ڈاکٹر گوہر نوشاہی

  • نام : ڈاکٹر گوہر نوشاہی

کل کتب 1

  • 1 #6815

    مصنف : ڈاکٹر گوہر نوشاہی

    مشاہدات : 3993

    منتخب مقالات اردو املا ورموز اوقاف

    (پیر 10 اکتوبر 2022ء) ناشر : مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد
    #6815 Book صفحات: 323

    تحقیق و تلاش کے بعد اُردو زبان میں الفاظ کی اِملا کے اُصول اور قواعد واضح کیے ہیں تاکہ اُردو داں طبقہ اُردو زبان کے صحیح خدوخال سے آگاہی حاصل کر سکے اور اس کی تاریخ اور روایت کو مدنظر رکھ کر اس کے استعمال میں معیارات کی پیروی کر سکے۔رموز اقاف یا علامات وقف اُن اشاروں یا علامتوں کو کہتے ہیں جو کسی عبارت کے ایک جملے کے ایک حصے کو اس کے باقی حصوں سے علاحدہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ منتخب مقالات اردو املاء ورموزِ اوقاف‘‘ ڈاکٹر گوہر نوشاہی  صاحب کی مرتب شد  ہ ہے یہ کتاب مختلف مقالات  کا مجموعہ ہےان مقالات میں  مرتب نےاس  بات کی تفصیل پیش کی ہے کہ  کس زمانے میں کون سے حروف کس طرح لکھے جاتے تھے او ران میں  کیا  کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9730
  • اس ہفتے کے قارئین 9730
  • اس ماہ کے قارئین 1683681
  • کل قارئین113291009
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست