#5460

مصنف : ڈاکٹر معین الدین عقیل

مشاہدات : 5170

مسلمانوں کی جدوجہد آزادی

  • صفحات: 290
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7250 (PKR)
(جمعہ 28 ستمبر 2018ء) ناشر : مکتبہ تعمیر انسانیت لاہور

تحریک پاکستان اس تحریک کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند میں مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کے لیے چلائی جس کے نتیجے میں پاکستان قائم ہوا۔تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔قیامِ پاکستان کا قیام اس طویل جدوجہد کا ثمر ہے جو مسلمانانِ برصغیر نے اپنے علیحدہ قومی تشخص کی حفاظت کے لیے شروع کی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’مسلمانوں کی جدوجہد آزادی‘‘ ڈاکٹر معین الدین   عقیل صاحب کی ان  تقریروں کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  ریڈیو پاکستان ،کراچی سے  ’’ تحریک پاکستان  منزل بہ منزل ‘‘ کے عنوان سے  سلسلہ وار 19 اکتوبر 1978ء سے  12 جو ن 1979ء تک پیش کیے ۔بعد ازاں ان  تقریروں کو تحریر کر کے  کتابی صورت میں مرتب کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں اسلامی مملکت پاکستان کے قیام کی جد وجہد کے تمام اہم محرکات او رعوامل کو ان کے عہد بہ عہد ارتقاء اور تدریجی مراحل کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔اس میں بالخصوص یہ  اہتمام کیا گیا کہ ملتِ اسلامیہ کے تمام مسائل ، افکار اور تحریکات  کے تمام ضروری پہلو اپنی سب تفصیلات او رجزئیات  کے ساتھ  سامنےآجائیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

آزاد اسلامی مملکت کےقیام کی جدوجہد

13

شاہ ولی اللہ کی تحریک

16

مقاصد واثرات

16

ان کےخاندان کی سیاسی جدوجہد

19

سیداحمد شہید کی تحریک

22

نظریات ومقاصد

22

سیاسی جدوجہد

25

رفقاء کی طویل جدوجہد

28

بنگال کی اسلامی تحریکیں اوران کے سیاسی مقاصد

31

انگریزوں کےخلاف خاص اہمیت کی جنگیں

34

جنگ پلاسی ۔اوراس کے عالمی اثرات

34

ٹیپو سلطان کی جدوجہد آزادی

37

جنگ آزادی

37

جنگ آزادی کے حقیقی مقاصد

40

جنگ آزادی کےممتاز قائدین

43

جنگ آزادی میں مسلمانوں کاخاص حصہ

46

جنگ آزادی کےاثرات مسلمانوں پر

49

مسلمانوں کےخلاف ہندؤوں کی تحریکیں 1857ءتک

51

مسلمان مصلحین کی تحریکیں 1857ءکےبعد

53

سرسید کی تحریک

 

مجموعی مقاصد

55

تعلیمی تحریک

57

ادبی تحریک اوراس کے سیاسی مقاصد

59

سیاسی تحریک

61

مسلمانوں کےخلاف ہندؤوں کی تحریکیں سرسید کے عہد میں

63

اردو ہندی تنازعہ اوراس کے اثرات

66

تقسیم بنگال اسباب ونتائج

69

جداگانہ انتخابات کامسئلہ

72

مسلم لیگ کاقیام

75

عالم اسلام کی صورت حال بیسویں صدی کےآغاز میں

78

ہندوستانی مسلمانوں کی بیداری عالم اسلام کےپس منظر میں

81

میثاق لکھنو مسلمانوں کی پہلی سیاسی کامیابی

84

علماء کی مذہبی وسیاسی تحریکوں کاپس منظر

87

تحریک رد عیسائیت

90

تحریک ریشمی رومال

93

تحریک ہجرت اور علماء کی دیگر تحریکیں

96

تحریک خلافت

99

تحریک خلافت کےاثرات ہندومسلم سیاست پر

102

ہندومسلم اتحاد کاخاتمہ

104

دستور ساز اسمبلی اورلندن کانفرنس سےمسلم لیگ کابائیکاٹ

157

مسلم کش فسادات

160

تقسیم ہند کامنصوبہ

162

قیام پاکستان اورتقسیم کےمسائل

165

فسادات اورمسلمانوں کی ہجرت

167

قیام پاکستان اور بھارت کی مسلم اقلیتیں

169

کشمیر کامسئلہ

171

سقوط حیدرآباد

174

جوناگڑھ اوردیگر مسلم ریاستیں

177

نظریہ پاکستان اور اس کا ارتقاء

180

قرارداد مقاصد

183

تحریک پاکستان بطور تحریک اتحاد اسلامی

185

قیام پاکستان کااثر عالم اسلام پر

188

تحریک پاکستان میں علماء کا حصہ

191

مولانا اشرف علی تھانوی

194

مولانا شبیر احمد عثمانی

196

مولانا ظفراحمد عثمانی

199

مولانامفتی محمدشفیع

201

تحریک پاکستان میں صحافیوں کاحصہ

203

تحریک پاکستان میں ارود زبان کاحصہ

206

تحریک پاکستان میں شاعروں کاحصہ

208

تحریک پاکستان میں ادبیوں وافسانہ نگاروں کاحصہ

211

تحریک پاکستان میں طلبہ کاحصہ

214

تحریک پاکستان میں خواتین کاحصہ

217

تحریک پاکستان میں قائدین کاحصہ

219

نواب محسن الملک

219

نواب وقار الملک

221

نواب سلیم اللہ خان

224

سید امیر علی

226

آغاخاں

229

عبداللہ ہارون

231

مولانا محمد علی جوہر

234

مولانا ظفرعلی خان

237

مولانا حسرت موہانی

240

مولوی فضل الحق

243

علامہ اقبال

246

مولانا بہادر یارجنگ

249

چودھری رحمت علی

252

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41675
  • اس ہفتے کے قارئین 467165
  • اس ماہ کے قارئین 1667650
  • کل قارئین113274978
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست