#6815

مصنف : ڈاکٹر گوہر نوشاہی

مشاہدات : 2337

منتخب مقالات اردو املا ورموز اوقاف

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12920 (PKR)
(پیر 10 اکتوبر 2022ء) ناشر : مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد

تحقیق و تلاش کے بعد اُردو زبان میں الفاظ کی اِملا کے اُصول اور قواعد واضح کیے ہیں تاکہ اُردو داں طبقہ اُردو زبان کے صحیح خدوخال سے آگاہی حاصل کر سکے اور اس کی تاریخ اور روایت کو مدنظر رکھ کر اس کے استعمال میں معیارات کی پیروی کر سکے۔رموز اقاف یا علامات وقف اُن اشاروں یا علامتوں کو کہتے ہیں جو کسی عبارت کے ایک جملے کے ایک حصے کو اس کے باقی حصوں سے علاحدہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ منتخب مقالات اردو املاء ورموزِ اوقاف‘‘ ڈاکٹر گوہر نوشاہی  صاحب کی مرتب شد  ہ ہے یہ کتاب مختلف مقالات  کا مجموعہ ہےان مقالات میں  مرتب نےاس  بات کی تفصیل پیش کی ہے کہ  کس زمانے میں کون سے حروف کس طرح لکھے جاتے تھے او ران میں  کیا  کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں۔(م۔ا)

نمبرشمار

 

صفحہ

 

مقدمہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر گوہر نوشاہی

1

 

حصہ اول ۔ا صول املا

 

1

اردو املا کی تاریخ ۔۔۔۔۔ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان

13

2

اردو املا ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالستار صدیقی

47

3

صوتیاتی املا۔۔۔۔ڈاکٹرشوکت سبزواری

65

4

املا کے قاعدے ۔۔۔۔غلام رسول

73

5

اردو املا کی اصلاح ۔۔۔۔۔ڈاکٹر ابومحمد سحر

81

6

اردو املا کے چند اہم مسائل ۔۔۔رشید حسن خان

97

7

اردواملا کے مسائل کا حل۔۔۔غلام رسول

115

8

املا اور علامات وقف۔۔۔ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں

133

 

حصہ دوم قواعد اعراب ، رموز اوقاف، علامات قرأت

 

9

علامات قرأت ۔۔۔۔سرسید احمد خان

167

10

اعراب (یاحرکات وسکنات)۔۔ڈاکٹرمولوی عبدالحق

181

11

اردورموز اوقاف  ۔۔۔رشید حسن خان

189

12

اردو میں اعراب کا مسئلہ ۔۔۔نصیراحمد زار

197

13

رموز اوقاف اور ان کا استعمال۔۔۔غلام رسول

231

 

حصہ سوم ۔سفارشات ومعمولات

 

14

گلکرسٹ کا طریق املا۔۔۔حفیظ الدین

239

15

اردو املا اور محکمہ تعلیم پنجاب کی ہدایات۔۔۔پنڈت ہرج موہن دتاتریا کیفی

243

16

اردو اعراب پر دارالترجمہ حیدرآباد کی تجاویز ۔۔ڈاکٹر عبدالستار صدیقی

251

17

اصلاح رسم الخط (اردو املا پر انجمن ترقی اردو کی تجاویز) مولوی سید ہاشمی فریدآبادی

263

18

اردو  انسائیکلو پیڈیا آف اسلام کے فیصلے ۔۔ڈاکٹر سید عبداللہ

281

19

اردو انسائیکلوپیڈیاآف اسلام میں املا کے معمولات ۔۔ڈاکٹر سید عبداللہ

285

20

صحت املا کے لیے ادارہ فرینکلی کی تجاویز۔۔۔مولانا حامد علی خان

291

21

سفارشات املا کمیٹی ترقی اردو بورڈ ( بھارت) ۔۔ڈاکٹر گوبی چند نارنگ

293

22

اردو لغت بورڈ کے املائی  واعرابی اصول

325

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4684
  • اس ہفتے کے قارئین 122246
  • اس ماہ کے قارئین 608438
  • کل قارئین97673742

موضوعاتی فہرست