر عمل کاانحصار علم حدیث پر ہے

 

127

اوقات صلوۃ(نماز)

 

127

اوقات ِ نماز کا اثبات

 

128

قرآن کی روشنی میں نماز کے ارکان و شرائط

 

132

شرائط ِ نماز قرآن کی روشنی میں

 

132

طہارت

 

132

دوام

 

133

محافظت

 

134

ارکان نماز قرآن کی روشنی میں

 

134

قیام

 

134

استقبال ِ قبلہ

 

134

قراءت

 

135

رکوع و سجود

 

135

قنوت

 

135

اخلاص

 

135

خشوع

 

136

ادائے زکاۃ

 

141

حج

 

148

قربانی

 

153

باب6 قرآن کریم کی روسے سنتِ نبوی کا محفوظ ہونا

 

158

فصل1:قرآن کریم کی حفاظت

 

158

حفاظت قرآن کے مراحل

 

161

جمع قرآن کے ادوار

 

161

دورِ نبوی ﷺ

 

161

دورِ صدیقی ؓ

 

163

دور عثمانی  ؓ

 

164

ترتیب قرآن

 

165

ترتیب نزولی

 

165

ترتیب کتبی

 

165

ترتیب تلاوت

 

168

فصل2:حفاظت حدیث

 

170

حفاظت حدیث کے اثبات کے لیےقرآن کریم سے استدلال

 

170

حفاظت حدیث بذریعہ سماع اور حفظ

 

173

قوت حافظہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین

 

174

قوت حافظہ اور تابعین وائمہ محدثین رحمہم اللہ

 

176

قوت حافظہ اور تبع تابعین

 

177

کتابت اور تالیف وتدوین کے ذریعے سے حفاظت حدیث

 

178

دور نبوی ﷺ میں کتابت حدیث

 

178

بخاری کے علاوہ دیگر کتب میں کتابت حدیث کے حکم کا ثبوت

 

180

عہدصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے بعدتدوین حدیث

 

185

تدوین حدیث کا پہلا دور(صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین )

 

185

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے تحریری مجموعے

 

185

صحیفہ صادقہ

 

185

صحیفہ عمربن خطاب  ؓ

 

186

صحیفہ عثمان ؓ

 

186

صحیفہ علی ؓ

 

186

مسندِ ابو ہریرہ ؓ

 

186

تدوین حدیث کا دوسرا دور

 

187

تیسری صدی ہجری کا دور

 

188

حاصل بحث

 

189

باب 7 حجیت حدیث سے انکار ،قرآن کی حجت سے انکار ہے

 

191

حجیت حدیث قرآن کریم کی روشنی میں

 

191

حجیت حدیث عقلی دلائل کی روشنی میں

 

196

احادیث قرآن کی عملی تفسیر

 

196

تعامل امت یا اجماع امت

 

197

موضوع احادیث کا وجود

 

197

باب 8 قرآن کی تفسیر اور حدیث کی تصحیح میں عقل پرستی باعث گمراہی ہے

 

199

عقل کے منافع

 

200

عقل کے مفاسد

 

204

مطلق نفی عقل

 

206

کسی خاص وجہ سے نفی تعقل

 

206

حاصل بحث

 

208

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72661
  • اس ہفتے کے قارئین 151780
  • اس ماہ کے قارئین 1670853
  • کل قارئین115562853
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست